counter easy hit

1کلو سے زائد چرس سمیت منشیات فروش و جھومتاشرابی گرفتار

Over 1 kg of hashish

Over 1 kg of hashish

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی) 1کلو سے زائد چرس سمیت منشیات فروش و جھومتاشرابی گرفتار ،مقدمات درج ،تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے دوران گشت ملزم حسین بھٹی سکنہ کوٹیاں کو 1کلو چرس سمیت جبکہ سٹی سرائے عالمگیر کے علاقہ چھپراں سے ملزم نوید کو شراب پی کر غل غپاڑہ کر تے ہوئے گرفتار کرلیا، ملزمان کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی ۔