counter easy hit

لاہورتا راولپنڈی چلنے والی پانچویں ٹرین مارگلہ ایکسپریس کا افتتاح

لاہورتا راولپنڈی چلنے والی پانچویں ٹرین مارگلہ ایکسپریس کا افتتاح

لاہور …… لاہور سے روالپنڈی پانچویں ٹرین مارگلہ ایکسپریس کا افتتاح کر دیا گیا،اس موقع پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ رواں سال کے آخر تک 55 نئے انجن پاکستان پہنچ جائیں گے۔ افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں سعدرفیق کا کہناتھا کہ مارگلہ ایکسپریس سے ریلوے کو سالانہ 20 […]

دنیا کی امیر ترین شخصیات ایک ہفتے میں 194 ارب ڈالر سے محروم

دنیا کی امیر ترین شخصیات ایک ہفتے میں 194 ارب ڈالر سے محروم

نیویارک……..دنیا کے 400 امیر ترین ارب پتی 2016 کے پہلے ہفتے میں 194 ارب ڈالر سے محروم ہو گئے۔بلومبرگ ایجنسی کے مطابق دنیا کے 400 امیر ترین ارب پتی سن 2016 کے پہلے ہفتے میں 194 ارب ڈالر سے محروم ہو گئے۔ارب پتیوں کی آمدنی میں چین کے معاشی مسائل، تیل کی گرتی ہوئی قیمت […]

نئے برس کی پہلی انسداد پولیو مہم ،آغاز آج سے ہوگا

نئے برس کی پہلی انسداد پولیو مہم ،آغاز آج سے ہوگا

کوئٹہ …..نئے سال کی پہلی انسداد پولیو مہم آج سے بلوچستان، فاٹا اور فرنٹیئر ریجنز میں شروع ہو رہی ہے۔کوارڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سنٹربلوچستان ڈاکٹر سیف رحمان نےبتایا کہ مہم کےدوران 6 ہزار 6 سو 3 موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ 796 طے شدہ مقامات ہوں گے، 4 روزہ مہم کے دوران رضاکار اور طبی […]

تھرمیں غذائیت کی کمی ،مزید3 بچے جاںبحق،تعداد31ہو گئی

تھرمیں غذائیت کی کمی ،مزید3 بچے جاںبحق،تعداد31ہو گئی

تھرپارکر…….تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ سنگین صورتحال اختیار کرتاجارہا ہے،غذائیت کی کمی کےباعث آج 3 معصوم بچے زندگی کی بازی ہار گئے،رواں ماہ انتقال کرجانے والےبچوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔ تھر میں بچوں کی اموات کا جائزہ لینے کے لئے صوبائی وزیر امدا د باہمی علی حسن ہنگورجو نے مٹھی کا دورہ […]

قومی صحت پروگرام، اسلام آباد میں 14 ہزار 480 کارڈجاری

قومی صحت پروگرام، اسلام آباد میں 14 ہزار 480 کارڈجاری

اسلام آباد…….گیارہ دن پہلے شروع ہونے والے وزیراعظم قومی صحت پروگرام کے تحت اسلام آباد میں 14ہزار 480 صحت کارڈز جاری کردیئے گئے، پروگرام سے مستفید ہونے والے تین خاندانوں میں بچوں کی ولادت ہوچکی ہے، جن میں ایک بچی کا نام مریم رکھا گیا۔گزشتہ سال 30 دسمبر کو شروع ہونے والے قومی صحت پروگرام […]

اقتصادی راہداری پربالغ نظری کا مظاہرہ کیا جائے ،چوہدری شجاعت

اقتصادی راہداری پربالغ نظری کا مظاہرہ کیا جائے ،چوہدری شجاعت

لاہور…….مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے سیاستدانوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاک چین اقتصادی راہداری کے معاملے میںملکی سالمیت اور یکجہتی سے نہ کھیلیں، اتنے بڑے منصوبے پر سیاسی بصیرت کا فقدان بہت بڑی تباہی کا پیش خیمہ ہوگا۔لاہور سے جاری بیان میں چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ […]

