counter easy hit

ڈاکٹر چوہدری فاروق سردار کی خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت

Dr. Chaudhry

Dr. Chaudhry

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی) سابقMPAو راہنما تحریک انصاف محمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ ،سابق تحصیل ناظم چوہدری عبد الرحمن کا صدر سیکرٹریز پنجاب ڈاکٹر چوہدری فاروق سردار کی خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت ۔تفصیل کے مطابق سابقMPAو راہنما تحریک انصاف محمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ ،سابق تحصیل ناظم چوہدری عبد الرحمن کا صدر سیکرٹریز پنجاب ڈاکٹر چوہدری فاروق سردار کی خوشدامن کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا دونوں لیڈروں نے سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل اور مرحومہ مغفورہ کے لیے بلندی درجات کی دعا کی ۔