By Yes 1 Webmaster on March 30, 2015 monitoring, pervez rasheed, Prime Minister, process, return, stranded Pakistanis, عمل, محصور پاکستانیوں, نگرانی, واپسی, وزیر اعظم, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اسلام آباد کے بینظیر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر یمن سے واپس آنے والے پاکستانیوں کا استقبال کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف یمن میں محصور پاکستانیوں کے واپسی کے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ یمن میں پاکستانی سفیر عرفان […]
By Yes 1 Webmaster on March 30, 2015 Mamnoon Hussain, Moral values, social evils, solemn, weakness, اخلاقی اقدار, سماجی برائیاں, ممنون حسین, پختہ, کمزوری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اخلاقی اقدار کے فقدان اور بدعنوانی “ کے موضوع پر علمائے کرام اور مذہبی سکالرز کے ساتھ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ممنون حسین نے کہا کہ نادیدہ قوتیں اپنے گھناؤنے عزائم کے ذریعے معاشرے کے اتحاد اور شیرازے کو نقصان پہنچانے پر تلی ہوئی ہیں۔ منفی سوچ کو شکست دینے […]
By Yes 1 Webmaster on March 30, 2015 Fawad Khan, Priyanka Chopra, shine, جلوہ گر, فواد خان, پریانکا چوپڑہ شوبز

ممبئی (جیوڈیسک) فوادخان پر بالی وڈ میں فلموں کی بارش ہو رہی ہے۔ سدھارنتھ ملہوترہ اور عالیہ بھٹ کے ساتھ جہاں ایک فلم میں کر رہے ہیں تو وہیں اب ان کا نام فائنل کیا گیا ہے مسٹر چالو کے کردار کے لئے۔ یہ کردار ایسے نوجوان کا ہے جو حسینائوں کو گھیرنے کے لئے […]
By Yes 1 Webmaster on March 30, 2015 Katrina, loving, Ranbir, Rishi Kapoor, Strong relationship, رشی کپور, رنبیر, محبت, مضبوط رشتہ, کترینہ شوبز

ممبئی (جیوڈیسک) رشی کپور نے کہا ہے کہ ان کی طرف سے ان کے بیٹے پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہے۔ وہ اپنے فیصلوں کے لئے خود مختار ہے۔ انھیں اپنے بیٹے اور کترینہ کے رشتے پر کوئی اعتراض نہیں، وہ منتظر ہیں کہ کب دونوں شادی کا حتمی فیصلہ کریں گے۔ فی الحال […]
By Yes 1 Webmaster on March 29, 2015 Ahmad Chaudhry, back, navy, pakistanis, ship, trapped, yemen, احمد چوہدری, بحریہ, جہاز, واپس, پاکستانیوں, پھنسے, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے آج بحریہ کا جہاز روانہ ہوگا جب کہ دوسرا جہاز منگل کو روانہ ہوگا تاہم پاکستانی جہازکو یمن میں محفوظ راستہ دینےکیلیےسعودی عرب سےرابطے میں ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 phone, saad rafique, tape, unethical, unlawful, سعد رفیق, غیر اخلاقی, غیر قانونی, فون, ٹیپ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے اسٹیڈیم لاہور میں کھیلوں کی سالانہ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم نے تو پی ٹی وی پر حملے کی اس وقت بھی مذمت کی تھی جب عمران خان دن دیہاڑے پی ٹی وی پر حملے کی مبارکباد دیتے رہے۔ عمران […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 altaf hussain, back, foundations, pakistanis, stranded, war, yemen, الطاف حسین, بنیادوں, جنگی, واپس, پاکستانیوں, پھنسے, یمن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سیاسی وعسکری قیادت اور ارباب اختیارسے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ تمام معاملات چھوڑ کرجنگی بنیادوں پر یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایا جائے۔ الطاف حسین کا مزید کہنا تھا کہ صنعا اور عدن سمیت یمن میں ہزاروں پاکستانی محصور ہوکر رہ گئے ہیں، […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 clean, generations, pakistan, provided Raheel Sharif, terrorism, دہشتگردی, راحیل شریف, فراہم, نسلوں, پاک, پاکستان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ لاہور کے تیسرے میڈیکل کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان آرمی نے ملک کی سرحدوں کی حفاطت سمیت قومی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے اور آرمی میڈیکل کور کی قدرتی آفات، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں خدمات انتہائی متاثر کن […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 convoy, Houthi rebels, pakistan, stopped, yemen, حوثی باغیوں, روک لیا, قافلہ, پاکستانی, یمن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

