By Yesurdu on January 11, 2016 فٹ پاتھ پر چڑھ گیا, ٹرالر بے قابو ہوکر کراچی

کراچی ……کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر تیز رفتار ٹرالر بے قابو ہوکر فٹ پات پر چڑھ گیا، واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی کی اہم شاہراہ شاہراہ فیصل پرڈرگ روڈ کے قریب تیز رفتار ٹرالر بے قابو ہوکر فٹ پاتھ پر چڑھ گیا۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق پیچھے سے […]
By Yesurdu on January 11, 2016 تھرمیں قحط کی کوئی صورتحال نہیں،وزیراعلیٰ سندھ کراچی

کراچی …..وزیراعلیٰ سند ھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ تھرمیں قحط کی کوئی صورت حال نہیں،اسپتالوں میں ڈاکٹروں اورپیرامیڈیکل اسٹاف کی کمی دور کی جائے گی۔ بچوں کی اموات سے پیداصورتحال کاجائزہ لینےکےلیے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔جس میں فریال تالپور ،صوبائی وزراء جام خان شورو،ناصر شاہ اور […]
By Yesurdu on January 11, 2016 جماعت اہلسنت کےرہنماؤں پر, سسٹنٹ ایکسائز آفیسر، کیخلاف مقدمہ درج کراچی

کراچی …..کراچی نشترپارک میں جلسہ کے بعد جماعت اہل سنت کےرہنماؤں کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ،جن کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ان میں سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری ودیگر کا نام شامل ہے۔ سولجر بازار تھانے میں اہلسنت قائدین کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی،مقدمہ میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ […]
By Yesurdu on January 11, 2016 46لاکھ 43 ہزار روپے .تک میں خریدا جا سکتا ہے کراچی

کراچی …….. برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں بچوں اور نو عمر لڑکو ں کو اغوا کرکے ان کو خودکش بمبار بنانے کیلئے کیمپوں میں برین واش کی جاتی ہے، پاکستان میں ایک خودکش بمبار 30 ہزار پاؤنڈ (تقریباً 46لاکھ 43ہزار پاکستانی روپے )تک میں خریدا جا سکتا ہے۔پاکستان میں ایسے 2 […]
By Yesurdu on January 11, 2016 مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دہشت گرد ہلاک مقامی خبریں

کوٹ ادو……کوٹ ادو میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا ،پولیس کیمطابق ہلاک ہونے والا ملزم بنک ڈکیتیوں اور دیگر وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا ۔مظفرگڑھ کی تحصیل کو ٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک موٹر سائیکل کو روکنے کی کوشش […]
By Yesurdu on January 11, 2016 منسوخی کی تردید, پاک بھارت مذاکرات بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی………بھارتی قومی سلامتی مشیر اجیت دوول نے پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات کی منسوخی کی خبروں کی تردید کر دی۔ بھارتی قومی سلامتی مشیر اجیت دوول نے بھارتی خبر رساں ایجنسی سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کسی بھارتی اخبار کو پاک بھارت مذاکرات منسوخی سے متعلق انٹرویو نہیں […]
By Yesurdu on January 11, 2016 بھاری اسلحہ برآمد, لیاری پولیس کی کارروائیاں کراچی

کراچی ……کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے کاروائی کرکےبھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا تاہم گینگ وار ملزم گلابو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ بغدادی کے علاقے شاہ بیگ لائن میں پولیس نے گینگ وار ملزم گلابو کے اڈے پر چھاپہ مارا،کاروائی کے دوران ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیاجبکہ گلابو کے اڈے سے […]
By Yesurdu on January 11, 2016 راجن پور: اونٹوں کا دنگل ،بادشاہ فاتح رہا بین الاقوامی خبریں

راجن پور……راجن پور میں اونٹوں کی لڑائی کے لیے میدان سجایا گیا ،مقابلے میں سندھ اور پنجاب کے اونٹوں نے حصہ لیا ، کئی اونٹوں نے لڑائی کے دوران داؤ پیچ دکھا کر تماشائیوں کواپنا مداح بنالیا۔ راجن پور کے علاقے گیامل میں اونٹوں کا دنگل ہوا، جس میں سندھ اور پنجاب کے 60 اونٹوں […]
By Yesurdu on January 11, 2016 ایپل کی سینئرنائب, صدر کی یومیہ تنخواہ 70لاکھ روپے دلچسپ اور عجیب

