دونوں میں سے کوئی ایک رہے گا باقی
تم ہی بتاؤ، تم کو کیا چاہئے میری جان
دو تلواریں سما نہیں سکتیں میان میں
باقی رکھنا ہےکرپشن کو یاکہ پاکستان
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***