ایرانی جوہری معاہدے میں کچھ تکنیکی مسائل باقی ہیں، امریکا
واشنگٹن ……امریکا نے کہاہے ایرانی جوہری معاہدے میں کچھ تکنیکی مسائل باقی ہیں،معاہدے پرعملدرآمد میں وقت لگے گا ، ایرانی جوہری معاہدے پر عملدرآمد کا وقت امریکی قیدیوں کی رہائی سے منسلک نہیں ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے پر عملدرآمد میں کچھ وضاحت طلب تکنیکی مسائل ابھی باقی ہیں، […]








