counter easy hit

فرسٹریشن

فرسٹریشن

تحریر: شاہد شکیل دنیا کا ہر انسان زندگی میں کئی بار فرسٹریشن یعنی مایوسی، ناکامی اور اداسی کا شکار ہوتا ہے کئی افراد وقتی طور پر حادثات کا شکار ہونے سے اس قدر مایوس اور دل برداشتہ ہوجاتے ہیں کہ ہمت ہارنے کی صورت میں خود کشی جیسے اقدام سے بھی گریز نہیں کرتے حالانکہ […]

آج کے مسلمانوں کا ضمیر اور منافقت

آج کے مسلمانوں کا ضمیر اور منافقت

تحریر: شفقت اللہ خان آج نہ جانے کیوں ہمارے ضمیر مردہ ہوچکے ہے۔آج کے اس دور میں ہم صرف نام کے مسلمان بن کررہے گئے ہے۔آج ہم کو کوئی مسلمان بھائی ملنے چلا آئے۔ یا پھر کسی جگہ راستے میں مل جائے ۔تو ایک دوسرے کو بڑے خوش ہوکر ایسے ملے گئے ۔کہ اس سے […]

کیا وزیرِ اعظم کا دورہِ امریکہ کامیاب رہا

کیا وزیرِ اعظم کا دورہِ امریکہ کامیاب رہا

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے 22، اکتوبر 2015 کے دورہِ امریکہ پر تجزیہ نگاروں کی مختلف آرا کا ایک سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔چند ایک کہہ رہے ہیں کہ میاں صاحب کایہ دورہ بے حد کامیاب رہا ہے جس میں انہوں نے اپنے متعینہ اہداف کسی حد تک […]

یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے یکجہتی اور انڈیا کی ہٹ دھرمی کی مزمت، چوہدری کامران گھمن

یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے یکجہتی اور انڈیا کی ہٹ دھرمی کی مزمت، چوہدری کامران گھمن

پیرس : پیپلز پارٹی یورپ کے آڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور انڈیا کی ہٹ دھرمی کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہے 27 اکتوبر مقبوضہ کشمیر ،آزاد کشمیر ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں […]

ویانا: منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا وقت 13:30 ہو گا

ویانا: منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا وقت 13:30 ہو گا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا میں موسم سرما کے اوقات کی وجہ سے منہاج القرآن سنٹر ویانا Tossgasse 4, 1150 Wienمیں نماز جمعہ کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اب نماز جمعہ المبارک ٹھیک 13:30 پر ادا ہوگی۔ جبکہ علامہ مدثر حسین اعوان کا خطاب تقریبا پون گھنٹہ پہلے شروع ہوجایا کرے گا۔ تمام […]

متاثرین والدین کی ہمدردانہ اپیل

متاثرین والدین کی ہمدردانہ اپیل

تحریر: حامد قاضی ہمارے ملک پاکستان میں تعلیم کا جو حال ہے اور جو تعلیم کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے جو اس اہم ترین شعبے میں ستم ظریفیاں برتی جارہی ہیں وہ ناقابلِ حد تک قابلِ افسوس اور قابلِ مزمت ہیں ۔ یعنی تعلیم کو ایک شوق نہیں بلکہ ایک بوجھ بنا دیا گیا […]

گیتا اپنے وطن بھارت واپس چلی گئی

گیتا اپنے وطن بھارت واپس چلی گئی

تحریر: سید انور محمود پندرہ سال قبل غلطی سے سمجھوتا ایکسپریس کے زریعے سرحد عبور کر کے لاہور، پاکستان آنے والی گیتا (فرضی نام) پیر 26 اکتوبر 2015ء کو اپنے وطن بھارت واپس چلی گئی گیتا نے یہ تمام عرصہ کراچی کے ایدھی ہوم میں گذارا، جہاں محترم عبدالستار ایدھی اورمحترمہ بلقیس ایدھی نے اُسے […]

وفاقی حکومت مسلح افواج اور قوم کی بھرپور معاونت کے ساتھ بہت جلد زلزلہ متاثرین بحالی مکمل ہو گی، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

وفاقی حکومت مسلح افواج اور قوم کی بھرپور معاونت کے ساتھ بہت جلد زلزلہ متاثرین بحالی مکمل ہو گی، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

فرانس (اشفاق چودھری) وزیراعظم پاکستان کا غیرملکی دورے کو مختصر کرکے وطن پہنچنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی قیادت دکھ سکھ کے ہر لمحے میں قوم کے ساتھ کھڑی ہے ماضی کی طرح زلزلے کے متاثرین کو سیاست چمکانے کے لئے استعمال نہیں ہونے دیا جائیگا اور زلزلے کے ایک […]

گجرات کے بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کا صفایا کر دیں گے: چودھری حسنین اصغر

گجرات کے بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کا صفایا کر دیں گے: چودھری حسنین اصغر

گجرات، فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان مسلم لیگ (ق) گجرات کے نوجوان رہنما اور امیدوار چیئرمین یو نین کونسل 4 چودھری حسنین اصغر تیل والا نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں مخالفوں کا صفایا کر دیں گے۔ کارکن متحد ہو کر گلی گلی، کوچے کوچے پھیل جائیں اور دل و جان سے کام کریں تو […]

سپریم کورٹ بار کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری، علی ظفر، کلیم احمد میں سخت مقابلہ متوقع

سپریم کورٹ بار کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری، علی ظفر، کلیم احمد میں سخت مقابلہ متوقع

اسلام آباد : سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری، عاصمہ جہانگیر گروپ کے حمایت یافتہ علی ظفر ایڈووکیٹ اور حامد خان گروپ کے کلیم احمد خورشید سید ایڈووکیٹ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات کیلئے پولنگ […]

بلدیاتی انتخابات، پنجاب اور سندھ میں انتخابی مہم کا آج آخری روز، سیاسی گہما گہمی عروج پر

بلدیاتی انتخابات، پنجاب اور سندھ میں انتخابی مہم کا آج آخری روز، سیاسی گہما گہمی عروج پر

لاہور : پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری روز، گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی، لاہور میں پولیس نے اسلحہ لہرانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ میدان سجنے میں صرف دو دن رہ گئے ، بلدیاتی انتخابی مہم اپنے عروج پر ہے جبکہ انتظامیہ نے بھی […]

زلزلے سے سرکاری اعداد و شمار کی نسبت بہت زیادہ نقصانات ہوئے: سراج الحق

زلزلے سے سرکاری اعداد و شمار کی نسبت بہت زیادہ نقصانات ہوئے: سراج الحق

پشاور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے صوبائی امیر مشتاق احمد خان کے ہمراہ بدھ کے روز المرکز اسلامی پشاور میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی و سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ اب تک 271 اموات ہو چکی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کی نسبت نقصانات بہت زیادہ […]

بھولا گجر کو رانا ثنا اللہ کے کہنے پر قتل کیا، ملزم کا اعترافی بیان

بھولا گجر کو رانا ثنا اللہ کے کہنے پر قتل کیا، ملزم کا اعترافی بیان

فیصل آباد : اصغر علی عرف بھولا گجر کو 9 جنوری 2015 کو فیصل آباد کے علاقے جھنگ بازار کے سامنے قتل کیا گیا تھا جس پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کیس چلا۔ عدالت نے 21 اکتوبر 2015 کو فیصلہ جاری کرتے ہوئے دو مجرموں نوید عرف کمانڈو اور نفیس گوگا کو چار […]

فلم ”سپیکٹر” کا جرمنی میں رنگا رنگ پریمیئر، فلمی ستاروں کی شرکت

فلم ”سپیکٹر” کا جرمنی میں رنگا رنگ پریمیئر، فلمی ستاروں کی شرکت

برلن: ریڈ کارپٹ پر ڈینئیل کریگ کہا کہ انہیں فلم میں کام کر کے لطف آیا۔ انہوں نے کہا انہیں خوشی ہے کہ وہ اتنے برس سے جیمز بانڈ فلموں میں کام کر رہے ہیں۔ انہیں ہر فلم میں کام کا لطف آیا لیکن اس فلم کی بات کچھ اور ہے۔ ولن کا کردار ادا […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ اتوار سے شارجہ میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ اتوار سے شارجہ میں کھیلا جائے گا

شارجہ : پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے۔ قومی ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ شاہینوں نے دبئی ٹیسٹ میں ایک سو اٹھہتر رنز سے کامیابی سمیٹی۔ فیصلہ کن ٹیسٹ کے لیے دونوں ٹیموں میں ایک ایک تبدیلی کا امکان ہے۔ اظہر […]

