counter easy hit

پراسیکیوشن نظام کو مضبوط بنایا گیا ہے، نثار کھوڑو

پراسیکیوشن نظام کو مضبوط بنایا گیا ہے، نثار کھوڑو

کراچی….وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ سندھ کرمنل پراسیکیوشن بل کے ذریعے پراسیکیوشن کے نظام کو مضبوط بنایا گیا ہے۔ سینئر وزیر نثار کھوڑو نے کراچی میں پی ای سی ایچ ایس کالج کی گولڈن جوبلی کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نثار کھوڑو کا […]

ٹرین ڈرائیوروں کی کوئٹہ ڈویژن میں ہڑتال

ٹرین ڈرائیوروں کی کوئٹہ ڈویژن میں ہڑتال

کوئٹہ…… ٹرین ڈرائیوروں نےریلوےکی سمپاس یونین کےسرپرستِ اعلیٰ کی گرفتاری کےخلاف کوئٹہ ڈویژن میں ہڑتال کر دی۔ سمپاس یونین کےرہنماگل حسن کاکہناہےکہ ابتدائی طورپر کوئٹہ ڈویژن میں ہڑتال کی گئی ہے،گرفتار رہنما کو رہا نہ کیاگیا تو ملک بھر میں ٹرین کا پہیہ جام کر دیں گے، ان کاکہناتھاکہ پہلےمرحلے میں مال گاڑیاں بند کریں […]

راہول گاندھی ایک بار پھر بی جے پی کے خلاف بول پڑے

راہول گاندھی ایک بار پھر بی جے پی کے خلاف بول پڑے

نئی دہلی……بھارت میں عدم برداشت پر کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے ایک بار پھر بی جے پی سرکار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس رہنما راہول گاندھی ایک بار پھر بی جے پی کے خلاف بول پڑے۔ممبئی کی مقامی یونیورسٹی میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ […]

کمیشن بنانے کیلئے میٹرو اور اورنج ٹرین جیسے منصوبے لائے جا رہے ہیں: عمران خان

کمیشن بنانے کیلئے میٹرو اور اورنج ٹرین جیسے منصوبے لائے جا رہے ہیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا خیبر پختوانخوا میں اب تک ساڑھے گیارہ کروڑ درخت لگ چکا ہے۔ پنجاب میں کمیشن بنانے کیلئے میٹرو اور اورنج ٹرین جیسے منصوبے لائے جا رہے ہیں۔ ہری پور: (یس اُردو) شجر کاری مہم کا افتتاح کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان […]

ایف آئی اے کے مختلف شہروں میں چھاپے، چار انسانی اسمگلرز گرفتار

ایف آئی اے کے مختلف شہروں میں چھاپے، چار انسانی اسمگلرز گرفتار

ایف آئی اے نے مختلف شہروں میں چھاپے مار کر مزید چار انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ چھاپے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر مارے گئے۔ لاہور: (یس اُردو) وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے گجرات میں چھاپہ مارا […]

پراسیکیوشن بل سے متعلق غلط تاثر دیا جا رہا ہے، حتمی فیصلہ عدالت کرے گی’

پراسیکیوشن بل سے متعلق غلط تاثر دیا جا رہا ہے، حتمی فیصلہ عدالت کرے گی’

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے کہا سندھ اسمبلی میں پاس ہونے والے پراسیکیوشن بل سے متعلق غلط تاثر دیا جا رہا ہے۔ ۔ اپیکس کمیٹی کی میٹنگ میں بات ہوئی ہماری پراسیکیوشن کمزور ہے۔ کراچی: (یس اُردو) رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں ایگلٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

پشاور سے لاپتانوجوان کی عدم بازیابی ، غم سے والد جاں بحق

پشاور سے لاپتانوجوان کی عدم بازیابی ، غم سے والد جاں بحق

پشاور…….. پشاور کے علاقہ سیٹھی ٹاؤن سے گزشتہ پندرہ روز سےلاپتانوجوان کی بازیابی نہ ہونے کے غم میں والد چل بسا۔ رشتے داروں نے باپ کی نعش جی ٹی روڈ پر رکھ کر بھرپوراحتجاج کیا۔ سیٹھی ٹاؤن کا رہائشی عابد علی گزشتہ پندرہ دن سے لاپتا ہے۔ بیٹے کے غم میں والد چل بسا جس […]

اسرائیل سے تعلق جرم ہوگا،تیونس کی پارلیمنٹ میں بل پیش

اسرائیل سے تعلق جرم ہوگا،تیونس کی پارلیمنٹ میں بل پیش

تیونس……تیونس کی ایک سیاسی جماعت پیپلز فرنٹ کے پارلیمانی بلاک نے پارلیمنٹ میں ایک بل کا مسودہ پیش کیا ہے جس میں اسرائیل سے سفارتی ، سیاسی ، معاشی یا کسی بھی شکل میں تعلقات کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رکن پارلیمنٹ احمد الصدیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

دہشتگردوں کی حوصلہ افزائی ، امریکی بیوہ کاٹوئٹر کیخلاف مقدمہ دائر

دہشتگردوں کی حوصلہ افزائی ، امریکی بیوہ کاٹوئٹر کیخلاف مقدمہ دائر

نیویارک……اردن میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے ایک امریکی کنٹریکٹرکی بیوہ نے ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ تمارا فیلڈس کے بقول ٹوئٹر دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کو پلیٹ فارم فراہم کر رہا ہے۔ تمارا فیلڈس کے شوہر لائڈ گزشتہ برس نو نومبر کو عمان میں پولیس کے ایک تربیتی مرکز […]

بیٹا جعلی مقابلے میں ہلاک ہوا، ماں؛الزام بے بنیادہے،پولیس

بیٹا جعلی مقابلے میں ہلاک ہوا، ماں؛الزام بے بنیادہے،پولیس

کراچی……کراچی کے علاقےگزری میں مبینہ پولیس مقابلے سے متعلق کیس میں تفتیشی افسر نے نوجوان کی ہلاکت سےمتعلق رپورٹ عدالت میں جمع کردای ۔ کراچی کے علاقے گزری میں یکم جنوری کو مبینہ پولیس مقابلے میں لیاری کا نوجوان ذکریہ جنجوعہ ہلاک ہوگیا تھا ۔ذکریہ کی والدہ نے پولیس کے خلاف رپورٹ درج کرنے کے […]

منصوبوں کی بروقت اور شفاف تکمیل کے کلچر کو فروغ دیا ،شہباز شریف

منصوبوں کی بروقت اور شفاف تکمیل کے کلچر کو فروغ دیا ،شہباز شریف

لاہور……وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے منصوبوں کی بروقت اور شفاف تکمیل کے کلچر کو فروغ دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں اتھارٹی کے تنظیمی ڈھانچے اور دیگر امور کی منظوری دی گئی،اجلاس میں چھ ماہ […]

وزیراعظم پیر کو ایران اور سعودی عرب کے ہنگامی دورے پر روانہ ہونگے

وزیراعظم پیر کو ایران اور سعودی عرب کے ہنگامی دورے پر روانہ ہونگے

اسلام آباد…..وزیراعظم نواز شریف پیر کو ہنگامی دورے پر سعودی عرب اور ایران کے دورے پر جا رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کےساتھ مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہوں گے۔ سینئر صحافی صالح ظافر کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف پیر کو ہنگامی دورے میں پہلے تہران […]

پشاور سے لاپتانوجوان کی عدم بازیابی ، غم سے والد جاں بحق

پشاور سے لاپتانوجوان کی عدم بازیابی ، غم سے والد جاں بحق

پشاور…….. پشاور کے علاقہ سیٹھی ٹاؤن سے گزشتہ پندرہ روز سےلاپتانوجوان کی بازیابی نہ ہونے کے غم میں والد چل بسا۔ رشتے داروں نے باپ کی نعش جی ٹی روڈ پر رکھ کر بھرپوراحتجاج کیا۔ سیٹھی ٹاؤن کا رہائشی عابد علی گزشتہ پندرہ دن سے لاپتا ہے۔ بیٹے کے غم میں والد چل بسا جس […]

بےنظیرقتل کیس،مارک سیگل پرجرح کیلئےمشرف کےوکلاکونوٹس

بےنظیرقتل کیس،مارک سیگل پرجرح کیلئےمشرف کےوکلاکونوٹس

راولپنڈی……انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر20 جنوری کو جرح کے لیےملزم جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے وکلاء کو نوٹس جاری کر دیے ہیں ۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج رائے محمد ایوب نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے قتل […]

سرگودھا :بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو 25سال قید

سرگودھا :بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو 25سال قید

سرگودھا ….. سرگودھا کی سیشن عدالت نےسات سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردینے والے مجرم کو 25سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا۔ عدالتی ذرائع کے مطابق جولائی 2013 میں سرگودھا کے قصبہ دھریمہ میں خاندانی دشمنی کی بناء مجرم قمر عباس نے اپنے مخالف کی 7سالہ بیٹی […]

شنگھائی:ـ ریسٹورنٹ میں روبوٹ شیفس سکینڈوں میں کھانا تیار کرنے لگے

شنگھائی:ـ ریسٹورنٹ میں روبوٹ شیفس سکینڈوں میں کھانا تیار کرنے لگے

شنگھائی……..ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے والوں کو اکثر اوقات کھانے کیلئے انتظار کرنا پڑتا ہے، لیکن اب تو کھانا ہوگا صرف سیکنڈوں میں تیار۔جی ہاں چین کے ایک ریسٹورنٹ میں مزے مزے کی ڈشز تیار کرنے کیلئے روبوٹ شیفس نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ شنگھائی کے ایک ریسٹورنٹ میں لائے گئے یہ دونوں روبوٹ […]

فلم فیئر :باجی راؤ مستانی نے 9 ایوارڈز جیت لیے

فلم فیئر :باجی راؤ مستانی نے 9 ایوارڈز جیت لیے

بالی وڈ……بالی ووڈ کے61ویںفلم فیئر ایوارڈز کا اعلان کردیا گیا۔باجی راو ٔمستانی نے بہترین فلم سمیت مجموعی طور پر 9 ایوارڈز جیت کر میلہ لوٹ لیا ۔ باجی راؤکی تلوار جب چلی،تو اس سے آگے اور پیچھے آنے والی کسی فلم کی ایک نہ چلی،باجی راؤ مستانی بہترین فلم قرار پائی جبکہ رنویر سنگھ بہترین […]

عامرخان کی فلم دنگل کو علاج کی ضرورت ہے،بی جے پی

عامرخان کی فلم دنگل کو علاج کی ضرورت ہے،بی جے پی

ممبئی…….مسلمان اداکار ہندو انتہا پسندوں کی آنکھوں میں کھٹکنے لگے ہیں،بی جے پی کے ان اداکاروں پر وار جاری ہیں،بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ایک بار پھر اداکار عامرخان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بھارت میں عدم برادشت پر بیان دینے پرشاہ رخ خان کی فلم دل والے کی ریلیز پر ہندو انتہا پسندوں […]

نئی اینیمیٹیڈفلم دی سیکرٹ لائف آف پیٹس کا نیا ٹریلر جاری

نئی اینیمیٹیڈفلم دی سیکرٹ لائف آف پیٹس کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ……..ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈکامیڈی فلم دی سیکرٹ لائف آف پیٹس کانیاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایتکارکرِ س ریناؤڈ اوریارو چینے کی اس فلم کی کہانی پالتو جانوروں کی زندگی پر مبنی پر ہے، جو بہادر اتنے ہیں کہ بڑے بڑے کارنامے انجام دے ڈالتے ہیں اور لاڈلے اتنے کہ اپنے مالکان […]

ڈرامہ سیریل سلطان کا دنیابھرمیں 250 ملین ڈالرکا ریکارڈ بزنس

ڈرامہ سیریل سلطان کا دنیابھرمیں 250 ملین ڈالرکا ریکارڈ بزنس

استنبول….ترک ٹی وی ڈرامہ سیریل سلطان ـنے گزشتہ سال دنیا بھر میں 250ملین ڈالر کا بزنس کیا، اس کے کردار ـبہتر اوربہلول  ڈرامہ مقبولیت کی سب سے بڑی وجہ رہے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں ترک ڈرامے دیکھنے والوں کی اکثریت نے بہتر اور ـبہلول کے کرداروں کی زورآزمائی دیکھنے کی جستجو نے اس ڈرامہ […]

جوہی اور شبانہ اعظمی ٹیچر بن گئیں

جوہی اور شبانہ اعظمی ٹیچر بن گئیں

ممبئی…..بالی و ڈ کی نئی فلم چاک اینڈ ڈسٹر سنیما گھروں کی زینت بن گئی ۔بالی وڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی اور جوہی چاؤلہ کی نئی فلمچاک اینڈ ڈسٹر کل سنیما گھروں میں ریلیز کر دی گئی جیانت گلاٹرکی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم سوسائٹی میں بگڑتے ہوئے تعلیمی نظام پر تنقیدی […]

دیسی کشتی کو نئی زندگی مل گئی، رستم زماں دنگل آج ہوگا

دیسی کشتی کو نئی زندگی مل گئی، رستم زماں دنگل آج ہوگا

لاہور……لاہورمیں ہونے والا شیر پنجاب دنگل کا ٹائٹل ڈیرہ غازی خان کے پہلوان عمیر نے اپنے نام کرلیا۔ رستم زماں گاماں پہلوان دنگل کیلئے جوڑ آج دوپہر 2 بجےپڑےگا۔ لاہورمیں شیر پنجاب دنگل کا انعقاد پنجاب اسٹیڈیم میں کیا گیا جہاں شائقین کا جوش و خروش قابل دید تھا،ٹائٹل فائٹ ڈیرہ غازیخان کے عمیر پہلوان […]

ڈاکار ریلی کا بارہواں مرحلہ ،جنوبی افریقہ کے لیوری پولٹر نے جیت لیا

ڈاکار ریلی کا بارہواں مرحلہ ،جنوبی افریقہ کے لیوری پولٹر نے جیت لیا

پیرس…….ڈاکار ریلی کا بارہواں مرحلہ ،جنوبی افریقہ کے لیوری پولٹر نے جیت لیا ،اوور آل اسٹینڈنگز میں اسٹيفین پیٹر ہینسل بدستور سب پر بازی لئے ہوئے ہیں۔ ڈاکار ریلی میں شریک ڈرائیورز کو بارہویں مرحلے میں ،سین یوآن سے ویا کارلوس پیز تک کا سفرطے کرنا تھا،ہرے بھرے راستوں ،اور ناہموار سطح پر ،ڈرائیورز کو […]

پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھارت روانہ ہو گئی

پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھارت روانہ ہو گئی

لاہور……پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پہلا ٹی 20 ایشیا بلائنڈ کرکٹ کپ کھیلنے کیلیے بھارت روانہ ہو گئی ۔کپتان انیس جاوید کا کہنا ہے کہ پہلا ایشیا کپ جیت کر قوم کو تحفہ دیں گے ۔بھارت روانگی سے قبل مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے عہدیداروں نے بتایا کہ […]