counter easy hit

ماہانہ ختم گیارہویں

آستانہ عالیہ تہامہ شریف میں ماہانہ ختم گیارہویں شریف کا اہتمام کیاگیا

آستانہ عالیہ تہامہ شریف میں ماہانہ ختم گیارہویں شریف کا اہتمام کیاگیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)آستانہ عالیہ تہامہ شریف میں ماہانہ ختم گیارہویں شریف کا اہتمام کیاگیا،محفل کی صدارت صاحبزادہ پیر سید جمشیدحسین شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ انوارصوفیہ چشتیہ تہامہ شریف نے کی،تلاوت کلام پاک کے بعدممتازثناء خوان مصطفی محمدندیم صابری نے سرورکونین کے حضورہدیہ نعت پیش کیا،ممتازعالم دین علامہ صفدررضاقادری نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ […]