counter easy hit

Second Hand Husband

بالی ووڈ فلم سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ کے گانے بیڈ بے بی کی ویڈیو جاری

بالی ووڈ  فلم  سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ  کے گانے  بیڈ بے بی  کی ویڈیو جاری

ممبئی : بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ”سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ” کے گانے بیڈ بے بی کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ فلم میں گیپی گریوال اور اداکار گووندا کی بیٹی ٹینا آہوجا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم تین جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔ Post Views […]