counter easy hit

یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے 17 جون کو میٹنگ ہو گی۔ اکرم باجوہ

Akram Bajwa

Akram Bajwa

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام بیسواں سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست 2015 بروز اتوار سی بارن کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہو گا۔

بیسواں سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے 17 جون کی شام بیسواں سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے چیف آرگنائزر الحاج محمد اکرم باجوہ کی رہائیش گا ہ 19 ڈسڑکٹ ویانا میں پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے عہدیداران کی میٹنگ ہو گی۔

بیسواں سالانہ یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے چیف آرگنائزر الحاج محمد اکرم باجوہ نے تمام عہدیداران کو اطلاع کر دی ہے۔