counter easy hit

کراچی :کورنگی کراسنگ ملیر ندی میں ملزمان کی لوٹ مار

 Malir River looting suspects

Malir River looting suspects

کراچی……کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب ملیر ندی میں ملزمان کی لوٹ مار کے دوران پولیس پہنچ گئی۔
پولیس کے مطابق پولیس کو دیکھتے ہی کارسوار کو لوٹنے والے ایک ملزم نے ندی میں چھلانگ لگادی جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملیر ندی میں چھلانگ لگانے والے ملزم کو گرفتارکرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