counter easy hit

ملک کا ہر ادارہ جمہوری استحکام کیلئے کردار ادا کرے:بلاول بھٹو

ملک کا ہر ادارہ جمہوری استحکام کیلئے کردار ادا کرے:بلاول بھٹو

ملک کی بقا صرف جمہوریت کے تسلسل کے باعث ہی یقینی ہے :چیئرمین پیپلز پارٹی کا لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب لاہور (یس اُردو) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ججوں کی تقرری ججز کریں گے تو آئین بحال ہوگا ، مشرف نے ایمرجنسی لگا کر 60 ججوں کو معطل کر […]

مصر کی نئی پارلیمنٹ کا افتتاحی سیشن آج منعقد کیا جا رہا ہے

مصر کی نئی پارلیمنٹ کا افتتاحی سیشن آج منعقد کیا جا رہا ہے

قائرہ….. تین برس بعد مصر کی نئی پارلیمنٹ کا پہلا افتتاحی سیشن آج منعقد کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں نئے اسپیکر کا انتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا۔ اسلام پسند اراکین سے بھری سابقہ پارلیمنٹ کو مصری عدلیہ نے تحلیل کر دیا تھا اور اِس طرح تین برس بعد نئی پارلیمنٹ کو پہلے […]

پاکستان ایران سے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے،طارق فاطمی

پاکستان ایران سے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے،طارق فاطمی

اسلام آباد……وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان ایران سے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ ایرانی سفیر کہتے ہیں کہ وہ پاکستان ایران باہمی تعلقات مضبوط بنانے کے لئے مثبت کردار جاری رکھیں گے ۔وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے […]

پشاور :پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ

پشاور :پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ

پشاور …..پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جس کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عاید ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض محسود کے مطابق پشاور میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع بھر میں […]

بھارت سے اچھی آفرزہیں لیکن کام نہیں کروں گی، وینا ملک

بھارت سے اچھی آفرزہیں لیکن کام نہیں کروں گی، وینا ملک

راولپنڈی……ادارکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ بھارت سے اچھی آفرزہیں لیکن کام نہیں کروں گی، بہت جلد ٹی وی پر دیکھیں گے۔ وطن واپسی پر ایئرپورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وینا ملک کا کہنا تھا کہ کمرشل فلم میں کام کرنے کا ارادہ نہیں لیکن ٹی وی پر کام کروں گی […]

پاکستان کرکٹ ٹیم بھی رافیل نڈال کی مداح نکلی

پاکستان کرکٹ ٹیم بھی رافیل نڈال کی مداح نکلی

سڈنی ….نامور اور مشہور شخصیات کے ساتھ تصاویر بنوانے کا شوق سب ہی کو ہوتا ہےاور یہی کچھ کیا پاکستانی کرکٹرز نے بھی جو نکلے ٹینس کے نامور کھلاڑی رافیال نڈال کے مداح۔ٹیم پاکستان جو ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے لیکن سڈنی میں قومی کھلاڑیوں کی ملاقات ہوئی ٹینس کے نامور کھلاڑی رافیال […]

سوات سے ایک دہشتگرد گرفتار

سوات سے ایک دہشتگرد گرفتار

سوات…..اسپیشل پولیس یونٹ مالاکنڈ ریجن نے سوات سے ایک دہشتگرد کو گرفتارکرلیا۔ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث رہا ہے۔ اسپیشل پولیس یونٹ مالاکنڈریجن کے مطابق کاراوئی سوات میں برشورچپریال کے علاقہ میں کی گئی جس دوران محمد انور نامی دہشتگرد کو گرفتارکیاگیا۔ دہشتگرد سال 2009 میں مالاکنڈ ریجن میں سیکیورٹی فورسز پر […]

ملتان :ڈکیتی کے دوران فائرنگ، دو کمسن طالبعلم زخمی

ملتان :ڈکیتی کے دوران فائرنگ، دو کمسن طالبعلم زخمی

ملتان ……ملتان میں ڈاکوؤں نے اسکول رکشہ ڈرائیور کو لوٹنے کے دوران فائرنگ کردی۔ گولیوں کے خول لگنے سے دو کمسن طالبعلم معمولی زخمی ہوئے، ملزمان رکشہ ڈرائیور سے پیسے لیکر فرار ہوگئے۔واقعہ ملتان کی تحصیل جلالپورپیروالا میں پیش آیاجہاں راہزنوں نے اسکول رکشہ ڈرائیور کو لوٹ مار کیلیے روکنے کی کوشش کی۔ اس دوران […]

