By MH Kazmi on October 27, 2016 australia, Dawn, new, test, the, to, took, way اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
سڈنی: آسٹریلیا نے ٹیسٹ کرکٹ کو بھی نیا تڑکا لگانے کا طریقہ نکال لیا، پاکستان کے خلاف برسبین ڈے نائٹ میچ میں شائقین کو کھیل کے ساتھ پول اورساحلی ماحول سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ گابا میں خصوصی طور پربنائے جانے والے ’ڈیک‘ پر موجود تماشائیوں کو گرمی سے چھٹکارے کیلیے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 Board, case, directors, Kaneria, of, reviewed, the اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے دانش کنیریا کے معاملے پر نظرثانی کی ہدایت کردی،ایک رکن رمیش کمار کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے واحد غیرمسلم کرکٹر پر پابندی سے دنیا میں کوئی اچھا تاثر نہیں جا رہا، کرکٹ ہی لیگ اسپنر کی روٹی روزی ہے، کیس کا دوبارہ جائزہ لیا جائے۔ تفصیلات کے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 ajmal, chief, green, Saeed, selector, showing, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
کراچی: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سعید اجمل کو بھی واپسی کے ’سبز باغ‘ دکھا دیے، ان کا کہنا ہے کہ سعید اب بھی بہترین آف اسپنر ہیں، فرسٹ کلاس میچز میں ان کی کارکردگی پر نظر رکھی ہوئی ہے، وہ اچھا کھیلتے رہے تو ٹیم کا دروازہ کھل سکتا ہے، جلد ہی سلیکٹر توصیف احمد […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 A, Devil, fear, II, in, missile, of, photos, Russian, the, wave, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو: روسی کے ایٹمی میزائل شیطان دوئم کاچرچا ایک عرصے سے ہورہا تھا لیکن اب امریکاکے ساتھ بڑھتی ہوئی محاذ آرائی کی فضا میں پہلی بار روس نے اس خوفناک ہتھیار کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں جنھیں دیکھ کر امریکا اور یورپ پر لرزہ طاری ہوگیا ہے۔غیرملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ ایٹمی میزائل […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 1200, aircraft, began, buy, dollars, fanatic, fighter, India, million, the, to, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن/ دہلی: بھارت میں آج بھی 40 فیصد سے زیادہ آبادی خطِ غربت کے نیچے زندگی گزار رہی ہے جہاں تقریباً 50 کروڑ لوگوں کو پورے دن میں بڑی مشکل سے صرف ایک وقت کا کھانا ہی میسر آتا ہے۔ اس کے باوجود، اپنے جنگی جنون کی تسکین کےلئے بھارت مسلسل نئے عسکری معاہدوں کی کوششوں میں […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 -lahore, convoy, foot, from, Islamabad..., left, pti, sit-inF, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبر کو اسلام آباد میں دھرنے میں شرکت کے لئے کارکنوں کا پیدل احتساب مارچ لاہور سے روانہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے اسلام آباد دھرنے مین شرکت کے لئے 25 کارکنوں پر مشتمل دستہ داتا دربار سے وفاقی دارالحکومت کے لئے پیدل روانہ ہوا جس […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 15, afghanistan, Al-Qaeda, attack, drone, in, killed, leaders, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کنڑ: افغان صوبے کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے مقامی امیرسمیت 15 افراد مارے گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی فوج کے اعلیٰ ترین عہدیدارنے دعویٰ کیا ہے کہ افغانصوبے کنڑکے ضلع غازی آباد کے گاؤں ہلگل میں بیک وقت کئی ڈرون طیاروں کی مدد سے مختلف عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، اس حملے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 Arabia, attempt, flights, from, Heroin, msafrgrftar, pakistan, saudi, smuggle, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے سعودی عرب جانے والے مسافر کو اس کے سامان سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد ہونے پر گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف اہلکاروں نےشاہین ائیر لائن کی پرواز نمبر این ایل 739 کے ذریعے سعودی عرب کے دارالحکومت […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 Benefits, Now, of, Ulukbekov, unaware, Until, we, were, which اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: طاہری ہو یا آلو گوشت، چاٹ ہو یا سلاد، ہر کھانے اورپکوان میں آلو کی موجودگی اس کا لطف ہی دوبالا کردیتی ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ اُگائی جانے والی سبزی ہے جو پورے سال کاشت ہوتی ہے۔ ہم میں سے شاید ہی کوئی ایسا ہو جس نے آلو نہ کھائے ہوں یا […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 can, Islamabad..., No, our, pakistan, power, protest, stop اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک بارپھر پوری قوم کو 2 نومبر کے اسلام آباد دھرنے میں بھرپور شرکت کی دعوت دیتا ہوں اورکوئی طاقت ہمیں دھرنے سے نہیں روک سکتی۔ بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اربوں روپے کی کرپشن […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 also, exhaustion, exiled, Now, Obesity, tea, with اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی
روزانہ بغیر چینی اور دودھ کے بنائی گئی چائے خون میں کولسٹرول کی مقدار کم کرنے اور چربی پگھلانے میں مدد دیتی ہے نیویارک: اگر آپ کا وزن بڑھ رہا ہے تو آپ کو کھانے پینے سے ہاتھ کھینچنے ، لمبی دوڑ لگانے، جم جانے یا وزن گھٹانے والی دوائیں کھانے کی ضرورت نہیں۔ اس […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 A, AMERICAN, For, has, new, record, selfie, set, singer, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ڈونی والبرگ نے میکسکیو میں کروز شپ کے دوران تین منٹ میں مداحوں کے ساتھ 122 سیلفیاں لے کر نیا ریکارڈ قائم کیا میکسیکو: امریکی گلوکار سیلفی کنگ نکلے ، گلوکار ڈونی والبرگ نے تین منٹ میں ایک سو بائیس سیلفی بنا کر عالمی ریکارڈ بنا لیا ۔امریکا کے مشہور گلوکار ڈونی والبرگ بھی سیلفی […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 art, coast, exhibition, prmnfrd, sydney اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک منفرد آرٹ کی نمائش جاری ہے جو کسی میوزیم میں نہیں بلکہ ساحلِ سمندر پر منعقد کی گئی ہے۔ اپنے طرز کی اس منفر د نمائش میں پیش کیے گئے مجسمے بھی انو کھی نو عیت کے ہیں جن میں جدّت اور جدیدیت نما یا ں ہے ۔ کے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 122, 3, AMERICAN, Dionne, in, minutes, of, record, singer, sylfyan, the, this, ualbrg, unique اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آج کل جہاں ایک طرف نو جوانوں میں سیلفیاں لینے کا رحجان بیحدبڑھ گیا ہے وہیں نامور اسٹارز بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں ، امریکا کے مشہور گلوکار ڈونی والبرگ اسٹیج پر دھوم مچانے کے بعد سیلفیز کے شوق میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ 47سالہ امریکی سنگر اور سونگ رائٹر ڈونی والبر گ نے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 Angeles, colorful, Inferno, kalas, movie, Premiere, thriller اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ہالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار ٹام ہینکس کی نئی مسٹری تھرلر فلم ‘’انفرنو‘کالاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمئرمنعقد کیاگیا جس میں فلم کی کاسٹ نے جلوے بکھیر کر تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ ٹام ہینکس، عرفان خان اور فلم کے ڈائریکٹر سمیت دیگر اداکار ریڈ کارپٹ پر پہنچے تو مداحوں نے ان […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 be, bucks, cheaper, Electricity, likely, of, per, to, twenty, unit اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی پونے تین روپے سستی ہونے کا امکان ہے ۔ نیپرا بجلی سستی کرنے سے متعلق کل سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی کی درخواست کی سماعت کرے گی۔ نیپرا کے مطابق سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کےذریعے فی یونٹ بجلی 2روپے76پیسے سستی […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 icc, improved, Players, position, rankings اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں دو صفر سے ناقابل شکست برتری حاصل کرنے کےبعد پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری آگئی ہے ،یونس خان تین درجہ ترقی پاکر دوسرے جبکہ مصباح دسویں نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں ٹیموں کی پوزیشن بدستور برقرار ہے ،بھارت پہلے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 continues, Day, For, mourning, quetta, third اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
سانحہ پولیس ٹریننگ کالج کےخلاف سرکاری سطح پرسوگ تیسرے روز بھی جاری ہے۔ پی ٹی سی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کے خلاف سرکاری سطح پرسوگ کےسلسلے میں بلوچستان اسمبلی سمیت شہر میں مختلف سرکاری دفاتر پر لگائے گئے قومی پرچم سرنگوں ہیں ۔ حکومت بلوچستان نےسانحہ کےخلاف تین روزہ سوگ کا اعلان کیاتھا۔ […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 annual, comic, Convention, finalized, in, London, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانوی دارالحکومت لندن کے ایکسل سینٹر میں سالانہ کامک کنونشن کا انعقاد کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، اس سلسلے میں لوگوں کا جوش و خروش دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ تین روزہ ایم سی ایم لندن کامک کون2016میں شرکت کر نے والے افراد فلمی کر داروں کے عجیب و غریب روپ دھا […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 cyyrlfts, forced, Hazara, to, unsafe, use اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کہا جاتا ہے کہ پاکستان کے شہری علاقے تیز رفتاری سے ترقی کی منازل طے کر رہے ہیں ۔ موٹر ویز ، پختہ سڑکیں ، طویل ترین پل ، فلائی اوورز اور کیا کچھ نہیں بن رہا مگر اسی ملک کے بالائی علاقوں کے لوگ پتھروں کے دور میں رہنے پر مجبور ہیں۔ ہزارہ ڈویژن […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 deep, in, krmhbubh, ocean, offer, the, Wedding اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
شادی کی پیشکش کو یادگار بنانے کیلئے اکثر افراد کچھ منفرد کرنے کی کوشش کرتے ہیں ایسا کہ جس سے محبوب فوراََ راضی ہوجائے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میںنظر آنے والے خطروں کو کھلاڑی نے انوکھا انداز اپنایا اور میکسیکو میں تیس فٹ گہرے سمندر میں پہنچ کر محبوبہ […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 alleged, bus, driver, firing, in, injured, Karachi., police اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقےعبداللہ کالج کے پاس پولیس کی فائرنگ سے بس ڈرائیور زخمی ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا۔ عبداللہ کالج کے پاس پولیس اہلکاروں نے بس ڈرائیور کو روکا ،نہ رکنے پولیس کی فائرنگ سے بس ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ اس دوران علاقے میں افراتفری مچ گئی ۔ بس ڈرائیور کے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 -lahore, 4, and, buildings, bullets, collapsed, from, grenades, of, Recovered, rubble, the اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہورکےعلاقےاندرون موچی گیٹ میں گزشتہ روز دھماکے کے ساتھ گرنے والی4عمارتوں کے ملبے سےمزید4دستی بم اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں،تحقیقاتی ادارےمسلسل ملبہ کھنگال رہے ہیں،دستی بم اورگولیاں ملنے کے بعد گرنے والے مکانوں کے مکینوں سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اندرون موچی گیٹ میں بدھ کی صبح ایک2منزلہ عمارت […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 arrested, former, swat, Taliban's, treasurer اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
محکمہ انسداد دہشت گردی ملاکنڈ ریجن نے سوات کے علاقہ مٹہ سے طالبان کے سابق خزانچی کو گرفتار کرلیا ہے۔ دہشت گرد گل رحمان سوات میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث رہا ہے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی ملاکنڈ ریجن کے مطابق سوات کے علاقہ مٹہ میں درش خیلہ کے مقام پر کاروائی کرکے مبینہ دہشتگرد […]