By Yesurdu on December 15, 2015 ویلڈناسسٹنٹ کمشنر، شعیب نسوانہ گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) آفیسر شاہی کی کاہلی اور کام نہ کرنے کے قصے تو زبان زد عام ہیں لیکن ایسے وقت جب ہر طرف اپنے مفاد اورضرورت سے ہٹ کردوسروں کے لیے کام کرنا ناممکن نظر آتاہے ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو اپنی ضرورت اور ڈیوٹی سے زیادہ کام کر کے خوشی محسوس کرتے […]
By Yesurdu on December 14, 2015 انفرادی و اجتماعی رویے, بڑھتے ہوئے بھکاری کالم

راولپنڈی اور اسلام آباد میں سفر کے دوران ہر چوک پر آپ کو ایسے بھکاری ملیں گے جن میں کوئی اندھا ہو گا تو کوئی لنگڑا اورکسی کے تن پر پھٹے پرانے کپڑے ہوں گے۔ یہ بھکاری پیدل چلنے والوں اور ٹریفک اشاروں پر رکنے والی گاڑٰیوں کے شیشے کے پاس جا کر بھیک مانگتے […]
By Yesurdu on December 14, 2015 ایڈیڈاس نے سپیڈ ،فیکٹری قائم کر دی کھیل

کھیلوں کا سامان تیار کرنے والی کمپنی ایڈیڈاس نے جوتے بنانے کیلئے سپیڈ فیکٹری قائم کر دی۔ برلن: (ویب ڈیسک) کھیلوں کا سامان تیار کرنے والی کمپنی ایڈیڈاس نے جرمنی میں جوتے بنانے کے لیے سپیڈ فیکٹری قائم کر دی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ 2016ء کے پہلے چھ ماہ کے دوران مشینیں خود […]
By Yesurdu on December 14, 2015 ی شجاعت عظیم نے، استعفیٰ دیدیا اہم ترین

وزیراعظم کے مشیر برائے ہوا بازی شجاعت عظیم نے سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی آبزرویشن کے بعد استعفیٰ دیدیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ایوی ایشن ڈویژن کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے ہوا بازی شجاعت عظیم نے سپریم کورٹ کی […]
By Yesurdu on December 14, 2015 آرمی چیف کو،کرنل آف بٹالین کے بیج لگا دیئے گئے اہم ترین

آرمی چیف کو فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی بٹالین کے کرنل کے بیج لگائے گئے۔ جنرل راحیل شریف نے اسی بٹالین میں کمیشن لیا تھا۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی چھٹی بٹالین کے کرنل کے بیج لگائے گئے۔ رجمنٹ کے سینئرر یٹائرڈ […]
By Yesurdu on December 14, 2015 ماضی کی سیاست, کو دہرانا نہیں چاہتے: خورشید شاہ اسلام آباد

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے خبردار کیا ہے کہ حکومت الفاظ کے چناؤ میں احتیاط سے کام لے۔ایک ستون کو چھیڑا تو ملک خطرے میں پڑ جائے گا۔ ماضی کی سیاست کو دہرانا نہیں چاہتے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر کی۔ ان کا کہنا تھا مانتا ہوں […]
By Yesurdu on December 14, 2015 سپر لیگ میں ،کھلاڑیوں کا انتخاب متنازع بن گیا کھیل

پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کے انتخاب کا معاملہ شروع ہونے سے پہلے ہی متنازع ہو گیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے لئے تین سو آٹھ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جس میں ایک سو سینتیس پاکستان کرکٹرز بھی شامل ہیں جنہیں پانچ مختلف کیٹگریز میں رکھا […]
By Yesurdu on December 14, 2015 گوجرانوالہ: ،سفاک والد اور بھائی کا لڑکی پر بدترین تشدد گوجرانوالہ

گوجرانوالہ میں پسند کی شادی پر والد ، بھائی اور رشتہ داروں نے لڑکی کا انگوٹھا اور بال کاٹ کر نہر میں پھینک دیا۔ متاثرہ لڑکی انصاف کیلئے عدالت پہنچ گئی۔ گوجرانوالہ: (یس اُردو نیوز) گوجرانوالہ میں پسند کی شادی کرنا لڑکی کیلئے جرم بن گیا۔ گرجاکھ کی شکیلہ نے ڈیڑھ سال قبل راحت علی […]
By Yesurdu on December 14, 2015 سیموئلز کا بولنگ ا،یکشن غیر قانونی قرار کھیل

