counter easy hit

رمضان المبارک برکتوں، رحمتوں اور بخشش کا مہینہ ہے ،قاری فاروق احمد فاروقی

 Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی) رمضان المبارک برکتوں، رحمتوں اور بخشش کا مہینہ ہے۔ اللہ تعالی کی طرف سے یہ مسلمانوں کے لیے بہت بڑا انعام ہے۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ اس بابرکت اور مقدس مہینے کا احترام ہم سب کے لیے ضروری ہے۔ ان دنوں میں نیکیوں کا اجراء بھی عام دنوں کی نسبت بڑھ جاتا ہے۔ یہ ماہ ہمیں صبر، اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے