By Yesurdu on December 14, 2015 برطانیہ میں لڑکیوں، کے استحصال کا مقدمہ شروع ہو گیا بین الاقوامی خبریں

برطانیہ میں پانچ مردوں اور دو خواتین کے خلاف نوجوان لڑکیوں کے برسوں تک ہر طرح کا استحصال کرنے کے مقدمے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے ۔ ملزمان نے گھناونا کاروبار اس وقت تک جاری رکھا جب تک پولیس کے ہاتھ ان تک نہیں پہنچ گئے ۔ شیفیلڈ ( نیٹ نیوز) عالمی میڈیا کے […]
By Yesurdu on December 14, 2015 اسرائیل کا سابق ،مسلمان فوجی اہلکار داعش میں شامل بین الاقوامی خبریں

اسرائیلی حکام نے ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان اطلاعات کی تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فوج کا ایک سابق مسلمان اہلکار شدت پسند تنظیم داعش میں شامل ہو کر شام میں لڑائی میں مصروف ہے ۔ سابق اہلکار کا تعلق اسرائیلی کے شمالی علاقے میں واقع ایک گاوں سے ہے ۔ تل ابیب (نیٹ […]
By Yesurdu on December 14, 2015 نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 122 رنز سے شکست دے دی کھیل

اس ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن میزبان ٹیم نے سری لنکا کو 122 رنز کے واضح فرق سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی سبقت حاصل کر لی ہے ۔ دوسرا ٹیسٹ 18 دسمبر سے ہیملٹن میں کھیلا جائے گا ۔ ڈونیڈن (نیٹ نیوز ) آج میچ کے […]
By Yesurdu on December 14, 2015 فرانس علاقائی انتخابات،سرکوزی کی جماعت آگے تارکین وطن

فرانس میں علاقائی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ کے بعد کے جائزوں کے مطابق انتہائی دائیں بازو کی جماعت 146نیشنل فرنٹ145 کو شکست کا سامنا ہے ۔ سابق صدر سرکوزی کی جماعت سب سے آگے ہے ۔ پیرس (یس اُردو) عالمی میڈیا کے مطابق ایگزٹ پول بتاتے ہیں کہ نیشنل فرنٹ 13 علاقوں میں […]
By Yesurdu on December 14, 2015 سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ، 13 دہشت گرد ہلاک کراچی

بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ کوئٹہ: (یس اُردو) بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکورٹی فورسز نے امن دشمنوں کے خلاف کارروائی کی تو دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 13 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز نے […]
By Yesurdu on December 14, 2015 اسلام آباد کے 122 تعلیمی ادارے ، شہداء سے منسوب کرنیکی منظوری اہم ترین

وزیراعظم نے اسلام آباد کے 122 تعلیمی ادارے اے پی ایس کے شہداء سے منسوب کرنے کی منظوری دیدی۔ کہتے ہیں تعلیم کے فروغ سے دشمنوں کا مقابلہ کریں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سانحہ پشاور کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے ۔ وزیراعظم نواز شریف نے شہید بچوں کو خراج عقیدت پیش کرتے […]
By Yesurdu on December 14, 2015 'اپوزیشن نے موقع گنوا دیا،قرارداد پیش نہیں کی جا سکے گی کراچی

سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو کہتے ہیں اپوزیشن نے موقع گنوا دیا۔ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی قرارداد کل بھی اسمبلی میں نہیں لائی جا سکے گی۔ رینجرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ اختیارات ختم ہوئے دس روز گزر چکے لیکن کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیا۔ کراچی: (یس اُردو) پریس […]
By Yesurdu on December 14, 2015 قائداعظمؒ کی زندگی کے،ہم واقعات اہم ترین

دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیتے ہیں۔ بانیِ پاکستان قائداعظم محمد جناحؒ کا شمار ایسی ہی گوہر نایاب شخصیات میں ہوتا ہے۔ ان کی زندگی کے وہ چند واقعات آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں جو ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ وقت […]
By Yesurdu on December 14, 2015 رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے،کئی شہروں میں احتجاج کراچی

رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ ہونے کے خلاف شہر شہر احتجاج کی صدا بلند ہونے لگی ۔ سکھر ، جیکب آباد سمیت سندھ بھر میں رینجرز کے حق میں ریلیاں نکالی گئی۔ سکھر: (یس اُردو) رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ کرنے کے خلاف سندھ بھر میں ریلیاں نکالی گئیں ۔ سکھرمیں رینجرز کی […]
By Yesurdu on December 14, 2015 'کچھ لوگوں نے غلط کاریاں چھپانے،سیاست کو ڈھال بنا لیا اہم ترین

وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ وفاق یا کوئی ادارہ سندھ پر حملہ آور نہیں۔ کچھ لوگوں نے اپنی غلط کاریاں چھپانے کیلئے سندھ اور پاکستان کی سیاست کو ڈھال بنا رکھا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر داخلہ ایک بار پھر نام لئے بغیرسندھ حکومت پر برس پڑے۔ ایک بیان میں چودھری […]
By Yesurdu on December 14, 2015 رینجرز اور پولیس لیاری کے،ٹھیک کر دے گی: ڈی جی رینجرز اہم ترین

امن کی طرف لوٹتے لیاری میں کھیلوں کی سرگرمیاں شروع ہو گئیں ۔ ڈی جی رینجرز سندھ کہتے ہیں رینجرز اور پولیس مل کر لیاری کے حالات ٹھیک کر دے گی۔ کراچی: (یس اُردو) گینگ وار میں جکڑے لیاری میں کھیل کے میدان آباد ہونے لگے ۔ آل پاکستان عامر خان باکسنگ ٹورنامنٹ کا آغاز […]
By Yesurdu on December 14, 2015 دس ماہ تک حملے ہوتے رہے، لاہور

ریحام خان نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان سے شادی کے بعد ان پر 10 ماہ تک حملے ہوتے رہے لیکن کوئی ان کی مدد کو نہیں آیا۔ ریحام کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد عورتیں اپنی ذات کو بھول جاتی ہیں اور شوہر کے اشاروں پر چلنا شروع کر دیتی ہیں۔ […]
By Yesurdu on December 14, 2015 رینجرز اختیارات کے معاملے پر، کڑی تنقید کراچی

سندھ اسمبلی کے باہر اپوزیشن رینجرز کو اختیارات دینے کے معاملے پر حکومت کے خلاف برس پڑی۔ اپوزیشن ارکان نے سوال کیا ہے اختیارات میں توسیع نہ کیے جانے کی وجہ کیا ہے؟۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے بعد اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فنکشنل لیگ کے […]
By Yesurdu on December 14, 2015 عمران فاروق قتل کیس،ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اسلام آباد

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کے تینوں ملزمان معظم علی، محسن علی اور خالد شمیم کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے عمران فاروق قتل کیس […]
By Yesurdu on December 14, 2015 کرپشن چھپانے کیلئے رینجرز کو،، عمران خان اہم ترین

عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن چھپانے کیلئے رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہیں دی جا رہی۔ نواز شریف اور پرویز مشرف کا بھائی کسی اور کا بھائی نہیں ہو سکتا۔ شانگلا: (یس اُردو) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی حمایت کر دی۔ شانگلا […]
By Yesurdu on December 14, 2015 سپریم کورٹ، ممتاز قادری کی سزائے موت،درخواست خارج اسلام آباد

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ ممتاز قادری نے اپنا جرم تسلیم کیا اور اسے موقعہ واردات سے ہتھیارسمیت گرفتار کیا گیا ہے اسلام آباد (یس اُردو) سپریم کورٹ نے ممتاز قادری کی سزائے موت کیخلاف نظرثانی درخواست بھی خارج کر دی ، جسٹس آصف سعید کھوسہ کہتے ہیں اخباری تراشوں سے توہین رسالت […]
By Yesurdu on December 14, 2015 رینجرز اختیارات میں توسیع ، معاملہ پھر حل نہ ہوسکا کراچی