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر مارلن سیموئلز کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دیدیا گیا۔ ان کی کہنی کا خم 15 ڈگری سے زیادہ ہے۔ ایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ دبئی: (ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ویسٹ انڈین آل راؤنڈر مارلن سیموئلز کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے […]
By Yesurdu on December 14, 2015 کار پر فائرنگ ،،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زخمی سیالکوٹ

ڈسکہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شہباز شاہد اقبال تارڑ زخمی ہو گئے۔ ڈسکہ: (یس اُردو نیوز) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شہباز عدالت سے اپنے گھر جا رہے تھے کہ بی آر بی نہر کے پل پر دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر […]
By Yesurdu on December 14, 2015 ٹیسٹ کرکٹ میں، 100 چھکے مارنے والے بلے باز کون؟ کھیل

شائقین کرکٹ کیلئے یہ حیرانگی کی بات ہوگی کہ ٹیسٹ کرکٹ میں ابھی تک صرف دو کھلاڑیوں کو کیریئر میں 100 چھکے مارنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ لاہور: (یس اُردو نیوز) ون ڈے کرکٹ میں چھکوں اور چوکوں کی برسات تو جاری رہتی ہے تاہم ٹیسٹ کرکٹ میں ایسی تیزی ابھی تک نظر نہیں […]
By Yesurdu on December 14, 2015 جنوبی کوریا: کمپنی، کے ملازمین اپنے ہی جنازوں میں شریک دلچسپ اور عجیب

زندگی انمول نعمت ہے لیکن کچھ لوگ اس حقیقت سے آگاہ نہیں ایسے افراد کو زندگی کی اہمیت سمجھانے کیلئے سیئول میں فرضی جنازوں کا ڈرامہ رچایا گیا۔ کمپنی کے ملازمین اپنے ہی جنازوں میں شریک ہوئے تو ہر کسی کو اپنی موت یاد آ گئی۔ سیئول: (یس اُردو نیوز) جنوبی کوریا میں خودکشی کا […]
By Yesurdu on December 14, 2015 مودی سرکار ،کیخلاف احتجاج بین الاقوامی خبریں

بھارتی شہر شملہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے پتلے کو آگ لگاتے ہوئے کانگریس پارٹی کے متعدد کارکن جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ہماچل پردیش: (ویب ڈیسک) کانگریس پارٹی کو نریندر مودی کیخلاف احتجاج مہنگا پڑ گیا۔ کانگریس نے اپنے تمام ضلعی دفاتر میں بھارتی وزیر اعظم کیخلاف احتجاج کا اعلان کیا تھا ۔ […]
By Yesurdu on December 14, 2015 بھارت سے سیریز،، چیئرمین پی سی بی نے پھر امید کھیل

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے جائلز کلارک بھارتی کرکٹ بورڈ سے بات کرکے آج شام تک آگاہ کریں گے۔ لاہور: (یس اُردو نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے ایک بار پھر امید باندھ لی ہے۔ میڈیا سے […]
By Yesurdu on December 14, 2015 چالیس ہزار ریال ،کا بل، شوہر اپنی بیگم کو دکان پر چھوڑ گیا دلچسپ اور عجیب

سعودی عرب میں ایک شادی شدہ جوڑے میں اس وقت شدید اختلاف پیدا وہ گئے جب شادی کی تقریب میں لگنے والی سجاوٹوں پر ہی 40 ہزار سعودی ریال کا بل بن گیا۔ ریاض: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ جوڑے میں […]
By Yesurdu on December 14, 2015 وہ چیزیں جن، سے ہم لاعلم تھے دلچسپ اور عجیب

آئیے اپ کو ایسی چیزوں کے بارے میں بتاتے ہیں جن کے بارے میں ہمارا دعویٰ ہے کہ آپ یقینا ان سے لاعلم ہونگے۔ لاہور: (یس اُردو نیوز) کیا آپ کو پتا ہے کہ ہوائی جہاز کے سفر کے لیے جمعے کے دن کا ٹکٹ ہفتے کے دوسرے دنوں کے مقابلے میں مہنگا ہوتا ہے۔ […]
By Yesurdu on December 14, 2015 دبئی: دن دیہاڑے ،ڈاکو منی ایکسچینج سے دس لاکھ درہم لے اڑے بین الاقوامی خبریں

