بیرونی قرضوں سے عوام خوشحال ہونگے نہ ملکی ترقی ممکن ہے،ندیم ڈار
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کوریاکے راہنما ندیم ڈار نے اپنے بیان میں کہاکہ بیرونی قرضوں سے عوام خوشحال ہونگے نہ ملکی ترقی ممکن ہے جبکہ سڑکوں اور پلوں کی تعمیر سے بھی غریب کو کچھ ملنے والا نہیں کیونکہ اس کی ضرورت دو وقت کی روٹی ہے جوآسانی سے ملے گی تو وہ آگے […]








