counter easy hit

چینی ماہرین نےزلزلہ پروف بیڈ ڈیزائن کرلیا

Chinese experts have nyzlzlh proof bed design

Chinese experts have nyzlzlh proof bed design

بیجنگ……اگر آپ سورہے ہوں اور زلزلے جیسی قدرتی آفات کی زد میں آجائیں تو ڈرنے کی ضرور ت نہیں کیونکہ چینی ماہرین نے ایسا بیڈ ڈیزائن کرلیا ہے جو آپ کو قدرتی آفات سے بچانے کے لئے مددگار ثابت ہوگا۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ بیڈ زلزلہ آنے کی صورت میں باکس کی شکل اختیار کرلیتا ہے اور بیڈ پر سویا ہوا شخص حفاظتی طور پر باکس کے اندر چلا جاتا ہے۔اس باکس کے نچلے حصے میں زندہ رہنے کے لئے آکسیجن ماسک،ابتدائی طبی امداد کا سامان ،پانی کی بوتلیں اور کھانے پینے کا سامان رکھنے کی بھی جگہ فراہم کی گئی ہے۔