counter easy hit

کپتان کے کھلاڑی پھر باہر نکل آئے، شہر شہر احتجاج کا سلسلہ جاری

کپتان کے کھلاڑی پھر باہر نکل آئے، شہر شہر احتجاج کا سلسلہ جاری

ملک کے مختلف حصوں میں کپتان کے کھلاڑیوں کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، لاہور، پشاور، چارسدہ سمیت مختلف علاقوں میں مشتعل کارکنوں نے ٹائر جلا کر سڑکیں بلاک کر دیں۔ لاہور/ پشاور/ سکھر / خیبر ایجنسی:  ایک جانب سے پکڑ دھکڑ جاری ہے تو دوسری جانب احتجاج جاری ہے۔ لاہور میں پی ٹی آئی […]

کھلاڑی بننا مہنگا پڑ گیا، گلوکار سلمان احمد کو بھی کچھ دیر پولیس کا مہمان رہنا پڑا

کھلاڑی بننا مہنگا پڑ گیا، گلوکار سلمان احمد کو بھی کچھ دیر پولیس کا مہمان رہنا پڑا

معروف گلوکار سلمان احمد بنی گالہ جانے کی کوشش میں گرفتار، انہیں کچھ دیر تھانہ سیکریٹریٹ میں رکھنے کے بعد آئی جی اسلام آباد کے حکم پر رہا کر دیا گیا۔ اسلام آباد/راولپنڈی: پولیس نے معروف گلوکار سلمان احمد کو بنی گالہ جانے کی اجازت نہ دی اور گرفتار کرکے تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کر دیا۔ […]

شہباز شریف نے عمران خان کو 26 ارب 54 کروڑ کا لیگل نوٹس بھیج دیا

شہباز شریف نے عمران خان کو 26 ارب 54 کروڑ کا لیگل نوٹس بھیج دیا

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان چودہ روز میں معافی مانگیں ورنہ فوجداری مقدمہ چلائیں گے لاہور: شہباز شریف نے عمران خان کو 26 ارب 54 کروڑ کا لیگل نوٹس بھیج دیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے چیرمین تحریک انصاف کو کینیڈین نژاد شہری جاوید صادق کے ذریعے کمیشن بنانے کے الزام […]

قوم نے عمران خان کی احتجاجی کال کو مسترد کر دیا: زعیم قادری

قوم نے عمران خان کی احتجاجی کال کو مسترد کر دیا: زعیم قادری

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری کا لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ریاست پاکستان نے عوام کے بنیادی حقوق پامال کرنے کی سازش کو آئین اور قانون کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے ناکام بنا دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قوم نے پاکستان بند کرنے والوں کو […]

حکمرانو! میں آگیا ہوں ، جو کرنا ہے کر لو:شیخ رشید کی للکار

حکمرانو! میں آگیا ہوں ، جو کرنا ہے کر لو:شیخ رشید کی للکار

شیخ رشید نے حکومت کو چیلنج کیا کہ ہمت ہے تو شیخ رشید کو گرفتار کیا جائے، نواز شریف جس دن پکڑے جائیں گے انہیں کوئی بچانے والا نہیں ہوگا۔ راولپنڈی: حکومتی رکاوٹوں اور راستے بند ہونے کے باوجود بھی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کمیٹی چوک […]

راولپنڈی:کمیٹی چوک پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم

راولپنڈی:کمیٹی چوک پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم

شیخ رشید کا جلسہ روکنے کیلئے پولیس نے کمیٹی چوک پر دھاوا بول دیا ، کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دیں راولپنڈی : راولپنڈی میں شیخ رشید کا جلسہ روکنے کیلئے پولیس نے کمیٹی چوک پر دھاوا بول دیا اور کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دیں ۔ اس دوران کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا […]

بنی گالہ: کپتان کے گھر کی ہیلی کاپٹر سے نگرانی، کھلاڑیوں کی اہلکاروں سے ہاتھا پائی

بنی گالہ: کپتان کے گھر کی ہیلی کاپٹر سے نگرانی، کھلاڑیوں کی اہلکاروں سے ہاتھا پائی

اسلام آباد انتظامیہ نے حکمت عملی کے تحت عمران خان کو غیراعلانیہ طور پر بنی گالہ میں نظر بند کر دیا۔ انتظامیہ نے کہا کہ طے کردہ مقام پر جلسہ کر لیں ورنہ کسی دوسری جگہ اجازت نہیں ملے گی۔ شیریں مزاری نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ سرکاری افسر کو پکڑ کر نظر بند […]

’مجھے تقریبا ً نظر بند کر دیا گیا، حکومت بتائے یہ بادشاہت ہے یا جمہوریت؟‘

’مجھے تقریبا ً نظر بند کر دیا گیا، حکومت بتائے یہ بادشاہت ہے یا جمہوریت؟‘

عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بنی گالہ میں تقریبا ً نظر بند کر دیا گیا ہے۔ میں نے قانون کی کون سی خلاف ورزی کی ہے؟ عدالت بتائے کہ کیا سارے قوانین صرف ہم پر لاگو ہوتے ہیں؟ اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید […]

بلاول بھٹودھرنوں کی حقیقت سے واقف جبکہ پی ٹی آئی ناتجربہ کار ،ظہیر ستی

بلاول بھٹودھرنوں کی حقیقت سے واقف جبکہ پی ٹی آئی ناتجربہ کار ،ظہیر ستی

پیرس(ایس ایم حسنین) ممتاز سماجی راہنما اور سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس ظہیر ستی  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے چار سوالات سے حکومت بھاگ رہی ہے جبکہ دو نومبر کے بعدحکومتی وزیر انہی چارسوالات پر بات کرنے کیلئے منتیں کررہے ہونگے بلاول بھٹودھرنوں کی حقیقت سے واقف جبکہ پی […]

جمہوری ملک پانامہ ایشوپر فیصلے کرچکے جبکہ ن حکومت لیت و لعل سے کام لے رہی ہے، چوہدری اکرم

جمہوری ملک پانامہ ایشوپر فیصلے کرچکے جبکہ ن حکومت لیت و لعل سے کام لے رہی ہے، چوہدری اکرم

پیرس (یس اردو نیوز) چوہدری اکرم وسان، نائب صدر، پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نام پر بادشاہت چلانے والوں کو اگر نہ روکا گیاتو مستقبل میں آف شور کمپنیوں جیسا ناجائز کا کاروبارپوری دنیا میں صرف پاکستانیوں کی پہچان بن جائے گا۔ جمہوری ملک پانامہ ایشوپر فیصلے کرچکے جبکہ ن […]

فرانس پارلیمنٹ کے سامنے ملین مارچ پی ٹی آئی کا اعزاز اور اہم سنگ میل ہے، ملک سعید

فرانس پارلیمنٹ کے سامنے ملین مارچ پی ٹی آئی کا اعزاز اور اہم سنگ میل ہے، ملک سعید

پیرس(یس اردو نیوز)ملک سعید، سینیئر راہنما پاکستان تحریک انصاف ،فرانس نے برسلز ملین مارچ کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کشمیر اور پاکستان کا فخر ہیں کشمیرکا مقدمہ جیسے وہ پیش کر رہے ہیں اسطرح کبھی کسی پاکستانی صدر یا وزیر اعظم نے بھی کسی فورم پر پیش نہیں […]

برسلز میں آزادی کشمیر کیلئے ملین مارچ ،ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ، ابرار کیانی

برسلز میں آزادی کشمیر کیلئے ملین مارچ ،ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ، ابرار کیانی

