By Yesurdu on December 14, 2015 عمران فاروق کیس،قائد کے وارنٹ لینے کا فیصلہ اسلام آباد

ایف آئی اے نے عمران فاروق کے قتل میں ملوث گرفتار ملزموں کے بیان قلم بند کر لئے، جس کے بعد متحدہ کے قائد اور محمد انور کے وارنٹ لینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم خالد […]
By Yesurdu on December 14, 2015 وزیر اعظم آج شنگھائی ،روانہ ہونگے اہم ترین

وزیر اعظم نواز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے دو روزہ دورے پر آج چین روانہ ہوں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہان حکومت کا چودہواں اجلاس چین کے شہر چنگ ژو میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر اعظم نواز شریف کریں […]
By Yesurdu on December 14, 2015 رینجرز اختیارات میں عدم توسیع،تاجر بھی میدان میں اہم ترین

کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں اضافہ نہ ہونے پر سیاسی جماعتیں اور تاجر برادری بھی میدان میں آ گئیں۔ تحریک انصاف نے کل سے احتجاج کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ سابق مشیر حلیم عادل شیخ سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ کراچی: (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا […]
By Yesurdu on December 14, 2015 نواز شریف سے بھارتی نائب صدر کی ملاقات،ثابت قدمی پر اتفاق اہم ترین

وزیر اعظم نواز شریف نے ترکمانستان سے واپسی پر طیارے میں دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاپی گیس منصوبہ خطے میں گیم چینجر ثابت ہو گا، بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں، آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو دنیا بھر نے سراہا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر […]
By Yesurdu on December 13, 2015 نیب نے ڈاکٹر عاصم سے،تفتیش کا آغاز کر دیا اہم ترین

کراچی میں نیب حکام نے ڈاکٹر عاصم کا ابتدائی بیان ریکارڈ کر لیا، نیب نے ڈاکٹر عاصم کا میڈیکل چیک اپ بھی کروا لیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) نیب نے ڈاکٹر عاصم سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے، ڈاکٹر عاصم کا ابتدائی بیان بھی قلمبند کر لیا گیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق ڈاکٹر […]
By Yesurdu on December 13, 2015 سردار ایاز کی پریس کانفرنس،،بوکھلاہٹ کا نتیجہ لاہور

تحریک انصاف کے این اے 122 لاہور سے امیدوار علیم خان نے کہا ہے کہ ایاز صادق کی پریس کانفرنس بوکھلاہٹ کا نتیجہ اور دھاندلی کا اعتراف ہے، عمران خان الیکشن کمیشن کی نااہلی کا کیس لڑ رہے ہیں، ایاز صادق حقیقت کا سامنا کرنے کی بجائے کھلی دھمکیوں پر اتر آئے ہیں۔ لاہور: (یس […]
By Yesurdu on December 13, 2015 ر دلیپ کمار کو پدم بھوشن ایوارڈ, نواز دیا گیا شوبز

