counter easy hit

پاکستان سوپر لیگ، لاہور قلندرز اور پی سی بی کے درمیان معاہدہ

Pakistan Super League, t

Pakistan Super League, t

لاہور……پاکستان سپرلیگ میں لاہور قلندرز پی سی بی کے ساتھ معاہدہ کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔پاکستان سپرلیگ میں لاہور قلندرز اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان لاہور میں دستخط ہوگئے۔لاہور قلندر پاکستان سپرلیگ میں پی سی بی کے ساتھ دستخط کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ لاہور قلندرز کی جانب سے معاہدے پر دستخط کنٹری ڈائریکٹر عاطف رانا نے کیے جبکہ پی سی بی کی جانب سے معاہدے پر دستخط سلمان سرور بٹ نے کیے۔معاہدے کی تفصیلات کے مطابق معاہدہ سالانہ 2اعشاریہ 5ایک ملین ڈالر کا کیا گیا ہے۔