counter easy hit

رمضان المبارک کی آمد پر تمام اہل ایمان کو رمضان شریف مبارک ہو، خواجہ نسیم

Khawaja Naseem

Khawaja Naseem

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم نے رمضان المبارک کی آمد پر تمام اہل ایمان کو رمضان شریف کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ اگلے سال ہم سب کو پھر اسی طرح رمضان شریف کی نعمتوں سے نوازے۔

اُنہوں نے مذید کہا کہ اللہ تعالیٰ رمضان شریف کے صدقے ہمارئے پیارئے پاکستان میں امن و امان قائم ہواور ہمیں اس مبارک مہینہ میں غریبوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کرنا ہوگا۔