counter easy hit

پاکستان اور قازقستان میں دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا

Nawaz Sharif And Kazakhstan President

Nawaz Sharif And Kazakhstan President

آستانا : وزیراعظم کے دورہ قازقستان میں پاکستان اور قازقستان کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں ،معاہدے کے مطابق پاکستان قازقستان کی افواج کو تربیت دے گا۔

پاکستان اور قازقستان کے معاہدے کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے قازقستان کے صدر کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس بھی کی۔

جس میں وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ قازقستان کو اقتصادی راہ داری منصوبے میں شرکت کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی ہے۔