پیرس(یس اردو نیوز) ابرار کیانی، سینیئر راہنما پاکستان تحریک انصاف ،فرانس نے کہا ہے کہ برسلز میں آزادی کشمیر کیلئے ملین مارچ ،ایک نئی تاریخ رقم ہوئی بیرسٹر سلطان محمود نے تحریک آزادی ءکشمیر کے حوالے سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں میں ایک نئی روح پھونک دی ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

ن حکومت ٹی او آرز سے بھاگ کر اصولوں پر بے اصولی کو ترجیح دے رہی ہے ،سکندر گوندل

ن حکومت ٹی او آرز سے بھاگ کر اصولوں پر بے اصولی کو ترجیح دے رہی ہے ،سکندر گوندل

پیرس(یس اردو نیوز) سکندر گوندل،سینیئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی،سپین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹی او آرز پر مذاکرات اور چار نکات سمیت حکومت کو دھرنوں سے بچنے کے بہت سے راستے دیے مگرلیگی وزراءہٹ دھرمی پر قائم رہے اور آج ملک اس نہج پر پہنچا ۔ Post Views […]

اللہ پاکستان کو بچائے، ن لیگ اور پی ٹی آئی فضول ترین بحث میں الجھے بیٹھے،قاری فاروق

اللہ پاکستان کو بچائے، ن لیگ اور پی ٹی آئی فضول ترین بحث میں الجھے بیٹھے،قاری فاروق

پیرس(ایس ایم حسنین) سینیئرراہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد نے آج ملک میں پھیلتی انتشار کی سیاست پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری واحد قومی راہنما ہیں جنہوں نے صرف عوامی فلاح کا ایجنڈا اپنایا ہوا ہے اور احتجاجی سیاست کی بیخکنی کی ہے انہوں نے مزید کہا کہ […]

سانپ بار بار اپنی زبان کیوں نکالتا ہے؟

سانپ بار بار اپنی زبان کیوں نکالتا ہے؟

سانپ کی زبان دیکھتے ہی خوف طاری ہو جاتا ہے۔ سانپ کے بار بار زبان نکالنے کو پھنکارنا کہا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ کو علم ہے کہ سانپ زبان کو کیوں نکالتے ہیں؟ لاہور(یس اردو ویب ڈیسک) ماہرین حیوانات کا کہنا ہے کہ سانپ کے کان نہیں ہوتے، اس لئے ارد گرد سے باخبر […]

شہادت امام زین العابدین ؑ کے موقع پر جڑواں شہروں میں اہم راستے بلاک، عوام کو جلوسوں میں پہنچنے میں شدید مشکلات

شہادت امام زین العابدین ؑ کے موقع پر جڑواں شہروں میں اہم راستے بلاک، عوام کو جلوسوں میں پہنچنے میں شدید مشکلات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) آج شام سے جڑواں شہروں میں پولیس کے مختلف کریک ڈائونز کی وجہ سے اہم شاہرایں بلاک ہو رہی ہیں اسلام آباد ہائی وے بلاک کر دی گئی ہے جس کی وجہ سے اسلام آباد اور راولپنڈی کی امامبارگاہوں میں شہادت امام زین العابدین ؑ کے موقع پر منعقد کئے گئے۔جلوس عزا […]

جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوجاتا ہے

جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوجاتا ہے

لندن: یونیورسٹی کالج لندن کے دماغی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوتا چلا جاتا ہے جس کا نتیجہ آخرکار یہ نکلتا ہے ایسے لوگوں کو دوسروں کے جذبات اور احساسات کی کوئی پروا نہیں رہتی اور وہ بڑی آسانی سے بڑے بڑے جھوٹ بولنے اور دھوکا دینے لگتے ہیں۔ […]

شہروں کی آلودہ ہوا کوصاف کرنے والاغیرمعمولی ویکیوم کلینرتیار

شہروں کی آلودہ ہوا کوصاف کرنے والاغیرمعمولی ویکیوم کلینرتیار

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: دنیا کے گنجان آباد شہروں میں صنعتوں اور گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں اور آلودگی دنیا کے اکثر ممالک میں لوگوں کو بیمار کررہی ہے اس کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ویکیوم کلینر بنایا گیا ہے جو ہوا کو اپنے اندر جذب کرکے اسے پاک صاف کرکے فضا کو صاف کرتا […]

