counter easy hit

رنبیر کپور نے اپنی فلموں کی ناکامی کی وجہ خود کو قرار دے دیا

رنبیر کپور نے اپنی فلموں کی ناکامی کی وجہ خود کو قرار دے دیا

ممبئی : بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے کہا کہ فلموں کی ناکامی کا ذمہ دار ہیرو بھی ہوتا ہے اسی لیے اپنی فلموں کی ناکامی کا ذمہ دار ہوں۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار رنبیر کپور کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے ان کی مسلسل 3 فلمیں ’’بے شرم‘‘،’’روئے‘‘ اور […]

شاہ رخ خان کی اداکاری نے کئی بار رونے پر مجبور کیا، پریتی زنتا

شاہ رخ خان کی اداکاری نے کئی بار رونے پر مجبور کیا، پریتی زنتا

ممبئی : بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ پریٹی زنتا نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کی اداکاری نے کئی بار رونے پر مجبور کیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنتا کے فلمی کیرئیر میں 17 سال مکمل ہوچکے ہیں جب کہ اپنے فنی کیرئیر میں انہوں نے کئی اداکاروں […]

پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان نہ ہونے کے برابر: شہریار خان

پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان نہ ہونے کے برابر: شہریار خان

لاہور : شہریار خان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کے مذاکرات ہو جاتے تو پھر شاید ماحول بہتر ہو جاتا اور دونوں ملکوں کے کرکٹ روابط بھی بحال ہو جاتے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس سلسلے میں اپنی کوششیں جاری رکھے گا اور دوبارہ بھارتی کرکٹ بورڈ سے […]

سپین : ویلٹا سائیکل ریس میں کولمبیا کے استیبن شاویس کی برتری

سپین : ویلٹا سائیکل ریس میں کولمبیا کے استیبن شاویس کی برتری

سپین : سپین میں ویلٹا سائیکل ریس کی دوسری سٹیج میں کولمبیا کے سائیکلسٹ ستیبن شاویس نے برتری حاصل کر لی۔ ویلٹا سائیکل ریس کی دوسری سٹیج میں دنیا بھر سے شامل نامور اور ماہر رائیڈرز بہت پرجوش نظر آئے، مداحوں کی بڑی تعداد اپنے پسندیدہ سائیکلسٹس کو دیکھنے کیلئے ٹریک پر موجود تھی۔ کولمبیا […]

عمران خان کے مطالبے پر استعفا نہیں دیں گے، اراکین الیکشن کمیشن

عمران خان کے مطالبے پر استعفا نہیں دیں گے، اراکین الیکشن کمیشن

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے ارکان نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے مطالبے پر استعفا نہیں دیں گے،ارکان کا کہناہے کہ عمران خان چاہے سپریم جوڈیشل کونسل چلے جائیں۔ وہاں بھی اپنا دفاع کریں گے۔الیکشن ٹریبونل نے این اے 122 میں سردار ایاز صادق کا انتخاب کالعدم قرار دیا تو عمران خان […]

پاک بھارت مذاکرات نہ ہونے سے مایوسی ہوئی، امریکا

پاک بھارت مذاکرات نہ ہونے سے مایوسی ہوئی، امریکا

واشنگٹن : امریکا نے کہا ہے کہ پاک ، بھارت مذاکرات کی ناکامی سے مایوسی ہوئی، مذاکرات کی بحالی کی حوصلہ افزائی کریں گے، کشمیر کا معاملہ بھارت اور پاکستان نے ہی حل کر نا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاک بھارت مذاکرات نہ ہونے سے […]

وزیراعظم نے کراچی آپریشن پر ایم کیوایم کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی

وزیراعظم نے کراچی آپریشن پر ایم کیوایم کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کو تحفظات دور کرنے کی یقینی دہانی کراتے ہوئے متحدہ کے اعتراضات سننے کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں ایم کیو ایم کے 6 رکنی وفد نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جب کہ اس موقع […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے جہاں کورہیڈ کوارٹرز کا بھی دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کریں گے۔ جب کہ اس موقع پر […]

پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کی باتیں کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کی باتیں کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، خورشید شاہ

لاہور : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کی باتیں کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ لاہور میں نیب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ قاسم ضیاء کے حوالے سے کیس سے پوری طرح […]

انٹرنیشنل کرکٹ سے جدا ہوتے ہوئے سنگاکارا رو پڑے

انٹرنیشنل کرکٹ سے جدا ہوتے ہوئے سنگاکارا رو پڑے

کولمبو / دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ سے جدا ہوتے ہوئے سری لنکا کے سپر اسٹار بیٹسمین کمارسنگاکارا رو پڑے، پورے کیریئر کے دوران سکھ دکھ میں ساتھ دینے پر والدین کا بھرائی ہوئی آواز میں شکریہ ادا کیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سنگاکارا کو کرکٹ کا عظیم سپوت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سری […]

قومی تہوار پر صرف پاکستانی فلموں کی نمائش ہونی چاہیے، سہیل خان

قومی تہوار پر صرف پاکستانی فلموں کی نمائش ہونی چاہیے، سہیل خان

لاہور : فلمسازسہیل خان نے مرکزی فلم سنسربورڈ کے چیئرمین مبشرحسن سے اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران پاکستانی فلم کی سپورٹ کے حوالے سے اپنی تجاویزپیش کر دیں۔ ملاقات میں سہیل خان نے جہاں پاکستان کے اہم مذہبی اور قومی تہواروں کے موقع پرامپورٹ قوانین کے تحت لائی جانے والی بالی وڈاسٹارز […]

بھارتی ہٹ دھرمی کے سامنے آئی سی سی بھی بے بس

بھارتی ہٹ دھرمی کے سامنے آئی سی سی بھی بے بس

لاہور : بھارتی ہٹ دھرمی کے سامنے آئی سی سی بھی بے بس ہو گئی، صدر ظہیرعباس نے کہا ہے کہ پاکستان سے کرکٹ کے معاملے میں کونسل کچھ نہیں کر سکتی، باہمی مقابلوں کیلیے دوممالک میں ایم او یو ہو یا زبانی معاہدہ عالمی باڈی کا کوئی کردار نہیں ہوتا،روایتی حریفوں کے مقابلے کرکٹ […]

سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست بروز اتوار کو سی بارن کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 96

سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست کے پروگرام میں پاکستانی کمیونٹی کی بھر پور شرکت

سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست کے پروگرام میں پاکستانی کمیونٹی کی بھر پور شرکت

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست بروز اتوار کو سی بارن کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد کیا گیا۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی کے مرد و خواتین اور بچوں کے علاوہ آسٹرین کمیونٹی کی مقامی تنظیمات اور آسٹرین […]

شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف زیر صدارت روحی بانو اورنظامت کے فرایض نینا خان ادا کریں گی

شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف زیر صدارت روحی بانو اورنظامت کے فرایض نینا خان ادا کریں گی

فرانس (روحی بانو) شپیشل پروگرام براۓ خواتین * گیارویں شریف زیر صدارت : روحی بانو صدر حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس جبکہ نظامت کے فرایض نینا خان جنرل سیکرٹری حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس ادا کریں گئی۔ گیارویں شریف کے بعد 6 ستمبر کے حوالے سے تقاریر اور ملی نغمے پیش کیۓ جائیں […]

بابائی وباء

بابائی وباء

تحریر: ممتاز ملک۔ پیرس ساری زندگی محبتیں مشقتیں کر کے ہر ہر طریقے سے مال بنایا ہے. بیویوں کو صبر شکر اور تسبیح کے راستہ دکھا کر اب جب بیرون ملک خصوصا اور یورپی بابے بالعموم بیوی بچوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان جا جاکر سہرے باندھ رہے ہیں .اپنی جانب سے ان بابوں کو […]

