counter easy hit

ماریہ واسطی کو بھی بھارتی فلموں اورڈراموں میں کام کی پیشکش

Maria Wasti

Maria Wasti

ممبئی ….پاکستانی اداکارہ ماریہ واسطی کو بھی بھارتی فلموں اورڈراموں میںکام کی پیشکش ہوئی جس کے بعد وہ ممبئی پہنچ گئی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکرپٹ اور دیگر معاملات کوحتمی شکل دینے کے لیے وہ ان دنوں ممبئی میں ہیں جہاں چند روز قیام کے بعد وطن واپس آجائیں گی۔ماریہ کو بھارتی ڈراموں اور فلموں میں کام کی پیشکش کافی عرصے سے موصول ہورہی تھیں اور وہ اسی مقصد کے لیے بھارت گئی ہیں تاکہ معاملات فائنل کیے جائیں۔ ماریہ واسطی ممبئی میں اپنے قیام کے دوران بالی ووڈ کے چند مشہوفلم ڈائریکٹرز سے بھی ملاقات کریں گی اور ایک بھارتی چینل کے لیے انٹرویو بھی ریکارڈ کرائیں گی۔