counter easy hit

نارتھ امریکن باکس آفس پراسٹاروارز کا راج برقرار

North American box office

North American box office

لاس اینجلس ……نارتھ امریکن باکس آفس پراسٹاروارزکا راج برقرار ہے، لگاتار چوتھے ہفتے ٹاپ کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
ہالی وڈ کی ٹرینڈ سیٹر فلم اسٹار وار سیریز کی کی نئی فلم اسٹار وارز دا فورس اویکنز مسلسل چوتھے ہفتے بھی باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے اور اب تک رکارڈ آٹھ سو ملین ڈالر کماچکی ہے اور کمائی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔سسپنس اور تھرل سے بھرپور فلم دی ریویننٹ تقریباً 39ملین ڈالر کماکر باکس آفس پر دو سرے نمبر پر ہے۔دوسوتیلے بچوں اور ایک شخص کے حالات پر مبنی قہقہوں اورمزاح سے بھرپور ڈرامہ فلم ڈیڈیز ہوم باکس آفس پر اب تک 15 ملین ڈالر کمانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