counter easy hit

ضلع کونسل ہال گجرات میں پاکستان اسپیشل پرسن اسلام آباد کے زیر اہتمام معذور افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اسپیشل شو ’’ہم برابر ‘‘ منعقد ہوگا

tribute to the disabled

tribute to the disabled

گجرات(نمائندہ خصوصی)16اپریل بروز ہفتہ بمقام ضلع کونسل ہال گجرات میں پاکستان اسپیشل پرسن اسلام آباد کے زیر اہتمام معذور افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اسپیشل شو ’’ہم برابر ‘‘ منعقد ہوگا تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر گوجرابوالہ ڈاکٹر محمد آصف، آر پی او محمد طاہر، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی ہونگے جبکہ صدارت ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کریں گے تقریب میں معذور افراد کی بہتری اور انسانیت کی خدمت سرانجام دینے والے افراد میں شیلڈیں تقسیم کی جائیں گی۔