حسن نواز لاہور ایئر پورٹ کے اسٹیٹ لاؤنج کی لفٹ میں پھنس گئے

حسن نواز لاہور ایئر پورٹ کے اسٹیٹ لاؤنج کی لفٹ میں پھنس گئے

وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزاد ے حسن نواز بیرون ملک سے واپسی پر لاہور ایئر پورٹ کے اسٹیٹ لاؤنج کی لفٹ میں پھنس گئے، پانچ منٹ تک لفٹ میں پھنسے رہے۔ لاہور: (یس اُردو) وزیر اعظم کے صاحبزادے ہفتے کی شب بیرون ملک سے لاہور پہنچے تو علامہ اقبال ایئر پورٹ پر اسٹیٹ لاؤنج […]

جر ائم پیشہ افراد کے خلا ف گیر ہ تنگ

جر ائم پیشہ افراد کے خلا ف گیر ہ تنگ

کھا ریاں (محمد ارشد چو ہد ری سے) SHOتھا نہ گلیا نہ امجد چو ہد ری نے کہا جر ائم پیشہ افراد کے خلا ف گیر ہ تنگ،انہوں نے کہا کہ تھا نہ گلیا نہ کو امن کا گہو ارہ بنا نا اور عوام کو تحفظ فراہم کر نا ہی میرا مشن ہے جرائم پیشہ […]

محمد یونس کی والدہ محترمہ کی وفات پر ممتازصحافیوں کا اظہار افسوس

محمد یونس کی والدہ محترمہ کی وفات پر ممتازصحافیوں کا اظہار افسوس

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سیکرٹری یونین کونسل گنجہ محمد یونس کی والدہ محترمہ کی وفات پر ممتاز صحافی چیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب محمد منشاء بٹ ، چیف ایڈیٹر روز نامہ چیلنج محمد افراہیم بٹ ، محمد رضا ، سرفرا ز بٹ ، اعجاز گوندل ، بلال منشاء بٹ ، عابد بٹ ، شاہد […]

لالہ موسیٰ میں سرعام شراب کی فروخت کا دھندہ عروج پر

لالہ موسیٰ میں سرعام شراب کی فروخت کا دھندہ عروج پر

لالہ موسیٰ (عابد بٹ )لالہ موسیٰ میں سرعام شراب کی فروخت کا دھندہ عروج پر انتظامیہ لمبی تان کر سو گئے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ میں سر عام شراب کی فروخت کا دھندہ عروج پر انتظامیہ مال پانی کی چمک سے خاموش نوجوان نسل سمیت لوگ شراب پی کر مدہوش ہونے لگے عوامی حلقوں […]

قصبہ محلہ کی گلیوں کی تعمیر تاحال شروع نہ ہونا حیران کن ہے ،خالد جاوید بٹ نوری

قصبہ محلہ کی گلیوں کی تعمیر تاحال شروع نہ ہونا حیران کن ہے ،خالد جاوید بٹ نوری

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت سابق امیدوار برائے جنرل کونسلر خالد جاوید بٹ نوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قصبہ محلہ کی گلیوں کی تعمیر تاحال شروع نہ ہونا حیران کن ہے کیونکہ ہر طرف کام شروع ہے بڑے بڑے پراجیکٹ ہونے کے باوجود ہماری گلیاں شروع نہیں ہورہی ، […]

لالہ موسیٰ میں لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک عوام کیلئے مسلم لیگ ن کی حکومت کا تحفہ ہیں،ڈاکٹر جاوید ریاض چوہدری

لالہ موسیٰ میں لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک عوام کیلئے مسلم لیگ ن کی حکومت کا تحفہ ہیں،ڈاکٹر جاوید ریاض چوہدری