معروف اداکار دلیپ کمار کو بھارت کے دوسرے سب سے بڑے شہری اعزاز 146پدم بھوشن145 سے نوازا گیا ہے۔ ممبئی: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے دلیپ کمار کے گھر جا کر انھیں پدم بھوشن ایوارڈ سے نوازا۔ دلیپ کمار اپنی علالت کی وجہ […]
By Yesurdu on December 13, 2015 چوہدری افتخارکھٹانہ, چوہدری عابدرضاکوٹلہ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری افتخارکھٹانہ حال مقیم اٹلی نے کہاکہ چوہدری عابدرضاکوٹلہ تحصیل کھاریاں ،سرائے عالمگیرکے عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں،اور حلقہ این اے سمیت ضلع بھرکے عوام ان سے والہانہ محبت کرتے ہیں ،کوٹلہ برادران نے ہمیشہ عوامی حقوق کی بات کی ہے ،دیگرمقدمات کی طرح سپریم کورٹ کیس میں بھی […]
By Yesurdu on December 13, 2015 جماعت اسلامی ایک جمہوری جماعت ہے, عرفان احمدصفی گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جماعت اسلامی ایک جمہوری جماعت ہے اور معاشرہ میں پھیلی ہوئی ناانصافیوں کو جمہوری طریقے سے حل کرناچاہتی ہے ،جماعت اسلامی نے معاشرہ کو ایک بہترین ٹیم،باکرداراورحوصلہ مندافراداور منظم پلیٹ فارم مہیاکیاہے،تاکہ کرپٹ عناصرسے چھان چھڑاکر اسلامی پاکستان کی تعمیراور خوشحال پاکستان کی تکمیل کی جاسکے،ان خیالات کا اظہارجماعت اسلامی ضلع گجرات کے […]
By Yesurdu on December 13, 2015 رمی پبلک سکول, چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس نے کہا کہ آرمی پبلک سکول کے شہداء پوری قوم کے بچے ہیں انکے مقد س خون نے قوم کو نیا عزم اور دہشت گردی کے خلاف لڑنے کی جرات دی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان نے اس افسوسناک سانحہ کے بعد دہشت گردوں کے […]
By Yesurdu on December 13, 2015 سیدفداحسین شاہ, ڈیرہ کلیوال سیداں گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے راہنماء وسابق امیدوارچیئرمین یونین کونسل کلیوال سیداں سیدفداحسین شاہ نے اپنے ڈیرہ کلیوال سیداں پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا،مہمان خصوصی ایم پی اے چوہدری محمداشرف دیونہ تھے ،جبکہ تقریب میں سابق ممبرضلع کونسل چوہدری محمدافضال دیونہ،چیئرمین چوہدری شہزاداقبال دیونہ،چوہدری فیصل اقبال دیونہ،چوہدری رضاممتازدیونہ ،چوہدری اعجازحسین چھنی حافظ […]
By Yesurdu on December 13, 2015 تحریک تحفظ اسلام پاکستان, مرکزی دفترکھاریاں گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تحریک تحفظ اسلام پاکستان کا اجلاس مرکزی دفترکھاریاں میں ن منعقدہوا،صدارت سرپرست اعلیٰ تحریک تحفظ اسلام پاکستان صاحبزادہ مفتی پیرسیدنویدالحسن مشہدی نے کی،اجلاس میں سانحہ آرمی پبلک سکول پشاورکے شہیدطلباء کیلئے قرآن خوانی اورت اجتماعی فاتحہ خوانی کی گئی،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمداصغرتوحیدی نے کہاکہ ایک سال گزرنے […]
By Yesurdu on December 13, 2015 سانحہ پشاور نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھدیا, فیصل اقبال دیونہ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازمسلم لیگی راہنماء چوہدری فیصل اقبال دیونہ نے کہاکہ سانحہ پشاور نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھدیا حکومت کی طرف سے پورا ہفتہ سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں منایا جا رہا ہے یہ ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے منایا جا رہا ہے کہ پاکستان کی پوری قوم متحد […]
By Yesurdu on December 13, 2015 دعوے دھرے کے دھرے, سلاٹرہاؤس بننے کے باوجود گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سلاٹرہاؤس بننے کے باوجودصحت مندگوشت کی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،قصابوں کی من مانیوں سے عوام صاف ستھرااور تندرست بکروں کا گوشت کھانے سے محروم،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ لالہ موسیٰ میں سلاٹرہاؤس بننے کے باوجودمقامی قصاب اپنے بکروں کو سلاٹرہاؤس میں ذبح کرنے سے قاصرہیں ،پنجاب حکومت اور […]
By Yesurdu on December 13, 2015 تھانہ رحمانیہ کے علاقہ میں, مویشی چوری گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تھانہ رحمانیہ کے علاقہ میں مویشی چوری کی وارداتوں میں اضافہ،علاقہ مال مویشی سے خالی ہونے لگا،زمینداروں میں خوف وہراس ،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ تھانہ رحمانیہ کے دیہات وینس،دھول،ساروکی ودیگرموضعات میں مال مویشی کی چوری کی وارداتیں عروج پرپہنچ چکی ہیں،لوگوں کے مال مویشی محفوظ نہیں ،مذکورہ دیہات مال ڈنگرسے خالی ہوتے […]
By Yesurdu on December 13, 2015 دمہ اور سانس کی بیماریاں با, لالہ موسیٰ کی سڑکیں اورگلیاں تباہ،ریت سے گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ٹی ایم اے افسران اور ملازمین کی چشم پوشی اور نااہلی سے لالہ موسیٰ کی سڑکیں اورگلیاں تباہ،ریت سے بھری ٹرالیاں لوگوں میں دمہ اور سانس کی بیماریاں بانٹنے لگی ،صفائی نہ ہونے اورریت مٹی نہ اٹھائے جانے سے کمیٹی روڈ،سروس روڈ، سرکلرروڈ، قصبہ روڈ ہروقت گردوغبارکے طوفان میں اٹے نظرآتے ہیں،اعلیٰ […]
By Yesurdu on December 13, 2015 مغفرت ! سیرت النبیﷺ کالم