واشنگٹن……..امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹم کک کو 2014 میں ان کی کمپنی نواعشاریہ دو ملین ڈالر سالانہ ادا کر رہی تھی۔جبکہ 2015میں انہیں ادا کی جانے والی سالانہ رقم دس اعشاریہ تین ملین ڈالر رہی، جو کہ یومیہ تقریباً 28 لاکھ پاکستانی روپے بنتی ہے۔ایک نیوز سائٹ ایمریٹس247 کے انکشاف کے […]
By Yesurdu on January 11, 2016 سونے کی چین نگل لی, ممبئی میں چور نے دلچسپ اور عجیب

ممبئی…….ممبئی میں ایک چور نے سونے کی چین نگل لی، پولیس نے گرفتار کرکے 4 درجن کیلے کھلادیے،ملزم کی حالت غیر ہوگی جس کے بعد چین برآمد کرلی گئی ۔ ممبئی پولیس نے ایک چور کو زبردستی 4درجن کیلے کھلا کرسونے کی چین برآمد کرلی ،واقعہ ممبئی کے پنت نگر پولیس اسٹیشن میں پیش آیا، […]
By Yesurdu on January 11, 2016 ریکھا اور جیا بچن, کا والہانہ انداز شوبز

ممبئی ……اسٹار اسکرین ایوارڈ میں اداکاروں نے ایوارڈز جیتے ، تو ریکھا اور جیا بچن نے حاضرین اور ناظرین دونوں کو ہی حیران کردیا۔ دونوں خواتین جو ایک دوسرے کو دیکھنا بھی پسند نہیں کرتی تھی ،انہوں نے اسٹار اسکرین ایوارڈ کی تقریب کے دوران پیار و محبت کا والہانہ انداز اپنا یا کے کسی […]
By Yesurdu on January 11, 2016 جنوبی افریقا سے, پاکستان پہنچ گئی کھیل

پشاور……. بھارت میں ہونے والے آ ئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل دنیا کے سفر پر نکلنے والی ایونٹ کی ٹرافی پشاور پہنچ گئی ہے، پاکستان میں پہلی بار اس ٹرافی کی رونمائی آرمی پبلک اسکول میں کل ہو گی۔بھارت کے شہر ممبئی سے گزشتہ سال اپنا عالمی سفر شروع کرنے والی […]
By Yesurdu on January 11, 2016 نے واپڈا, پی آئی اے کھیل

کراچی…….پی آئی اے نے واپڈا کو شکست دے کر مسلسل تیسری اور مجموعی طور پر تیسویں مرتبہ قومی ہاکی چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ کراچی کے ہاکی کلب میں پاکستان کی دو ٹاپ ٹیمیں پی آئی اے اور واپڈا آمنے سامنے تھیں، ابتدائی دو کوارٹرز میں تو کوئی ٹیم گول نہ کرسکی […]
By Yesurdu on January 11, 2016 امیچر گالف چیمپئن شپ, ایئر مارشل اصغر خان کھیل

پشاور…….ایئر مارشل اصغر خان امیچر گالف چیمپئن شپ پاکستان ایئر فورس کے تیمور نصیر نے جیت لی۔تیمور نصیر نے 54 ہولز پر 221 گروس اسکور کے ساتھ ٹائٹل اپنے نام کیا۔پشاور میں ہونے والے ایونٹ میںنعیم احمدنے دوسری جبکہ عنایت اللہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے،نیٹ کیٹگری میں رحمت اللہ نے پہلی،شاہد نے […]
By Yesurdu on January 11, 2016 افغانستان نے, سیریز جیت لی کھیل

شارجہ …..افغانستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 81 رنز سے ہرا کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی۔زمبابوے کی ٹیم نے ٹاس جیت کر افغانستان کی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی، جس پر انہوں نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنالیے، افغان اوپنرمحمد شہزاد نے چھ چھکوں اور دس […]
By Yesurdu on January 11, 2016 سلمان بٹ اور, محمد آصف کی قومی کرکٹ میں شاندار واپسی کھیل