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت سابق تحصیل ناظم کھاریاں راہنما مسلم لیگ ن ڈاکٹر جاوید ریاض چوہدری نے کہا ہے کہ لالہ موسیٰ میں لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک عوام کیلئے مسلم لیگ ن کی حکومت کا تحفہ ہیں ہم اس پر ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال اور ایم […]

انشاء اللہ خدمت کا مشن پوری توانائی سے جاری رہے گا،میاں شیراز احمد برنالی

انشاء اللہ خدمت کا مشن پوری توانائی سے جاری رہے گا،میاں شیراز احمد برنالی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت چیئر مین یونین کونسل برنالی میاں شیراز احمد برنالی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انشاء اللہ خدمت کا مشن پوری توانائی سے جاری رہے گا اس کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہ کریں گے والد محترم سابق چیئر مین میاں مسعود احمد برنالی مرحوم نے […]

اظہر محمود چوہدری نے دلی افسوس کا اظہارٖ

اظہر محمود چوہدری نے دلی افسوس کا اظہارٖ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سیکرٹری یونین کونسل گنجہ محمد یونس کی والدہ محترمہ کی وفات پر معروف سکن سپیشلسٹ سابق DHOڈاکٹر اظہر محمود چوہدری نے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے ہم پسماندگان کے اس دکھ […]

محمد یونس کی والد ہ محترمہ کی وفات پر ڈاکٹر شہباز ملک کا دلی افسو س کاا ظہار

محمد یونس کی والد ہ محترمہ کی وفات پر ڈاکٹر شہباز ملک کا دلی افسو س کاا ظہار

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سیکرٹری یوسی گنجہ محمد یونس کی والد ہ محترمہ کی وفات پر انچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک ، ڈاکٹر محمد صدیق شہزاد ، شاہد جاوید ، پرویز اقبال ، محمد یعقوب ، اختر محمود ، آصف علی سمیت دیگر نے دلی افسو س کاا ظہار کیا ہے اور دعا کی ہے […]

سیکرٹری یونین کونسل گنجہ محمد یونس کی والدہ محترمہ آہوں سسکیوں میں سپر دخاک

سیکرٹری یونین کونسل گنجہ محمد یونس کی والدہ محترمہ آہوں سسکیوں میں سپر دخاک

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سیکرٹری یونین کونسل گنجہ محمد یونس کی والدہ محترمہ آہوں سسکیوں میں سپر دخاک مرحوم کی نماز جنازہ اعظم نگر گراؤنڈ میں مولانا محمد اکرم چشتی نے پڑھائی نماز جنازہ میں سابق DIGچوہدری محمد افضل گنجہ ، سابق چیئر مین چوہدری رؤف احمد خاں ، ڈاکٹر شہباز ملک انچارج گنجہ BHU، […]

سعودی ایران تنازعہ مذاکرات سے حل کرنے کے خواہاں ہیں: نواز شریف

سعودی ایران تنازعہ مذاکرات سے حل کرنے کے خواہاں ہیں: نواز شریف

سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں، پاکستانی قیادت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی سلامتی ہمارے لئے بہت اہم ہے، سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ […]

دوسرے مرحلے کے منتخب ارکان جمعرات کو حلف اٹھائیں گے: الیکشن کمیشن

دوسرے مرحلے کے منتخب ارکان جمعرات کو حلف اٹھائیں گے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں منتخب ارکان جمعرات کو حلف اٹھائیں گے۔ اسلام آباد: ( یس اپردو) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں منتخب ارکان جمعرات کو حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کے بعد الیکشن […]

ٹی او فنانس کھاریاں فرض شناس اوردرددل رکھنے والے آفیسرہیں

ٹی او فنانس کھاریاں فرض شناس اوردرددل رکھنے والے آفیسرہیں

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ٹی او فنانس کھاریاں فرض شناس اوردرددل رکھنے والے آفیسرہیں ،سابق صدریونین کی زیرقیادت ان کیخلاف ہونے والااحتجاج غلط فہمی کا نتیجہ تھا،ان خیالات کا اظہارصدراوکٹرائے ایمپلائزیونین لالہ موسیٰ اور ریاست علی انسپکٹرنے اپنے مشترکہ بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ اوکٹرائے ایمپلائزیونین افسران اور ملازمین کے درمیان پل کا کرداراداکرتی ہے اور ملازمین […]

