counter easy hit

زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لئے سیاسی کارکن، مخیر حضرات مدد کریں، محمد یوسف خان

زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لئے سیاسی کارکن، مخیر حضرات مدد کریں، محمد یوسف خان

پیرس (میاں امجد) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان نے زلزلے میں جانی اور مالی نقصانات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی اور آزمائش میں کارکن اور مقامی تنظیمیں متاثرین کی امداد کے لئے نکلیں۔ محمد یوسف خان نے کہا کہ سرکاری اور نجی […]

شہداء کربلا نے جانوں کا نذرانہ پیش کر کے حق و باطل کی تفریق واضح کر دی، امام شاہد تمیز

شہداء کربلا نے جانوں کا نذرانہ پیش کر کے حق و باطل کی تفریق واضح کر دی، امام شاہد تمیز

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) شہداء کربلا نے جانوں کا نذرانہ پیش کر کے حق و باطل کی تفریق واضح کر دی، لشکر حسینی سے برسر پیکار یذیدی ٹولے کے پیرو کار آج بھی دنیا میں دہشتگردی، بد امنی ، شر انگیزی اور انتہا پسندی پھیلا نے میں مصروف ہیں ، کربلا معلی میں […]

عمران خان نے ن لیگ کو پنجاب کی ایم کیو ایم قرار دیدیا

عمران خان نے ن لیگ کو پنجاب کی ایم کیو ایم قرار دیدیا

لاہور : پی ٹی آئی چیئرمین نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تٖحفظات کا اظہار تو کیا ہی حکمرانوں پر بھی خوب برسے۔ کہتے ہیں ن لیگ پنجاب کی ایم کیو ایم ہے پولیس کے ذریعے مخالفین کو ڈرایا جاتا ہے۔ عمران خان نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کی باری آنے والی ہے الیکشن […]

ہولناک زلزلہ : خیبرپختونخوا میں مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی

ہولناک زلزلہ : خیبرپختونخوا میں مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی

پشاور : خیبر پختونخوا میں زلزلے سے زخمی ہونے والے مزید چار افراد دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 225 ہو گئی، 12 ہزار سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 225 […]

عاصمہ جہانگیر گروپ کے بیرسٹر علی ظفر سپریم کورٹ بار صدر منتخب

عاصمہ جہانگیر گروپ کے بیرسٹر علی ظفر سپریم کورٹ بار صدر منتخب

اسلام آباد : عاصمہ جہانگیر گروپ کے علی ظفر ایڈووکیٹ ایک ہزار ایک سو 72 ووٹ لیکر سپریم کورٹ بار کے صدر بن گئے۔ سیکریٹری کی سیٹ حامد خان گروپ نے جیت لی۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر اور حامد خان گروپ کے امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ تھا۔ […]

مسلم لیگ ن نے ناکام منصوبوں کے سواء قوم کو کچھ نہیں دیا: پرویز الہٰی

مسلم لیگ ن نے ناکام منصوبوں کے سواء قوم کو کچھ نہیں دیا: پرویز الہٰی

گجرات : ورکرز کنونشن سے خطاب میں چوہدری پرویز الہی نے شہباز شریف کو مینارِ پاکستان پر مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ شریف برداران اپنے پندرہ سالہ دور کا انکے صرف پانچ سالہ دور سے مقابلہ کر لیں۔ شہباز شریف صرف ریسکیو 1122 کے مقابلے میں کوئی ایک کام دکھا دیں۔ چوہدری پرویز […]

کرینہ نے اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے 32 کلو سے زائد وزنی لہنگا پہن لیا

کرینہ نے اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے 32 کلو سے زائد وزنی لہنگا پہن لیا

ممبئی : بالی ووڈ میں فیشن آئیکون کے نام سے مشہور اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے 32 کلو وزنی لہنگا پہن کر گانے کے مناظر کی عکس بندی کرائی۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا اپنی جاندار اداکاری کے باعث انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں شمار ہوتا […]

عماد وسیم انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز سے ڈراپ

عماد وسیم انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز سے ڈراپ

لاہور : عماد وسیم اسلام آباد میں کھیلے جا رہے ڈومیسٹک کرکٹ کے میچ میں ہاتھ پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہوئے۔ انجری کی نوعیت سنجیدہ ہونے کے باعث انہیں انگلینڈ کیخلاف ایک روزہ ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کا […]

بریگیڈئیر طاہر ملک کے اعزاز میں الوداعیہ‎ کی تصویری جھلکیاں

بریگیڈئیر طاہر ملک کے اعزاز میں الوداعیہ‎ کی تصویری جھلکیاں

الریاض (وقار نسیم وامق) وفاقی سعودی دارالحکومت ریاض میں فعال ادبی ، سماجی و ثقافتی تنظیم بزمِ ریاض کے زیرِ اہتمام سعودی عرب میں تعینات پاکستانی ملٹری و ڈیفنس اتاشی بریگیڈیئر طاہر گلزار ملک کے اعزاز میں الوداعی تقریب ریاض کے معروف رائیڈنگ کلب میں منعقد کی گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

بزمِ ریاض کے زیرِ اہتمام پاکستانی ملٹری و ڈیفنس اتاشی بریگیڈئیر طاہر ملک کے اعزاز میں الوداعیہ‎

بزمِ ریاض کے زیرِ اہتمام پاکستانی ملٹری و ڈیفنس اتاشی بریگیڈئیر طاہر ملک کے اعزاز میں الوداعیہ‎

الریاض (وقار نسیم وامق) وفاقی سعودی دارالحکومت ریاض میں فعال ادبی ، سماجی و ثقافتی تنظیم بزمِ ریاض کے زیرِ اہتمام سعودی عرب میں تعینات پاکستانی ملٹری و ڈیفنس اتاشی بریگیڈیئر طاہر گلزار ملک کے اعزاز میں الوداعی تقریب ریاض کے معروف رائیڈنگ کلب میں منعقد کی گئی۔ بریگیڈیئر طاہر ملک 2012 میں سعودی عرب […]

ون ڈے اسکواڈ میں یونس خان کی واپسی ’’اپنوں‘‘ کو ہی کھٹکنے لگی

ون ڈے اسکواڈ میں یونس خان کی واپسی ’’اپنوں‘‘ کو ہی کھٹکنے لگی

کراچی : یونس خان کی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی ’’اپنوں‘‘ کو ہی کھٹکنے لگی، سلیکشن کمیٹی سینئر بیٹسمین کو منتخب کرنا چاہتی ہے مگر ٹیم مینجمنٹ اس سے متفق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز کا ملکی ریکارڈ توڑنے اور 9ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے یونس خان کا […]

ٹڈاپ اسکینڈل؛ امین فہیم کی 11 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

ٹڈاپ اسکینڈل؛ امین فہیم کی 11 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

کراچی: وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل میں پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما مخدوم امین فہیم کی 11 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں امین فہیم کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے استدعا کی کہ امین فہیم علالت کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے اس لئے ان […]

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جھگیوں میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جھگیوں میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی : گلستان جوہر میں جھگیوں میں آگ لگنے سے 4 بچوں سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جھگیوں میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کر جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے جنہیں جناح اسپتال منتقل کردیا […]

حکومت متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی، ممنون حسین

حکومت متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی، ممنون حسین

باجوڑ ایجنسی: صدرممنون حسین کا کہنا ہے کہ وفاقی صوبائی حکومتیں مصیبت کے وقت میں عوام کے ساتھ ہیں جب کہ زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی کام سیاسی اور دیگر مفادات سے بالاتر ہو کر کئے جا رہے ہیں۔ صدرمملکت ممنون حسین نے باجوڑایجنسی کے ایجنسی ہیڈ کوارٹر اسپتال میں زلزلے کے زخمیوں کی عیادت […]

پاکستانی ایمبیسی پیرس میں یوم سیاہ کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پاکستانی ایمبیسی پیرس میں یوم سیاہ کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (اشفاق علی سے ) ستائیس اکتوبر ،یوم سیاہ، پوری دنیا میں کشمیری سراپا احتجاج، فرانس میں مقیم کشمیری و پاکستانی کمیونٹی نے بھی ستائیس اکتوبر کا دن یوم سیاہ کے طور پر منایا، اس سلسلے میں یوم سیاہ کی تقریب کشمیری راہنما زاہد ہاشمی کی میزبانی میں پاکستانی ایمبیسی پیرس میں منعقد ہوئی جس […]

کشمیر اور پاکستان یک جان دو قالب ہیں، کشمیر کی آزادی اب زیادہ دور نہیں، غالب اقبال