صنعا (جیوڈیسک) خانہ جنگی کے شکار یمن میں 2 ہزار سے زائد پاکستانی محصور ہوکر رہ گئے جب کہ دارالحکومت صنعا سے حدیدہ جانے والے قافلے کو حوثی باغیوں نے چیک پوسٹ پر روک لیا اور بمباری کے باعث عدن میں 100 سے زائد پاکستانی پھنس گئے۔ شورش زدہ یمن میں 2 ہزار سے زائد […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 Austria, coach, Died, mother, pakistan, PCC, Zulfiqar Ali, آسٹریا, انتقال, علی زوالفقار, والدہ, پاکستان, پی سی سی, کوچ تارکین وطن

ویانا (محمد اکرم باجوہ) نہائت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے کوچ علی زوالفقار کی والدہ صاحبہ قضائے الہی سے پاکستان میں انتقال فرما گئیں۔ پاکستان میڈیا ویانا علی زوالفقار کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ علی زوالفقار سے رابطہ کیلیے فون نمبر: 069910734690 Post Views – […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 France, gujarat, pakistan, pti, Shaukat, تحریک انصاف, شوکت, فرانس, پاکستان, گجرات تارکین وطن

پیرس (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کی طرف سے صوبائی وزیر خیبر پختونخوا شوکت علی یوسفزئی ،صدر پی ٹی آئی گجرات چودھری محمّد الیاس ،اور رہنما پی ٹی آئی گجرات چودھری ناصر احمد چھپر اور امیدوار این اے 109 منڈی بہاوالدین سےصاحب کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا گیا جو کے […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 Elias, Grand Dinner, honors, Nasir Ahmad, PTI France, Shaukat Ali, اعزاز, الیاس, شوکت علی, ناصر احمد, پی ٹی آئی فرانس, گرینڈ ڈنر تارکین وطن
پیرس (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کی طرف سے صوبائی وزیر خیبر پختونخوا شوکت علی یوسفزئی ،صدر پی ٹی آئی گجرات چودھری محمّد الیاس ،اور رہنما پی ٹی آئی گجرات چودھری ناصر احمد چھپر اور امیدوار این اے 109 منڈی بہاوالدین سےصاحب کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا گیا جو کے […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 Arshad kutglh, meeting, Member, national assembly, Shazia Ashfaq, ارشد کوٹگلہ, شازیہ اشفاق, قومی اسمبلی, ملاقات, ممبر کالم

تحریر : ارشد کوٹگلہ قارئین محترم: پاکستان کی سیاست میں اپنا نام بنانا اتنا مشکل ہے جتنا کے ٹو پہاڑ پر چڑھنا ہو ،پاکستان میں بڑ ے بڑے سرمایہ دارا ئے اور سیاست میں اپنا نام کمانے کیلئے کیا کیا نہیں کیا اوراپنا سب کچھ دائو پر لگا کر سیاست میں کامیاب نہ ہو سکے […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 extracted, pakistan, Pervaiz Rashid, Region, wartorn, yemen, جنگ زدہ, علاقے, نکالا, پاکستانیوں, پرویز رشید, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنا پہلی ترجیح ہے۔ حکومت اس سلسلے میں اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی سلامتی پر بات آئے گی تو پاکستان اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔ جلد ہی تمام پاکستانی شہریوں کو […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 china, pakistan, president, Tour, Xi Jinping, دورے, صدر, پاکستان, چین, ژی جن پنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق چین کے صدر ژی جن پنگ 9 اپریل کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ چینی صدر، وزیراعظم، آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ملاقاتیں کریں گے۔ چینی صدر کی بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین سے بھی ملاقاتیں ہونگی، اعلیٰ سطح کا چینی وفد […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 islamabad, Prime Minister, Prince, reassurance, saudi arabia, support, اسلام آباد, حمایت, سعودی, فرمانروا, وزیراعظم, یقین دہانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلیمان نے وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے سعودی فرمانروا کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ بھرپور حمایت کرنے پر سعودی فرمانروا […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 dark, height, high, kashmir, Sajid Hussain, Tyranny, اندھیروں, بلند, ساجد حسین, ظلم, عروج, کشمیریوں تارکین وطن, کالم

