counter easy hit

اپوزیشن ایک ہزار ریفرنس جمع کرالے بدنامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا:سلطانہ اصغر

Sultana Asghar

Sultana Asghar

پیرس(نمائندہ خصوصی)اپوزیشن وزیر اعظم کے خلاف ایک ہزار ریفرنس دائر کر لے انہیں بد نا می کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ران خیالات کا اظہار سلطان اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کہ اپوزیشن نے وزارت عظمیٰ کو ایک مذاق سمجھ رکھا ہے۔جب دل چاہتا وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ طلب کر نا شروع کر دیتے ہیں