وزیراعظم نوازشریف کا زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان

وزیراعظم نوازشریف کا زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان

پشاور : وزیراعظم نوازشریف نے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ زلزلہ متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ پشاور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ زلزلے میں قیمتی جانوں کے […]

رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو لے کے رے گے آزادی، نینا خان

رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو لے کے رے گے آزادی، نینا خان

پیرس : بلیک ڈے کے حوالے سے پاکستانی ایمبیسی میں یوم سیاہ کے سلسلے میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی اور کشمیری بہن بھائیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ….۔ نیناخان نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ […]

استنبول میں سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم کی تصویری جھلکیاں

استنبول میں سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم کی تصویری جھلکیاں

ترکی : ترکی میں اردو تدریس کی ایک صدی مکمل ہونے پر استنبول یونیورسٹی کے شعبہ ادبیات کے زیر اہتمام 12 سے 14 اکتوبر تک سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم بعنوان” ترکی میں تعلیم و تدریس کا سو سالہ سفر” کا اہتمام کیا گیا۔ اس کانفرنس میں خاص طور سے ترکی اور برصغیر پاک و […]

استنبول میں سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم

استنبول میں سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم

ترکی : ترکی میں اردو تدریس کی ایک صدی مکمل ہونے پر استنبول یونیورسٹی کے شعبہ ادبیات کے زیر اہتمام 12 سے 14 اکتوبر تک سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم بعنوان” ترکی میں تعلیم و تدریس کا سو سالہ سفر” کا اہتمام کیا گیا۔ اس کانفرنس میں خاص طور سے ترکی اور برصغیر پاک و […]

کانٹے دار مقابلہ

کانٹے دار مقابلہ

تحریر: ۔ڈاکٹر بی اے خرم پنجاب اور سندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات اسی ماہ اکتوبر کی آخری تاریخ کوہو رہے ہیں پنجاب میں حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے مابین کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے قائد جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو کی پاکستان پیپلزپارٹی جو کبھی پنجاب میں ایک […]

زلزلہ

زلزلہ

تحریر: محمد وقار یا اللہ رحم فرما۔ 26 اکتوبر 2015 پاکستانی تاریخ کا خوفناک ترین زلزلہ آیا اس کی شدت 8.1 ریکٹر اسکیل تھی جس وقت زلزلہ آیا اس وقت میں اپنے دوستوں کے ساتھ جی سی یو بخاری ایڈیٹوریم کے سامنے موجود گراؤنڈ میں بیٹھ کر پڑھ رہا تھا اچانک طلحہ ملک کو زلزلے […]

کشمیر توجہ چاہتا ہے

کشمیر توجہ چاہتا ہے

تحریر : یاسر رفیق قائداعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قراردیا لیکن اس شہ رگ کو بھارت نے گزشتہ 67 برسوں سے دبا کر رکھا ہےکشمیردو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے جس کے باعث مسئلہ کشمیر دنیا کےخ طرناک ترین علاقائی تنازعات میں سے ایک […]

29 اکتوبر فالج سے آگاہی کا عالمی دن

29 اکتوبر فالج سے آگاہی کا عالمی دن

تحریر: رانا اعجاز حسین ہر سال 29 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں فالج کے مرض سے آگاہی کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس دن فالج سے آگاہی کیلئے عوام میں شعور بیدار کیا جاتا ہے ، اس دن فالج سے آگاہی کے بارے میں مختلف تقاریب اور واک کا اہتمام کیا جاتا […]

مسٹر بلیئر یہ تم نے کیا کیا

مسٹر بلیئر یہ تم نے کیا کیا

تحریر: انجینئر افتخار چودھری ٹونی بلیئر کو معافی منگنے کی ضرورت ہی کیا ہے اسے کس کا ڈر ہے۔یورپ کاوہ معاشرہ جو کتے کی ٹانگ ٹوٹنے پر چیخ اٹھتا ہے وہ عراق میں قتل عام پر بھی سڑکوں پر آیا مگر دنیاوی خدائوں نے اپنے منشور پر عمل کیا۔کچھ بھی ہو تاریخ کے پنوں پر […]