counter easy hit

پاکستان کرکٹ ٹیم بھی رافیل نڈال کی مداح نکلی

Pakistan cricket team Rafael Nadal

Pakistan cricket team Rafael Nadal

سڈنی ….نامور اور مشہور شخصیات کے ساتھ تصاویر بنوانے کا شوق سب ہی کو ہوتا ہےاور یہی کچھ کیا پاکستانی کرکٹرز نے بھی جو نکلے ٹینس کے نامور کھلاڑی رافیال نڈال کے مداح۔ٹیم پاکستان جو ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے لیکن سڈنی میں قومی کھلاڑیوں کی ملاقات ہوئی ٹینس کے نامور کھلاڑی رافیال نڈال سے۔محمد حفیظ ،عمر گل ،عماد وسیم سب ہی نڈال کے فین نکلے اور اسپینش اسٹار کے ساتھ ان پاکستانی کرکٹرز نے خوب تصاویر بنوائیں۔واضح رہے پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 15 جنوری کوآکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