By Yesurdu on July 3, 2016 بارش سے ریلوے گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) ٹی ایم اے گجرات کی نا اہلی :گجرات شہر میں دودن کی بارش سے ریلوے روڈ کئی کئی فٹ بارشی پانی میں ڈوب گیا ،نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے ریلوے روڈ کے عوام پریشانی کے عالم میں مبتلا ہو گئے ہیں،نکاس نہ ہونے کی وجہ سے بارش کا پانی […]
By Yesurdu on July 3, 2016 فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات میاں شہباز شریف پارک میں ہونے والا فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ پھر بارش کی نظر ہو گیا ہے مسلسل دودن کی بارش سے شہباز شریف پار ک کا کرکٹ گراونڈ پھر کئی کئی فٹ پانی میں ڈوب گیا جس کی وجہ سے کرکٹ کے میچز کو دوبارہ روک دیا گیا […]
By Yesurdu on July 3, 2016 بازاروں میں خریداروں کا رش گجرات

گجرات(انور شیخ سے )عید الفطر کی آمد سے قبل ہی بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے جس کی وجہ شہر بھر میں ٹریفک جام ہو نا شروع ہو گئی ہے اس سلسلہ میں ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹریفک پولیس کی جانب سے ابھی تک پلان تیار نہیں کیا گیا اور نہ […]
By Yesurdu on July 3, 2016 صحافی محمد انور شیخ گجرات

گجرات(نمائندہ خصوصی ) گجرات پریس کلب کے صدر اور سینئر صحافی محمد انور شیخ اور پوری کابینہ نے ایک تعزیتی بیان میں ن لیگ کے راہنما چوہدری تنویر گل کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور […]
By Yesurdu on July 3, 2016 تقرر نامے تقسیم گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) ایمپلائز یونین سی بی اے گجرات ٹی ایم اے کے جنرل سیکرٹری خالد گل اور سر پرست اعلیٰ اللہ رکھا سہوترا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات میں ڈیلی ویجز پر بھرتی ہونے والے نئے ملازمین میں آج مورخہ چار جون دن دس بجے بمقام ٹی […]
By Yesurdu on July 3, 2016 ڈی پی او گجرات گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) پنجاب حکومت کی جانب سے ابھی تک گجرات میں کسی بھی پولیس آفیسر کو ڈی پی او گجرات تعینات نہیں کیا گیا نہ ہی کسی پولیس آفیسر کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ،جبکہ ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ کو ابھی تک گجرات ڈی پی او گجرات نہین لگایا گیا […]
By Yesurdu on July 3, 2016 افطار ڈنر شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)رائے منصب علی خاں لورز سوسائٹی کے زیر اہتمام مقامی شادی ہال میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم لیگی ایم این اے ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل ،تحصیل جنرل سیکرٹری ننکانہ رائے رضوان سلطان کھرل ،سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار علی عمران اعوان ،میونسپل کمیٹی ننکانہ کی چیئر […]
By Yesurdu on July 3, 2016 ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ محکمہ اوقاف کے مزارعین کے ساتھ کوئی بھی ناانصافی نہیں کی جائے گی ،وزیراعظم نے ننکانہ صاحب میں ہو نے والے پر تشدد واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی […]
By Yesurdu on July 3, 2016 ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے غلہ منڈی ننکانہ صاحب میں لگایا جانے والے سستے رمضان بازار کا دورہ کیا انہوں نے رمضان بازار میں لگائے گئے سٹالز پر مختلف اشیاء کی کوالٹی اور قیمتوں کو چیک ،ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے مضان بازارمیں […]
By Yesurdu on July 3, 2016 گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ بھڑک اٹھی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ریلوے روڈ پر گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ بھڑک اٹھی ،بیوی جاں بحق ،خاوند شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے روڈ پر افضل بیکری کے قریب واپڈا ملازم غلام باری کے گھر میں اچانک گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آکر گھر میں سوئے میاں […]
By Yesurdu on July 3, 2016 ہ جون میں ننکانہ پولیس شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ماہ جون میں ننکانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤ ن152مجرما ن اشتہاری اور 08عدالتی مفروران کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق قا ئم مقام ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب نجیب اللہ پندرانی کی خصوصی ہدایت پر ننکانہ […]
By Yesurdu on July 3, 2016 پیپلز پارٹی کا اعلان اہم ترین

پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف پاناما لیکس پر احتجاجی تحریک کا عندیہ دے دیا۔ قمر الزمان کائرہ کہتے ہیں حکومت نے قبلہ درست نہ کیا تو احتجاج ہو گا۔ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ چودھری نثار وزیر اعظم کو بھی خاطر میں نہیں لاتے۔ کراچی: (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین […]
By Yesurdu on July 3, 2016 ،ظہیر ستی تارکین وطن

