counter easy hit

ضمنی انتخاب 7اپریل

کھاریاں میونسپل کمیٹی کی وارڈ نمبر3کا ضمنی انتخاب 7اپریل کو ہو گا

کھاریاں میونسپل کمیٹی کی وارڈ نمبر3کا ضمنی انتخاب 7اپریل کو ہو گا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں میونسپل کمیٹی کی وارڈ نمبر3کا ضمنی انتخاب 7اپریل کو ہو گا۔ مذکورہ سیٹ پی ٹی آئی کے کونسلر عرفان چھپر کی دہری شہریت کی وجہ سے نااہلی پر خالی ہوئی تھی ۔ اب پی ٹی آئی کی طرف سے عرفان چھپر کے چچا سلطان احمد چھپر اور ن لیگ کے چوہدری […]