ارضِ وطن زلزلوں کی زد میں

ارضِ وطن زلزلوں کی زد میں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ارضِ وطن ہمیشہ زلزلوں کی زد میں ،یہ زلزلے کبھی دھرنوں کی شکل میں نمودار ہوتے ہیں تو کبھی دہشت گردی ، ٹارگٹ کلنگ اوربھتہ خوری کی صورت میں۔ آجکل بلدیاتی انتخابات نے ”تھرتھلی” مچارکھی ہے اور امیدواروں کی ”ڈورٹوڈور” مہم نے جینا دوبھر کردیا جس کاہم نے چاروناچار حل یہ […]

کرپٹ لوگ پکڑے گئے تو چوروں نے اپنی یونین بنالی، عمران خان

کرپٹ لوگ پکڑے گئے تو چوروں نے اپنی یونین بنالی، عمران خان

لاہور : چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ لوگ پکڑے گئے تو چوروں نے یونین بنالی جب کہ تحریک انصاف کے ایک وزیرکو کرپشن الزامات میں پکڑا گیا جس کا احتساب کیا جارہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ کرپشن میں ملوث سیاستدان اقتدار […]

پاکستانی میزائل اور لڑاکا طیارے کارکردگی میں امریکی ہتھیاروں سے کئی گنا بہتر، رپورٹ

پاکستانی میزائل اور لڑاکا طیارے کارکردگی میں امریکی ہتھیاروں سے کئی گنا بہتر، رپورٹ

بیجنگ : دنیا بھر میں پاکستان کے تیارکردہ ہتھیاروں کی مانگ بڑھتی جارہی ہے اور اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستان چین کے مشترکہ تعاون سے تیار کردہ ایچ جے ایٹ ٹینک شکن میزائل20 ممالک کو برآمد کررہا ہے۔ چین کی ایک معروف ویب سائٹ وانٹ چائنا ٹائمز کی […]

توبہ کی شان

توبہ کی شان

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دین میں توبہ کا ایک اہم مقام ہے ‘راہ حق کے مسافر سب سے پہلے توبہ کا راستہ اختیار کرتے ہیں، توبہ راہ گم شدہ لوگوں کے لیے استقامت کی کلید ہے ‘گناہوں سے تائب ہونا اور عیبوں کو جاننے والے اور عیبوں کو چھپانے والے کی طرح رجوع کرنا […]

نادرا کے باجوڑ سینٹر میں 8 سال سے افغان باشندے کا بطور ایگزیکٹو کام کرنے کا انکشاف

نادرا کے باجوڑ سینٹر میں 8 سال سے افغان باشندے کا بطور ایگزیکٹو کام کرنے کا انکشاف

کراچی : نادرا کے رجسٹریشین سینٹر باجوڑ میں گزشتہ 8 برس سے ایک افغان باشندے کا ایگزیکٹو لیول پر تعیناتی کے انکشاف نے حکام کی نیندیں اڑا دیں۔ نادرا کی ویجیلنس ٹیم نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ گزشتہ 8 سال سے باجوڑ رجسٹریشن سینٹر میں افغان باشندہ روح اللہ بطور جونئیر ایگزیکٹو […]

بینظیر قتل کیس، اقوام متحدہ 23 لاکھ ڈالر واپس کرنے کو تیار

بینظیر قتل کیس، اقوام متحدہ 23 لاکھ ڈالر واپس کرنے کو تیار

نیویارک : بے نظیر قتل کیس کی تحقیقات کے لئے دی گئی رقم میں سے اقوام متحدہ پاکستان کو 23 لاکھ ڈالرز واپس کرنے پر تیار ہوگیا ہے۔ حکومت پاکستان نے بے نظیر قتل کی تحقیقات میں مدد کے لئے اقوام متحدہ کو تقریباً 35 لاکھ ڈالرز دئے تھے،یہ رقم پیپلز پارٹی کی حکومت نے […]

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے دہشت گردوں کی کمر توڑدی ہے، شہبازشریف

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے دہشت گردوں کی کمر توڑدی ہے، شہبازشریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں نیشنل ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد کے ذریعے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے۔ وزیراعلی شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ملک میں توانائی بحران پرقابو پانے کیلئے بجلی کے منصوبوں پردن رات کام کیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں گیس […]

سلمان خان سلطان میں سنجے دت کی شمولیت کے خواہش مند

سلمان خان سلطان میں سنجے دت کی شمولیت کے خواہش مند

ممبئی : بولی وڈ سپر اسٹار سلمان خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”سلطان“ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اندرونی ذرائع کے مطابق سلمان خان کی طرف سے فلمساز آدتیہ چوپڑا سے درخواست کی گئی ہے کہ سلطان میں سنجے دت کو انکے استاد کے کردار کے لئے کاسٹ کیا جائے۔ واضح رہے اداکار […]