counter easy hit

اسلام آباد ائیرپورٹ سے سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافرگرفتار

The attempt to smuggle heroin from Pakistan to Saudi Arabia flights, msafrgrftar

The attempt to smuggle heroin from Pakistan to Saudi Arabia flights, msafrgrftar

اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے سعودی عرب جانے والے مسافر کو اس کے سامان سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد ہونے پر گرفتار کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف اہلکاروں نےشاہین ائیر لائن کی پرواز نمبر این ایل 739 کے ذریعے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاضجانے والے مسافر اختر حسین کے سامان سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی۔

اے ایس اہلکارکا کہنا ہے کہ اخترحسین مردان کا رہائشی ہے اوراس کے قبضے سے ڈیڑھ کلو آئس ہیروئن برآمد ہوئی ہے جس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت ایک کروڑروپے سے زیادہ ہے۔ مسافر کو اے این ایف کے حوالے کردیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website