اللہ تعالیٰ کی ذاتِ بابرکت کا ارشاد گرامی ہے ! ترجمہ اے محبوب ﷺ اگر میرے بندے کوئی گناہ کر کے اپنی جانوں پر ظلم کر لیں، تو انہیں چاہیے کہ وہ آپ کے حضور پیش ہوں،پھر وہ خدا کے دربار میں توبہ استغفارکریں۔ اور رسول ﷺ بھی ان کے لئے دعا مغفرت فرمادیں۔تو یقیناً […]
By Yesurdu on December 13, 2015 پریس کلب سرائے عالمگیر،،ڈاکٹر تصور حسین مرزا گجرات

پوران ( نمائدہ خصوسی) تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر میں سیئنر صحافی و ریزیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ جزبہ جہلم ڈاکٹر حاجی محمد خلیل جیسی نامور صحافی شخصیات کا شامل ہونانیک شگون ہے، ڈاکٹر حاجی محمد خلیل صحافتی دنیا میں ایک ہیرا ہے ، جو لوہا پتھر ان سے ملے گا وہ بھی ہیرا ہی بنے […]
By Yesurdu on December 13, 2015 برونڈی میں تشدد کے واقعات،، 87 افراد ہلاک بین الاقوامی خبریں

ہلاک ہونے والوں میں 8 سکیورٹی افسران بھی شامل، کارروائی کے دوران 49 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ بوجمبورا: (ویب ڈیسک) افریقی ملک برونڈی میں فوج کے تین مراکز پر حملوں اور اس کے بعد تشدد کے واقعات میں کم از کم 87 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوج کے ایک ترجمان کرنل […]
By Yesurdu on December 13, 2015 سردار ایاز صادق کے بیان کی،شدید مذمت اور تردید اہم ترین

الیکشن کمیشن کی سردار ایاز صادق کے بیان کی شدید مذمت اور تردید، اداروں کو ذاتی مقاصد کے لیے تنقید کا نشانہ بنانا بدقسمتی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ کمیشن اپنی آئینی […]
By Yesurdu on December 13, 2015 پارا چنار میں دہشتگردوں کی کارروائی،، 22 افراد جاں بحق، متعدد زخمی اہم ترین

لوگ لنڈا بازار سے گرم ملبوسات کی خریداری میں مصروف تھے کہ اچانک زوردار دھماکا ہو گیا۔ زخمیوں اور نعشوں کو کرم ایجنسی ہیڈ کوارٹرز منتقل کر دیا گیا، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک پارا چنار: (یس اُردو ویب ڈیسک) پارا چنار کے عید گاہ لنڈا بازار میں دھماکا اس وقت ہوا جب لوگوں کی […]
By Yesurdu on December 13, 2015 : پائپ کی مرمت نہ ہوئی،لوگ بوند بوند کو ترس گئے کراچی

گھروں سے غائب، سڑکوں پر حاضر، کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے کئی علاقوں میں پانی کی شدید قلت ہو گئی، لیکن واٹر بورڈ حکام مسئلہ حل کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آتے، ایم ڈی واٹر بورڈ کہتے ہیں کہ ایسا روز بروز تھوڑا ہوتا ہے، کبھی کبھار ہی […]
By Yesurdu on December 13, 2015 دو دن تاخیر سے آسمان نہیں گر پڑے گا، وزیر اعلیٰ سندھ کراچی

وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگ اپنی لیڈری چمکانے کے لئے رینجرز کے نام پر سیاست کرنا چاہتے ہیں وہ ہم نہیں کرنے دیں گے۔ کراچی: (یس اُردو) جم خانہ کلب میں لاڑکانہ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا […]
By Yesurdu on December 13, 2015 عوام کو صاف پانی نہ ملا ،وزارت خطرے میں پڑ سکتی ہے اہم ترین

پشاور میں اسلامیہ کالج کی صد سالہ تقریبات کی اختتامی تقریب تحریک انصاف کے جلسے میں تبدیل ہو گئی، طلباء سے زیادہ تحریک انصاف کے کارکن کرسیوں پر قابض رہے، پارٹی ترانے بھی بجے اور نعرے بازی کا شوق بھی خوب پورا کیا گیا۔ پشاور: (یس اُردو) اسلامیہ کالج پشاور کی صد سالہ تقریبات کے […]