counter easy hit

عالمی منڈی میں خام تیل 30ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلاگیا

Crude oil $ 30 per barrel

Crude oil $ 30 per barrel

نیویارک………… عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیس ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلی گئیں ۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔
برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے ایک ڈالر چورانوے سینٹ کمی کے بعد اٹھائیس ڈالر چورانوے سینٹ فی بیرل پر بند ہوئے ۔ گزشتہ بارہ برسوں کے دوران یہ خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