counter easy hit

پاکستانیوں کاکراچی ،کیلئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کاتحفہ

ہیوسٹن میں مقیم پاکستانیوں کاکراچی کیلئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کاتحفہ

ہیوسٹن میں مقیم پاکستانیوں کاکراچی کیلئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کاتحفہ

کراچی۔۔۔۔۔۔امریکاکے چوتھے بڑے شہر ہیوسٹن میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لئے آر او واٹر فلٹریشن پلانٹ کا تحفہ دیا ہے جس کا افتتاح کردیا گیا۔ کراچی ہیوسٹن سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کی جانب سے نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں آر او واٹر فلٹریشن پلانٹ […]