counter easy hit

تقریب کا انعقاد

چناب لائن کلب کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے ایک تقریب کا انعقاد ہو ا

چناب لائن کلب کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے ایک تقریب کا انعقاد ہو ا

گجرات(انور شیخ ) گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں لائن کلب ڈاکٹر اکرام مرزا اور چناب لائن کلب کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے ایک تقریب کا انعقاد ہو ا جس میں دونوں لائز کلبوں کے ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔لائن کلب ڈاکٹر اکرام مرزا اور چناب کلب کی جانب سے […]