متحدہ عرب امارات میں منی ایکسچینج میں دن دیہاڑے پڑنے والے ڈاکے میں ڈاکو آنسو گیس پھینک کر دس لاکھ درہم لے اڑے۔ ابو ظہبی : (یس اُردو نیوز) کرامہ میں واقع منی ایکسچینج کی برانچ میں پانچ نقاب پوش مسلح افراد نے شام چار بجے کے قریب دھاوا بولا۔ ڈاکوؤں نے سٹاف پر آنسو […]
By Yesurdu on December 14, 2015 شامی فوجوں کی ،بمباری، 45 ہلاک بین الاقوامی خبریں

شام کی سرکاری افواج اور روسی فضائیہ نے راکٹوں اور فضائی حملوں سے دوما شہر کو نشانہ بنایا ، میزائل سکول پر گرنے سے دس بچے سکول کے پرنسپل اور چار خواتین سمیت پینتالیس شہری ہلاک ہو گئے دمشق (یس اُردو نیوز) دمشق کے نواحی علاقے دوما پر روسی اور شامی سرکاری فوجوں کی بمباری […]
By Yesurdu on December 14, 2015 طالبان اور سیکورٹی، فورسز کے درمیان لڑائی جاری بین الاقوامی خبریں

صوبائی پولیس سربراہ کا کہنا ہے کہ مارجہ ضلع طالبان جنگجؤوں کے قبضے میں چلا گیا ہے اور افغان سیکورٹی فورسز کے دستے اہم سرکاری عمارات تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں ہلمند (یس اُردو نیوز) افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ضلع مارجہ پر قبضے کے لیے طالبان اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید […]
By Yesurdu on December 14, 2015 لندن میں سردی ،سے قریب المرگ اژدھا بچا لیا گیا بین الاقوامی خبریں, دلچسپ اور عجیب

وسطی لندن میں ایک گزرگاہ پر کوئی ساڑھے تین فٹ لمبا اژدھا پایا گیا ، جو یخ سردی کے باعث جماہوا تھا ، تا ہم اس کو ریسکیو کر کے بچا لیا گیا ہے اور اس کا نام ایبینیزر رکھا گیا ہے ۔ لندن (یس اُردو نیوز) برطانوی میڈیا کے مطابق تین روز قبل جب […]
By Yesurdu on December 14, 2015 وفاق اور سندھ ،حکومت میں رسہ کشی سٹاک مارکیٹ گر گئی کاروبار

سندھ اور وفاق کے درمیان جاری رسہ کشی سے سٹاک مارکیٹ بھی متاثر ہو چکی ہے اور گراوٹ کا شکار ہوگئی ۔ ہے ، آج ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 400 پوائنٹس نیچے آگرا ۔ اسلام آباد (یس اُردو نیوز) ہفتے کے آغاز پر ٹریڈنگ کے دوران کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی اور […]
By Yesurdu on December 14, 2015 دنیا بھر میں، کرسمس منانے کیلئے تیاریوں کا سلسلہ جاری اہم ترین

تیوبا کرسمس کے موقع پر سینکڑوں افراد کی شرکت ، لوگوں نے گیت گا کر اور بینڈ بجا کر اپنی خوشی کا اظہار کیا نیویارک (یس اُردو نیوز ) رنگ برنگے ملبوسات ، مسکراتے چہرے ، خوشیوں کی چہل پہل ، دنیا بھر میں کرسمس کے حوالے سے منفرد انداز میں تیاریاں جاری ہیں ۔کرسمس […]
By Yesurdu on December 14, 2015 سعودی عرب، میں سینما گھر کا منصوبہ ، بین الاقوامی خبریں

سعودی عرب نے میڈیا میں گردش کرنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ دارالحکومت ریاض میں پہلا مووی تھیٹر یا سینما گھر بنانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے ۔ ریاض ( یس اُردو نیوز) اتوار کے روز ذرائع ابلاغ میں ایسی خبریں آئی تھیں کہ سعودی سینما کمیشن نے ریاض […]
By Yesurdu on December 14, 2015 بھارتی بلے باز روہت ،شرما نے راتیکا کو جیون ساتھی بنا لیا کھیل

شادی کی پروقار تقریب میں سچن ٹنڈولکر ، مہندرا سنگھ دھونی ، یووراج سنگھ اور ممبئی انڈینز کی مالک انیتا امبانی نے بھی شرکت کی ممبئی (یس اُردو) بھارتی بلے باز روہت شرما نے ازدواجی زندگی کی اننگز شروع کر دی ، شادی تقریب میں کپتان دھونی ، ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر سمیت یووراج سنگھ […]