جامعہ محمدیہ مہریہ محلہ خواجہ نگرلالہ موسیٰ میں 26 جنوری سالانہ ختم شریف کا اہتمام کیاجائے گا

جامعہ محمدیہ مہریہ محلہ خواجہ نگرلالہ موسیٰ میں 26 جنوری سالانہ ختم شریف کا اہتمام کیاجائے گا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جامعہ محمدیہ مہریہ محلہ خواجہ نگرلالہ موسیٰ میں 26 جنوری 2016 بروز منگل بعد از نماز مغرب سالانہ ختم شریف کا اہتمام کیاجائے گا،اس موقعہ تلاوت کلام پاک کے بعدنعت شریف ظفر اقبال ظفر ی لاہور پڑھیں گے جبکہ خصوصی بیان مولانا شاہد چشتی گجرات کا ہوگا،ختم کے بعد لنگر بھی تقسیم کیا […]

لالہ موسیٰ سڑکوں،گلیوں میں سپیڈبریکرخودروجھاڑیوں کی طرح اگ آئے

لالہ موسیٰ سڑکوں،گلیوں میں سپیڈبریکرخودروجھاڑیوں کی طرح اگ آئے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ سڑکوں،گلیوں میں سپیڈبریکرخودروجھاڑیوں کی طرح اگ آئے، اپنی مددآپ کے تحت بنائے گئے سپیڈ بریکرگاڑیوں کی رفتارکم کرنے کے بجائے کاربریکرکاکام انجام دینے لگے، ٹی ایم اے کے افسران ،محکمہ بلڈنگ،انفورسمنٹ افسران نے ’’آنکھیں اوجھل پہاڑاوجھل‘‘کے مقولے پرعمل کرناشروع کردیا،سپیڈبریکروں کے ساتھ گلیوں میں بنے ریمپ بھی راپگیروں کی مشکلات میں […]

منتخب نمائندوں کے حقوق پر مسلسل ڈاکہ ڈالا جارہا ہے،فاروق ستار

منتخب نمائندوں کے حقوق پر مسلسل ڈاکہ ڈالا جارہا ہے،فاروق ستار

کراچی…….متحدہ قومی موومنٹ نے میئر ، ڈپٹی میئر ،چیئرمین اور وائس چیئر مین کے انتخابات میں تاخیر کے خلاف صوبائی الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر کنوینر فاروق ستار نے نامزد میئر ، دپٹی میئر اور دیگر منتخب نمائندوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے […]

کالی وردی والوں کے کالے کرتوت، رشوت نہ دینے پر ٹرک ڈرائیور پر تشدد

کالی وردی والوں کے کالے کرتوت، رشوت نہ دینے پر ٹرک ڈرائیور پر تشدد

کالی وردی والوں کے کالے کرتوت پھر عیاں ہونے لگے۔ شہر قائد میں پولیس گردی اپنےعروج پر پہنچ گئی، ڈیفنس میں ٹرک ڈرائیور اور کلینر کو مبینہ طور پر رشوت نہ دینے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ہوائی فائرنگ کر کے ٹرک کے شیشے توڑ دئیے۔کراچی: (یس اُردو) پولیس کا ایک اور […]

اقتصادی راہداری سے اربوں ڈالرزکی سرمایہ کاری ہوگی ،احسن اقبال

اقتصادی راہداری سے اربوں ڈالرزکی سرمایہ کاری ہوگی ،احسن اقبال

اسلام آباد…….وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہےاقتصادی راہداری کے تحت 2030 تک کئی سو ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پاکستان آئے گی ۔اقتصادی راہداری پر اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 6اعشاریہ 9 ارب ڈالرز، بلوچستان میں 7 ارب […]