ملتان : موسمی نزلہ ،زکام کے مریضوں کی تعداد 11 ہو گئی

ملتان : موسمی نزلہ ،زکام کے مریضوں کی تعداد 11 ہو گئی

ملتان…….ملتان نشتر اسپتال میں موسمی نزلہ ،زکام کے مریضوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے، تصدیق شدہ مریض پانچ ہوگئے ۔ ملتان نشتر اسپتال میں سیزنل انفلوانزا کے شبہ میں لائے گئے مریضوں کو آئی سو لیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔ ٹوٹل مریضوں […]

لاہور ،ڈی ایچ اے فراڈ کیس ،ملزم حماد 3 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور ،ڈی ایچ اے فراڈ کیس ،ملزم حماد 3 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور …..لاہور کی احتساب عدالت نے ڈی ایچ اے لینڈ فراڈ کیس کے ملزم حماد ارشد کو مزید تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔حماد ارشد پر ڈی ایچ اےلینڈ فراڈ کیس میں شہریوں سے 16 ارب روپے ہتھیانے کاالزام ہے،نیب پنجاب کی ٹیم نے ملزم کو احتساب عدالت میں پیش […]

لاہور:نابینا افرادکا کلمہ چوک میں دھرنا،میٹرو بس سروس معطل

لاہور:نابینا افرادکا کلمہ چوک میں دھرنا،میٹرو بس سروس معطل

لاہور……..لاہورمیں نابیناافرادنےاحتجاج کرتےہوئے کلمہ چوک میں دھرنا دےکرمیٹرو بس سروس معطل کردی،مظاہرین کاکہناہےکہ حکومت انہیں ہر بار وعدوں پر ٹرخا دیتی ہے،نہ توسرکاری اداروں میں ملازمتیں دی جا رہی ہیں اور نہ ہی ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کیا جا رہا ہے۔ نابیناافرادایک بارپھرسڑکوں پر نکل آئے،نعرےلگاتےہوئےلاہورکےکلمہ چوک پہنچ گئے اور میٹروبس سروس کے روٹ […]

سری لنکا:دنیا کا سب سے بڑاقیمتی پتھر نیلم فروخت کرنے کا فیصلہ

سری لنکا:دنیا کا سب سے بڑاقیمتی پتھر نیلم فروخت کرنے کا فیصلہ

کولمبو……. سری لنکا نے حالیہ دنوں میںکان سے دریافت ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا قیمتی پتھر ‘نیلم 300ملین ڈالر میں فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس پتھر کا وزن 1404اعشاریہ 49قیراط ہے اور اسے مرکز میں ستارے جیسا مخصوص نشان ہونے کے باعث ‘بلیو اسٹارنیلم کے نام سے […]

عراق میں داعش کے خلاف ڈنمارک بھی اپنے فوجی بھیجے گا

عراق میں داعش کے خلاف ڈنمارک بھی اپنے فوجی بھیجے گا

ڈنمارک …..عراق کے صوبے انبار میں داعش سے لڑنے کیلئے ڈنمارک بھی اپنے فوجی روانہ کرے گا۔ داعش کے دہشت گردوں کے خلاف ڈنمارک اگلے ماہ 120 فوجی اہلکاروں کو عراق بھیج رہا ہے ۔ اس سلسلے میں ڈنمارک میں موجود فوجی اہلکاروں کو خصوصی ٹریننگ بھی دی جا رہی ہے ۔واضح رہے صوبہ انبار […]

نارتھ امریکن باکس آفس پراسٹاروارز کا راج برقرار

نارتھ امریکن باکس آفس پراسٹاروارز کا راج برقرار

لاس اینجلس ……نارتھ امریکن باکس آفس پراسٹاروارزکا راج برقرار ہے، لگاتار چوتھے ہفتے ٹاپ کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ہالی وڈ کی ٹرینڈ سیٹر فلم اسٹار وار سیریز کی کی نئی فلم اسٹار وارز دا فورس اویکنز مسلسل چوتھے ہفتے بھی باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے اور اب تک رکارڈ آٹھ سو ملین […]

افغان حکومت اورطالبان مذاکرات ،اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

افغان حکومت اورطالبان مذاکرات ،اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد…..افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے حوالے سے 4 ملکی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا ۔ اجلاس میں پاکستان، افغانستان، چین اور امریکا کے نمائندے شرکت کریں گے۔افغان مفاہمتی عمل کے حوالے اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری پاکستان، جبکہ […]

ماریہ واسطی کو بھی بھارتی فلموں اورڈراموں میں کام کی پیشکش

ماریہ واسطی کو بھی بھارتی فلموں اورڈراموں میں کام کی پیشکش

ممبئی ….پاکستانی اداکارہ ماریہ واسطی کو بھی بھارتی فلموں اورڈراموں میںکام کی پیشکش ہوئی جس کے بعد وہ ممبئی پہنچ گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکرپٹ اور دیگر معاملات کوحتمی شکل دینے کے لیے وہ ان دنوں ممبئی میں ہیں جہاں چند روز قیام کے بعد وطن واپس آجائیں گی۔ماریہ کو بھارتی ڈراموں […]

پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے آج سے کام شروع کردیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے آج سے کام شروع کردیا

کراچی….. کراچی لاہور اور اسلام آباد کی اسٹاک ایکس چینجز کےادغام سے قائم پاکستان اسٹاک ایکس چینج نےآج سے کام شروع کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی لاہور اور اسلام آباد کی اسٹاک ایکس چینجز ایک ہو کرپاکستان اسٹاک ایکس چینج بن گئی ۔ اسٹاک ایکس چینج نے نئے اندازمیں آج سے کام شروع کردیا […]

دردہی درد اور کیا ہے عشق

دردہی درد اور کیا ہے عشق

درد ہی درد اور کیا ہے عشق روگ ہے مستقل سزا ہے عشق دونوں عالم کی ابتدا ہے عشق کربلا کی بھی انتہا ہے عشق رقص ہےاک تھرکتے شعلوں کا گنگناتی ہوئ ہوا ہے عشق عالم وجد ہے نگاہوں کا دل سے نکلی ہوئ صدا ہے عشق نفرتوں کی فصیل ڈھاتا ہوا رب کی بخشی […]

ہم ان کی یاد میں وفا کا دیا جلاۓ رکھتے ہیں

ہم ان کی یاد میں وفا کا دیا جلاۓ رکھتے ہیں

ہم ان کی یاد میں وفا کا دیا جلاۓ رکھتے ہیں غم ان کا سینےمیں چھپاۓ رکھتے ہیں دیتا ہے دل ان کو بہت سی صدا ئیں لیکن وہ اپنی بےرخی کے بادل ہم پہ برساۓ رکھتے ہیں ہمیں روتا دیکھ کر وہ اپنے چہرے پہ سجاۓ مسکان رکھتے ہیں ہمیں آباد کرنے والے ہی […]

یا کہ پاکستان ۔

یا کہ پاکستان ۔

دونوں میں سے کوئی ایک رہے گا باقی تم ہی بتاؤ، تم کو کیا چاہئے میری جان دو تلواریں سما نہیں سکتیں میان میں باقی رکھنا ہےکرپشن کو یاکہ پاکستان Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50

مُلاقات

مُلاقات

پہلی ہی مُلاقات میں اقرار کر گئے ہم پہ عنائیتیں وہ بےشُمار کر گئے ہم نے محبت میں صرف دل ہی دیا تھا وہ دل کے ساتھ ساتھ، جاں نثار کر گئے ہم پارسا نہیں نہ ہیں، کوئی فرشتے پہلی نظر میں ہم پہ اعتبار کر گئے دل میں پہلے خُدا تھا اب صرف صنم […]

جو مانگنا ہے مانگلے اپنے پروردگار سے

جو مانگنا ہے مانگلے اپنے پروردگار سے

جو مانگنا ہے مانگلے اپنے پروردگار سے سبکی جھولی بھرتی ہے اُسی کے دربار سے اے موت تيرا شکريە کيسے اداکروں ميں تو نے ملايا مجهکو ميرے پروردگار سے تم روٹھے ھی سھی فقط سامنے آجایا کرو دل کو سکوں ملتا ہے تیرے دیدار سے تو کب گھر آیگا اے پردیس جانے والے ماں بیمار […]

ایران نے پالیسی نہ بدلی تو مزید نتائج بھگتنا ہوں گے :سعودی وزیر خارجہ

ایران نے پالیسی نہ بدلی تو مزید نتائج بھگتنا ہوں گے :سعودی وزیر خارجہ

بحرین میں دہشتگردوں کا ایران سے تعلق ثابت ہوگیا ، ایران عرب ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے :عادل الجبیر ریاض (یس اُردو) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے ایران نے دہشت گردی کی حمایت نہ چھوڑی تو اسے عرب اتحادیوں کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ عرب لیگ کا […]

پانی کا زیادہ استعمال چہرے کی جھریاں ختم کرنے میں مفید ہے: ماہرین

پانی کا زیادہ استعمال چہرے کی جھریاں ختم کرنے میں مفید ہے: ماہرین

جرمن ماہرین کا کہنا ہے چہرے کی جھریوں کو نمایاں ہونے سے روکنے کے لئے پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ برلن: (یس اُردو) جرمنی کے صارفین کے تحفظ سے متعلق میگزین ٹیسٹ نے ایک تازہ ترین رپورٹ شائع کی ہے۔ جس میں جلد کی حفاظت کے لئے دلچسپ حقائق دیئے گئے ہیں۔ رپورٹ […]