حیدر آباد…….اسپاٹ فکسنگ کے باعث تقریباً ساڑھے پانچ سال تک کرکٹ سے دور رہنے والے سلمان بٹ اور محمد آصف کی نیشنل ون ڈے کپ میں واپسی شاندار انداز میں ہوئی ہے۔ون ڈے کپ میں فاٹا کے خلاف میچ میں سلمان بٹ انتہائی پر اعتماد انداز میں میدان میں اترے،واپڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں […]
By Yesurdu on January 11, 2016 ایران و سعودی عرب, کی شام بین الاقوامی خبریں

قاہرہ …..سعودی عرب اور ایران نے یقین دہانی کرائی ہے کہ دونوں ملکوں کی کشیدگی کو شام میں جاری امن عمل پر اثر انداز نہیں ہونے دیا جائے گا۔قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا، جس کے بعد پریس کانفرنس میں سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ ان کا […]
By Yesurdu on January 11, 2016 فرانس:مساجد غیرمسلموں, کیلئے کھلے رکھنے کا اعلان بین الاقوامی خبریں

فرانس کی سینکڑوں مساجد نے ہفتے اور اتوار کو عام لوگوں کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے، تاکہ غیر مسلمانوں کو اپنی ثقافت سے آگاہ کر سکیں۔ ایسے وقت جب اسلامی انتہا پسندانہ حملوں کے نتیجے میں اْن کے عقیدے کے بارے میں منفی تاثر پھیل رہا ہے۔اِس مہم میں فرانس […]
By Yesurdu on January 11, 2016 کا 2030 تک, یورپی خلائی ایجنسی بین الاقوامی خبریں

لندن……..یورپی خلائی ایجنسی( ای ایس اے) نے 2030 تک چاند پر بستی قائم کرنے کا اعلان کیاہے ۔ خلائی ادارے کی طرف سے بتایا گیا ہے وہ چاند پر انسانوں کی ممکنہ آباد کاری کے ایک مشن پر کام کر رہا ہے اور 2030 تک چاند پر بستی قائم کرنا چاہتا ہے۔اگرچہ امریکی خلائی ادارہ […]
By Yesurdu on January 11, 2016 جرمنی : شدت, پسندوں کا حملہ بین الاقوامی خبریں

برلن …..جرمن پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے گزشتہ روز 6 پاکستانی نژاد شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور حملہ آوروں نے شہریوں کو لاتیں اور گھونسے مار کر زردکوب کیا، شہریوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔علاقے سے اگلے ہی گھنٹے ایک شامی باشندے پر حملے کی اطلاع بھی موصول […]
By Yesurdu on January 11, 2016 کی بمباری, یمن :اتحادی طیاروں بین الاقوامی خبریں

جازان……..یمن میں باغیوں کی سرکوبی کے لیے سرگرم اتحادی ممالک کے طیاروں نے سعودی عرب کی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں جن میں حوثی باغیوں اور سابق صدر علی عبداللہ صالح کی حامی ملیشیا کو نشانہ بنایا گیا ۔غیرملکی میڈیاکے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی ممالک کے جنگی […]
By Yesurdu on January 11, 2016 میں تاخیر, گیس منصوبے کاروبار

کراچی …… ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے میں تاخیر پر پاکستان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اشارہ دےدیا۔ایک سینئر ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف اپنے حصے کی پائپ لائن کو تعمیر کو پورا نہ کرنے کی صورت میں تہران پاکستان کے خلاف قانونی کارروائی کرے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق […]
By Yesurdu on January 11, 2016 بننے والی 2500 کمپنیوں کو بند, چین کا آلودگی کاباعث کاروبار

بیجنگ……..چین نے آلودگی کاباعث بننے والی 2500چھوٹی کمپنیوں کو رواں سال بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے حکام نے دارالحکومت بیجنگ کے 4اضلاع میں رواں سال کے دوران 2500چھوٹی کمپنیوں جو آلودگی کی سب سے بڑی وجہ ہیں کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے. […]
By Yesurdu on January 11, 2016 شامی وزیر خارجہپیر, کو بھارت کے دورہ پر بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی …….شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم پیرسے بھارت کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شام کے وزیر خارجہ اپنے دورہ کے دوران بھارتی ہم منصب سشما سوراج اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرکے شام میں برسرپیکار عسکریت گروپوں کے خلاف شامی حکومت اور روسی فضائیہ کی کارروائیوں […]