پیپلز پارٹی کی جانب سے آج کے اجلاس میں پھر قرار داد پیش نہ کرنے کا فیصلہ ، اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کا فیصلہ کراچی (یس اُردو) کراچی میں رینجرز کی موجودگی میں توسیع کا معاملہ آج بھی حل نہ ہوسکا ، حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے آج کے اجلاس میں […]
By Yesurdu on December 14, 2015 کوئٹہ :گیس لیکج سے دھماکے ،بچے سمیت دو افراد جاں بحق کراچی

فیض آباد میں کمرے میں گیس بھرنے سے 4 سالہ محمد اکرم ، جوائنٹ روڈ پر عباس مسیح گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے مارا گیا ، حاجی غیبی روڈ پر دھماکے سے دو افراد جھلس کر زخمی کوئٹہ (یس اُردو) کوئٹہ میں گیس پریشر میں کمی اور گیس لیکج کے باعث چھ مختلف […]
By Yesurdu on December 14, 2015 سندھ ہائی کورٹ ، ،چیف جسٹس سجاد علی شاہ نے حلف لے لیا اہم ترین

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سندھ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا، تقریب میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر ، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی ، ہائی کورٹ کے ججز اورسنئیر وکلا کی بڑی تعداد میں شرکت کراچی (یس اُردو) گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے سندھ […]
By Yesurdu on December 14, 2015 لاہور ہائیکورٹ، ایان علی پر فرد جرم،کے خلاف اپیل میں ترمیم کی اجازت لاہور

ایان علی کی جانب سے دائر اپیل میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایان علی پر جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا ہے لہذا کسٹم عدالت کے فیصلہ کو کالعدم قرار دیا جائے لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے ماڈل ایان علی پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف دائر اپیل میں ترمیم […]
By Yesurdu on December 14, 2015 لاہورہائیکورٹ، پنجاب حکومت سے وضاحت طلب لاہور

عدالت کے روبرو درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ محکمہ صحت اور پنجاب حکومت کی طرف سے لاپرواہی برتنے پر مرض سے 25 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ حکومت صحت کے فنڈز ترقیاتی کامیوں پر خرچ کر رہی ہے لاہور (یس اُردو) لاہورہائیکورٹ نے خناق کی وبا کو روکنے کے لیے اقدامات […]
By Yesurdu on December 14, 2015 'پاک بھارت سیریز ختم،ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کھیل

پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات ختم ہو گئے، بالآخر چیئرمین پی سی بی نے بھی فیصلہ سنا دیا۔ لاہور: (یس اُردو) شہر یار خان پاک بھارت کرکٹ سیریز کے اختتام کا باضابطہ اعلان تو کل کریں گے۔ تاہم، آج اسی حوالے سے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا […]
By Yesurdu on December 14, 2015 سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا،رینجرز اختیارات کی قرارداد کراچی

وزیر اعلی سندھ کی سربراہی میں اہم وزراء کا اجلاس ہوا۔ جس میں اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات سے متعلق پیش ہونے والی قرارداد پر حکمت عملی تیار کی گئی۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں آج ہو گا۔ اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں رینجرز کو اختیارات […]
By Yesurdu on December 14, 2015 وزیراعظم کا قائم علی شاہ سے رابطہ تبادلہ خیال اہم ترین

وزیراعظم نواز شریف نے وزیر اعلٰی سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کی جانب سے رینجرز اختیارات سمیت صوبے میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کیلئے باہمی تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیراعظم نواز شریف اور وزیر اعلٰی سندھ سید قائم علی شاہ کے درمیان ٹیلی […]