counter easy hit

‘پاک بھارت سیریز ختم، ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت حکومتی اجازت سے مشروط ہے’

"India series, the T-20 World Cup is subject

“India series, the T-20 World Cup is subject

پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات ختم ہو گئے، بالآخر چیئرمین پی سی بی نے بھی فیصلہ سنا دیا۔
لاہور: (یس اُردو) شہر یار خان پاک بھارت کرکٹ سیریز کے اختتام کا باضابطہ اعلان تو کل کریں گے۔ تاہم، آج اسی حوالے سے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ اب بہت دیر ہو گئی، بھارت سے سیریز نہیں ہو سکتی۔ آئندہ برس بھارت میں منعقد ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میلے میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت حکومتی اجازت سے مشروط ہو گی۔