counter easy hit

لاہور ایئر پورٹ رن وے کی تصاویر اتارنے پر 3 مشتبہ افراد گرفتار

Lahore Airport runway taking pictures 3 suspects

Lahore Airport runway taking pictures 3 suspects

لاہور……..لاہور ایئر پورٹ پر رن وے کی تصاویر اتارنے والے 3 مشتبہ افراد کو اے ایس ایف نے حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کردیا۔اے ایس ایف حکام کے مطابق حراست میں لیے گئے تین مشتبہ افراد میں معاذ، احمد خان اور 15 سال کا ارسلان شامل ہیں۔اے ایس ایف حکام کے مطابق حراست میں لیے گئے ملزمان میں سے ایک تعلق چیچہ وطنی اور دو کا لاہور سے ہے ملزمان کو مزید کارروائی کے لیے تھانہ سرور روڈ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