counter easy hit

نامعلوم افراد نے پنجاب آٹوز جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر کے دو گوداموں میں پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

Autos GT Road Punjab

Autos GT Road Punjab

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی) نامعلوم افراد نے پنجاب آٹوز جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر کے دو گوداموں میں پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس سے موٹرسائیکلوں کے قیمتی سپیئر پارٹس تقریباََ 6لاکھ روپے کا مالیتی سامان جل کر راکھ ہو گیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی 1122اور فائیر برگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر آگ پر قابو پایا DSPسرائے عالمگیر سید خالد محمو د شاہ ،SHOتھانہ سٹی سرائے عالمگیر چوہدری ثناء اللہ ڈھلوں نے (MDپنجاب آٹوز) نمبردارچوہدری ذاکر حسین آف ڈھوک کریالہ کی درخواست پر نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