سعودی مردوں کی ایک بڑی تعداد نے ایک سے زائد شادیاں کررکھی ہیں

سعودی مردوں کی ایک بڑی تعداد نے ایک سے زائد شادیاں کررکھی ہیں

ریاض: سعودی عرب میں جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی مردوں کی ایک بڑی تعداد نے ایک سے زائد شادیاں کررکھی ہیں اور ان کی 2 یا اس سے بھی زائد بیویاں ہیں۔ سعودی عرب میں جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا سعودی مردوں کی ایک بڑی تعداد نے ایک سے زائد […]

امریکا میں چلتا پھرتا درخت ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے پرگرفتار

امریکا میں چلتا پھرتا درخت ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے پرگرفتار

پورٹ لینڈ: ترقی یافتہ ممالک میں قوانین کی بالا دستی پرنہ صرف بہت زوردیا جاتا ہے بلکہ قوانین پرعمل درآمد بھی سختی سے کروایا جاتا ہے اوراگرکوئی بھی قانون توڑنے کی جرات کرے تو اسے جیل کی ہوا بھی کھانی پڑتی ہے تاہم حیرت کی بات ضرورہے لیکن امریکا میں ایک درخت کو ٹریفک کی روانی میں […]

بھارتی ماڈل عرشی خان فحاشی کا کاروبار چلانے کے الزام میں گرفتار

بھارتی ماڈل عرشی خان فحاشی کا کاروبار چلانے کے الزام میں گرفتار

ممبئی: پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی سے تعلق کا دعویٰ کرنے والی بھارتی ماڈل و اداکارہ عرشی خان کو پولیس نے فحاشی کا کاروبار چلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی ماڈل گرل عرشی خان نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی پر جسمانی تعلق قائم […]

بالی ووڈ فلموں میں پاکسانی کامیڈین کا انداز اور کام نقل کیا جاتا ہے، صنم بخاری

بالی ووڈ فلموں میں پاکسانی کامیڈین کا انداز اور کام نقل کیا جاتا ہے، صنم بخاری

لاہور: پاکستانی نژد نارویجن ماڈل صنم بخاری نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں شاندارانٹری دینے والے نوجوان فلم میکرز کو مزاح سے بھرپورفلمیں بنانے پرزیادہ توجہ دینی چاہیے۔ پاکستان میں لوگ بے پناہ مسائل سے دوچار ہیں، ایسے میں اگرانھیں بہترین تفریح فراہم کی جائے گی تواس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ ان خیالات […]

ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی 24ویں برسی آج منائی جائیگی

ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی 24ویں برسی آج منائی جائیگی

لاہور: فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی24ویں برسی آج منائی جائے گی۔ نازلی کے فلمی نام سے فنی سفر کا آغاز کرنے والی نیئر سلطانہ 1935ء میں بھارتی شہر علی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ تقسیم ہند کے بعد کراچی اور پھر لاہور منتقل ہوگئیں جہاں نامور ہدایتکار انور کمال پاشا سے ملاقات […]

سونا کشی سنہا نے وزن کم کرنے کے راز سے پردہ اٹھادیا

سونا کشی سنہا نے وزن کم کرنے کے راز سے پردہ اٹھادیا

ممبئی: بالی ووڈ میں فلم “دبنگ” سے اپنے کرئیرکا آغاز کرنے والی اداکارہ سوناکشی جنہوں نے اپنا وزن کم عرصے میں خاطرخواہ کم کیا ہے اورآج کل وہ بہت زیادہ ہی اسمارٹ نظر آنے لگی ہیں، جب اداکارہ سے ان کے تیزی سے کم ہونے والے وزن کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے رازافشاں […]