دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیتے ہیں۔ بانیِ پاکستان قائداعظم محمد جناحؒ کا شمار ایسی ہی گوہر نایاب شخصیات میں ہوتا ہے۔ ان کی زندگی کے وہ چند واقعات آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں جو ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
وقت کی پابندی کتنی ضروریوفات سے کچھ عرصہ قبل بابائے قوم نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کیا یہ وہ آخری سرکای تقریب تھی جس میں قائداعظمؒ اپنی علالت کے باوجود شریک ہوئے۔ وہ ٹھیک وقت پر تقریب میں تشریف لائے۔ انہوں نے دیکھا کہ شرکاء کی اگلی نشستیں ![Driver. [downloaded with 1stBrowser]](https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2015/12/Driver.-downloaded-with-1stBrowser-400x284.jpg)
![jinah. [downloaded with 1stBrowser]](https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2015/12/jinah.-downloaded-with-1stBrowser-400x191.jpg)
![quaid. [downloaded with 1stBrowser]](https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2015/12/quaid.-downloaded-with-1stBrowser-400x209.jpg)









