counter easy hit

مقدس دربار پر حملہ، دہشتگردوں نے سب حدیں پار کرلیں، ساجد گوندل

sajid-gondal-spain

sajid-gondal-spain

پیرس( یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سابقہ جنرل سیکرٹری جناب ساجد گوندل نے خضدار میں زائرین پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے بعد پاکستان میں بھی مزارات مقدسہ پرخوفناک حملے شروع ہوگئے ہیں جو کہ ایک قابل تشویش بات ہے اور حکومت کیلئےلمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے سب حدیں پار کرلی ہیں ان کی بیخ کنی کرنے کیلئے سب  اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website