اوموجا

اوموجا

تحریر: ممتاز امیر رانجھا پاکستان کے قیام کا مقصد اسلام اور اسلامی معاشرتی اقدا ر کا تحفظ ہے۔ ہم تمام پاکستانیوں کی بد قسمتی دیکھئے کہ ہم نے ان تمام مقاصد کو پسِ پشت ڈال دیا ہے۔ ہمارے معاشرے میں تاحال ایسے لوگوں اور گھروں کی اکثریت ہے جہاں سالہا سال نماز اور قرآن پڑھنے […]

سول ملٹری تعلقات پر رائے زنی نہ کی جائے ،چودھری نثار

سول ملٹری تعلقات پر رائے زنی نہ کی جائے ،چودھری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ غیر ضروری طور پر سول ملٹری تعلقات پر رائے زنی نہ کی جائے۔ دنیا میں کہیں بھی سیکیورٹی معاملات پرسیاست نہیں ہوتی ۔اسلام آباد میں وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان […]

اللہ میں صبر کروں گی

اللہ میں صبر کروں گی

تحریر: شاہ بانو میر اقراء بسمہ ربکّ الذی خلق،، پڑھ اپنے ربّ کے نام سے جس نے تجھے پیدا کیا کئیر اینڈ کیور فاؤنڈیشن کی جانب سے حساس موضوعات پر مبنی کتاب اللہ میں صبر کروں گی کیلیۓ کچھ خیالات یہ آفاقی پیغام پہلا انسانیت کو دیا جانے والا سبق تھا کہ شعور کے ساتھ […]

یورپ میں تارکین وطن اور مزہبی امتیاز

یورپ میں تارکین وطن اور مزہبی امتیاز

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم یورپ میں بہت بڑی تعداد میں تارکین وطن کی آمد سے یورپ میں ایک بحران پیدا ہو گیا ہے یورپیئن یونین میں مزہبی امتیازی سلوک کے حوالے سے ایک نیئ بحث چھڑ گئ ہے۔ جس نے یوروپیئن یونین کے انسانی حقوق اور مزہبی حقوق کے چارٹر کی خلاف ورزی پر […]

قصور کا واقعہ اور ہمارا فرض

قصور کا واقعہ اور ہمارا فرض

تحریر: ھدی عقیل الریاض نہ آسمان گرا نہ زمین ہی پھٹی اور وہ انسان کے روپ میں حیوان ہمارے ملک کے روشن چراغوں کی عزت کے ساتھ کھیلتے رہے ، کئی دن میڈیا کی زنیت بنے رہنے والے اس واقعے نے ہماری روح کو ہلا کر رکھ دیا، بچوں کے سا تھ جنسی زیادتی کا […]

شراب پینے کے نقصانات

شراب پینے کے نقصانات

تحریر ؛ سجاد علی شاکر لاہور شراب کو مذہب اسلام نے حرام قرار دیا ہے ‘ شراب بنانے والے ‘ پینے والے ‘ شراب کا کاروبار کرنے والے ‘ اس کی آمدنی کھانے والے ‘ شراب کو تحفے میں دینے والوں پر محسن عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے۔پاکستان میں سر […]

سنگاکارا اور کلارک کو شاہد آفریدی کا خراج تحسین

سنگاکارا اور کلارک کو شاہد آفریدی کا خراج تحسین

کولمبو : دنیا بھرکے کرکٹرز نے سنگاکارا کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ کے 2لیجنڈ سنگا کارا اور مائیکل کلارک رخصت ہورہے ہیں ان کی کھیل کیلیے خدمات کی قدر کرتا ہوں،سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ آپ کھیل کے حقیقی سفیر […]

سکون کی تلاش

سکون کی تلاش

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے 25 سالہ نوجوان امیر زادہ بیٹھا تھا جو پریشانی میں بار بار اپنے ہاتھ مل رہا تھا۔ اسکے چہرے پر اضطراب بے چینی ناشکری کے تاثرات ہر گزرتے لمحے کے ساتھ گہرے ہوتے جارہے تھے، وہ بار بار کہ رہا تھا سر میری خواہش کب پوری ہو گی […]