تحریر: ساجد حسین شاہ ریاض،سعودی عرب جب بھی ظلم اپنے عروج کو پہنچتا ہے تب تب مظلوموں کی جماعت میں سے ایسے رہنما جنم لیتے ہیں جو ظلم کے اندھیروں کو مٹانے کے لیے آواز کو بلند کر تے ہیںاور یہی صوتی طاقت ظالم کو بے نقاب کرتی ہے ا ور عام عوام ظلم کے […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 Afzal Taal, Group Photo, Mohammad Babar Mughal, Tahir Iqbal, افضل تال, طاہر اقبال, محمد بابر مغل, گروپ فوٹو تارکین وطن

محمد بابر مغل ، طاہر اقبال اور افضل تال کا گروپ فوٹو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 befitting, General Raheel Sharif, home, India, respond, بھارت, جنرل راحیل شریف, جواب, منہ توڑ, گھر تارکین وطن, کالم

تحریر: ساجد حسین شاہ ریاض، سعودی عرب گھر کے بھیدی ہی لنکا ڈھائے۔ ہمارے گھر میں بھی ایسے بھیدی کثیرالتعداد میں پائے جاتے ہیں جو اپنی ہی لنکا ہی ڈھانے پر تلے ہوئے ہیں،ایسے میں غیروں سے کیا گلا کیا جائے اس بات میں تو اب کوئی بعید نہیں ہمارے ملک میں ہو نے والی […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 Create Urdu, Languages, Pakistani Urdu, people, production, تخلیقِ اردو, زبانیں, قوم, پاکستانی اُردو, پیداوار کالم

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر دنیا میں تقریباً چار ہزار زبانیں بولی جاتی ہیں، اِن میں اِستعمال کے لحاظ سے اُردو صف اوّل کی زبانوں میں شامل ہے۔ ایک جائزے کے مطابق یہ دنیا کی تیسری بڑی زبان ہے۔ صرف ”انگریزی ” اور ”چینی” کا نمبر اِس سے پہلے آتا ہے۔ اُردو ”پاکستان کی قومی […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 government, middle classes, pakistan, Real Blessed culture, voice, آواز, حقیقی جمہوی کلچر, حکومت, متوسط طبقات, پاکستان تارکین وطن, کالم

تحریر : طارق حسین بٹ پاکستان کی بد قسمتی یہ ہے کہ یہاں پر حقیقی جمہوی کلچر کبھی پروان نہیں چڑھ سکا۔ ہر بڑے خاندان نے اپنی علیحدہ جماعت بنا رکھی ہے جو اس کے مفادات کا تحفظ بھی کرتی ہے اور پھر اسی خاندان میں تقسیم در تقسیم کے عمل سے بھی گزرتی ہے […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 character, connect, Mushahid Hussain, Muslim, pakistan, جوڑنے, مسلم امہ, مشاہد حسین, پاکستان, کردار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ کسی اور کی خانہ جنگی میں پڑنے سے پہلے اپنے معاملات ٹھیک کرنے چاہئیں ، فی الحال پاکستان کے مسائل کا حل ڈھونڈا جائے۔ اسلام آباد میں یوتھ پارلیمنٹ کے پانچویں اجلاس سے خطاب میں سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے سابق چیئرمین مشاہد […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 Day and night, District Council, Layyah, life, Punjab, زندگی, سابق گوربر پنجاب, شب و روز, ضلع کونسل, لیہ کالم

تحریر : انجم صحرائی لیہ ضلع بنا تو سردار غلام فرید مرانی ضلع کونسل کے پہلے چیئرمین منتخب ہو ئے اس سے پہلے فرید مرانی لیہ سے ممبر ضلع کونسل مظفر گڑھ تھے لیہ اس زما نے میں ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل ہوا کرتا تھا اور ملک غازی کھر ضلع کونسل کے چیئرمین تھے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 film, James Bond, released, series, Spector, teaser trailer, اسپیکٹر, جاری, جیمز بانڈ, سیریز, فلم, ٹیزر ٹریلر شوبز

ہالی وڈ (جیوڈیسک) جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم اسپیکٹر ” Spectre ” کا ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم چھ نومبر میں ریلیز کی جائے گی ۔ خفیہ ایجنٹ جیمز بانڈ ایک بار پھر باکس آفس پر دھوم مچانے آرہا ہے۔ فینز کے لیے فلم اسپیکٹر کا ٹیزر ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ […]