بدہوکالس تادھامہ سڑک کی تعمیرشروع کرانے پرچوہدری محمداشرف دیونہ ایم پی اے کے مشکور ہیں،چوہدری آفتاب دھامہ
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) مسلم لیگی راہنماء وسابق امیدوارکونسلرچوہدری آفتاب دھامہ نے ایک بیان میں کہاہے کہ بدہوکالس تادھامہ سڑک کی تعمیرشروع کرانے پرچوہدری محمداشرف دیونہ ایم پی اے کے مشکور ہیں،چوہدری اشرف دیونہ علاقائی تعمیروترقی کیلئے جو کرداراداکررہے ہیں وہ ان کی عوام دوستی اور ترقی پسندانہ سوچ کی عکاسی کرتاہے،انہوں نے کہاکہ سڑک ٹوٹ […]