پیرس(نمائندہ خصوصی) بجلی کی غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں اور تاجر برادری کو عذاب میں ڈال دیا ہے۔ سحری اور افطاری کے وقت بجلی غائب۔تاجر برادری جن کے کاروبار صرف بجلی پر چلتے ہیں۔ مکمل ٹھپ ہو کر رہ گئے۔ ان خیالات کا اظہار ظہیر ستی نائب صدر پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو […]
By Yesurdu on July 3, 2016 چوہدری محمد اعظم تارکین وطن

پیرس(نمائندہ خصوصی)ٓج لوٹ مار اور دھوکہ دہی کا نام سیاست رکھ دیا گیا ہے، ان خیالات کا اظہار صدر ادارہ منھا ج القر آن فرانس چوہدری محمد اعظم نے ایک خصوصی ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ جبکہ دکھی انسانیت کی خدمت اور انکے حقوق کی بحالی کی جدوجہد ہی سیاست ہے۔حقوق […]
By Yesurdu on July 3, 2016 چوہدری ندیم تارکین وطن

پیرس(نمائندہ خصوصی)مہنگائی کے چھیالیس سال میں کم ترین سطح پر ہونے کے حکومتی دعوے مضحکہ خیز اور غریب عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہیں حکمرانوں کی لوٹ مار ،کرپشن اور بیڈ گورننس نے ملک کو بھکاری بنا دیا ہے ،ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس […]
By Yesurdu on July 3, 2016 حاجی اسلم چوہدری تارکین وطن

پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں تعلیمی اداروں کی تعداد ایک لاکھ سے کم ہو کر پچاس ہزار رہ جانا مسلم لیگ ن کے تعلیمی دعوؤں کی نفی ہے۔حکومت کی تعلیم دوستی اشتہاری مہم تک محدود ہے۔ ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک یورپ کے در حاجی اسلم چوہدری نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on July 3, 2016 منور جٹ تارکین وطن

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن کیخلاف تمام اپوزیشن جماعتیں تحریک انصاف کے مؤقف کیساتھ متفق ہیں ، ان خیالات کا اظہار منور جٹ رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عید کے بعد بادشاہی نظام کو معطل کرنے کیلئے ایک ساتھ سڑکوں پر نکلیں گے ،حکمرانوں کا اب […]
By Yesurdu on July 3, 2016 سلطانہ اصغر تارکین وطن

پیرس(نمائندہ خصوصی)اپوزیشن وزیر اعظم کے خلاف ایک ہزار ریفرنس دائر کر لے انہیں بد نا می کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ران خیالات کا اظہار سلطان اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کہ اپوزیشن نے وزارت عظمیٰ کو ایک مذاق سمجھ […]
By Yesurdu on July 3, 2016 زاہد اقبال خان تارکین وطن

پیرس(نمائندہ خصوصی)محمود اچکزئی کی طرف سے صوبے کے پی کے کو افغانستان کا حصہ قرار دینا حقائق کو جھٹلانے کی کوشش ہے۔ ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ محمود اچکزئی جیسے بزرگ مدبر سیاستدان جنہوں نے ہمیشہ آئین و قانون کی […]
By Yesurdu on July 3, 2016 ،راجہ اشفاق تارکین وطن

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت عوام کو سستے رمضان بازاروں کے ذریعے اربوں روپے کی رقم سے ریلیف فراہم کر رہی ہے ، جس سے عام آدمی کو براہ راست فائدہ ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت کی […]
By Yesurdu on July 3, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی تارکین وطن

پیرس(نمائندہ خصوصی) رمضان المبارک برکتوں، رحمتوں اور بخشش کا مہینہ ہے۔ اللہ تعالی کی طرف سے یہ مسلمانوں کے لیے بہت بڑا انعام ہے۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ اس بابرکت اور مقدس مہینے کا احترام ہم سب کے […]
By Yesurdu on July 3, 2016 ناصر علی رانجھا تارکین وطن

اٹلی(بیورو چیف) وزیر اعظم کا احتساب ہو گا تو چھوٹے مگر مچھ قابو میں آئیں گے۔ شریف خاندان بیرون ملک جتنا پیسہ لے کر گیاتھااْس کا حساب دینا ہو گااپوزیشن اس نکتے پر متفق ہے کہ سب سے پہلے میاں محمد نواز شریف کا احتساب کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر […]
By Yesurdu on July 3, 2016 مظہر اقبال گوندل تارکین وطن

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان کی سالمیت کے خلاف بیان دینے والے سیاستدان نہیں بلکہ ملک دشمن ہیں ایسے سیاستدانوں پر پابندی قانون بنانے کی اہم ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مظہر اقبال گوندل رہنما پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ اچکزئی افغانوں کے ہمدرد ہیں تو وہ خود ہی […]
By Yesurdu on July 3, 2016 یاسمین فاروق تارکین وطن

پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ کی نا اہل حکومت نے غریب پینشنرز اور روزہ داروں کو سخت گرمی میں بے حال کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار یاسمین فاروق سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لاہور نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بے چارے غریب بوڑھے اور خواتین لمبی لمبی قطاروں میں پنشن لینے […]