counter easy hit

شہیدوں

رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو لے کے رے گے آزادی، نینا خان

رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو لے کے رے گے آزادی، نینا خان

پیرس : بلیک ڈے کے حوالے سے پاکستانی ایمبیسی میں یوم سیاہ کے سلسلے میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی اور کشمیری بہن بھائیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ….۔ نیناخان نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ […]

دفاع وطن کے مجاہدوں، غازیوں اور شہیدوں کو خراجِ تحسین اور سلام، پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ اوورسیز کویت

دفاع وطن کے مجاہدوں، غازیوں اور شہیدوں کو خراجِ تحسین اور سلام، پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ اوورسیز کویت

کویت (زبیر شرفی) یوم دفاعِ پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریبات کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ اوورسیز کویت کے زیراہتمام پاکستان سکول و کالج جلیب الشیوخ(کویت)کے وسیع و عریض اقبال ہال میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت تنظیم کے صدر محمد زبیر شرفی نے کی اور مہمان خصوصی سفیر […]

پاک فوج کے شہیدوں اور غازیوں کو سلام

پاک فوج کے شہیدوں اور غازیوں کو سلام

تحریر: رانا اعجاز حسین ہرسال ماہ ستمبر کے آغاز سے ہی عوام پاکستان کے دل ودماغ، ارواح و اجسام پاک فوج کے بہادر جانباز شہیدوں سپاہیوں اور غازیوں کی یادوں کی روشنی اور خوشبو سے معطر ہوجاتے ہیں۔کہ چھ ستمبر کے روز پاکستان کا ازلی دشمن بھارت پاکستان کو ختم کرنے کے لیے چڑھ دوڑا […]

میں ہوں پاکستان

میں ہوں پاکستان

تحریر: روہیل اکبر میں ہوں پاکستان اور آج میرا جنم دن ہے پوری دنیا میں آج میری سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے میری عظمت کی نشانی سبز ہلالی پرچم کو سیلوٹ اور بوسے بھی دیے جائیں گے میرے نام کے ترانے بجائے جائیں گے اور کچھ شرارتی بچوں نے تو رات سے ہی سڑکوں […]

شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، انصاف لے کر رہیں گے: طاہر القادری

شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، انصاف لے کر رہیں گے: طاہر القادری

لاہور : سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ایک سال پورا ہونے پر منہاج القرآن سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم شہدا کی تقریب منائی گئی۔ ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا 17 جون کے شہدا کے قاتل موجودہ حکمران ہیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کو انصاف لے کر دیں گے۔ طاہر […]

“”” بڑا دشمن “”” دوسرا قومی ترانہ

“”” بڑا دشمن “”” دوسرا قومی ترانہ

تحریر : شاہ بانو میر قومی ترانہ وہ انعام ہے جو غیور اور کامیاب قومیں اپنے تشخص کو حاصل کرنے کے بعد حاصل کرتی ہیں٬ تاریخ 1947 میں بدلی تو پاکستان بنا ٬ پھر سانحہ پشاور ایک اور تاریخ رقم ہوئی ٬ اس بار اس سانحے میں ہمارے فوجی جوان کام نہیں آئے ٬ کہ […]

شہیدوں کو فراموش نہیں کرسکتے

شہیدوں کو فراموش نہیں کرسکتے

لاہور (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی نائب صدر شیری رحمان نے پی پی پی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے رہنما شہید احسان دانش کی رہائش گاہ پر ان کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کی جڑوں میں شہیدوں کا خون شامل ہے پارٹی کے عہدید اور کارکن کبھی بھی اپنے شہیدوں کو فراموش نہیں […]

جاگو کہ ضمیر جگانے کا وقت ہے

جاگو کہ ضمیر جگانے کا وقت ہے

تحریر : مشتی ملک متعدد بار قلم اٹھایا مگر ہر بار الفاظ قلم تک آتے آتے دم توڑتے رہے۔ میری قلم 132لاشوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی شہیدوں کو قوم کے معماروں کو لاشوں کا نام دینے سے میری قلم انکاری ہے۔مگر میں نے لکھنا ہے ۔کیونکہ میں بھی ایک ماں ہوں سانحہ پشاور کے […]