By MH Kazmi on November 18, 2016 73, African, Explosion, in, killed, Mozambique, Oil, people, tanker اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ماپوٹو: جنوبی افریقی ملک موزمبیق کے ایک گاؤں میں آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 73 افراد ہلاک او 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ موزمبیق کے سرکاری ریڈیو کے مطابق موزمبیق کے صوبے ٹیٹی کے گاؤں کیپ ہریڈ زینگ میں لوگ ایک آئل ٹینکر سے پٹرول حاصل کر […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 20, 21, and, Announced, ban, Double, Karachi., November, on, sawari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر کراچی میں 2 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 2 روز کے لیے پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 agent, an, CTD, Isls, killed, Murree, near, of اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: مری کے قریب (کاؤنٹر ٹرارازم ڈیپارٹمنٹ) سی ٹی ڈی کی جانب سے کارروائی میں داعش کا ایک کارندہ ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ کاؤنٹر ٹرارازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مری کے قریب خفیہ اطلاع پرعلی الصبح کارروائی کی،کارروائی کے نتیجے میں داعش کا کارندہ احسان […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 Christchurch, Day, deeply, has, new, of, polarized, Sahynun, second, testing, the, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

کرائسٹ چرچ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم صرف 133 رنز پر ڈھیر ہو گئی جب کہ نیوزی لینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز بنا لئے ہیں۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 and, Army, chief, country, Development, For, foundations, in, laid, Operation, Peace, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ نوجوان پاکستان ایک عظیم قوم اور ہماری افرادی قوت ہی اصل اثاثہ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا۔ سربراہ پاک فوج نے پرانی یادیں تازہ […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 2017, census, conditional, court, date, For, has, rejected, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے مردم شماری 2017 میں کرانے کی مشروط تاریخ مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے مردم شماری میں تاخیر سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے عدالت کے روبروموقف اختیارکیا کہ […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 case, decision, hamid, judgment, Khan, Lawyer, Panama, Poor, remove, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: تحریک انصاف نے پاناما کیس میں ناقص کارکردگی پر وکیل حامد خان کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے. پاناما کیس میں ناقص کارکردگی پر تحریک انصاف نے عدالت میں وکیل حامد خان کو وکالت سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی زرائع کا کہنا ہے کہ حامد خان کو ہٹانے کا فیصلہ چیئرمین عمران […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 18, 2016, Asad, By, defense, ghalib, is, Nov, on, Pakistan's, performing, proud, ullah کالم

پاک فوج کی جنگی مشق رعدا لبرق نے دلوں کو گرما دیا اور حوصلوں کو قراقرم کی بلندیوں تک پہنچا دیا، کاش! وہاں چند کالم نویس بھی ہوتے، فیچر رائٹر بھی ہوتے، سرکاری لوگ بہت تھے، اسپیکر، وزیر خزانہ ا ور وزیر اعظم ، ان کی قطاریں تھیں مگر ا س قابل ناز تجربے کو […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 18, 2016, addressed, By, erdogan, fair, Nawaz, Nov, on, parliament, raza, robbed, Session, strong, Tayyab, to کالم

ترک صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان کی پارلیمنٹ سے ’’فی البدیہہ‘‘ اور پر اعتماد لہجے میں خطاب کر کے میلہ لوٹ لیا وہ ترکی کے واحد لیڈر ہیں جنہیں مسلسل تیسری بار پارلیمنٹ سے خطاب کا اعزاز حاصل ہوا ہے پاکستان اور ترکی کے درمیان دیرینہ تعلقات کے با عث ترکی صدر کنہان ایورن […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 18, 2016, anger, By, Golan, Javed, Nov, on, president, Sadiq, turk کالم

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اپنے حریف فتح اللہ گولن اور ان کی تنظیم پر اپنا غصہ نکالا۔ ترک صدر نے اپنی تقریر کے آغاز میں ہی اس سال جولائی میں ترکی کی ناکام فوجی بغاوت کا تذکرہ کیا اور کہا کہ یہ بغاوت ایک دہشت […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 18, 2016, and, Asar, Baba, By, chauhan, e, Nov, on, Prince, Qatari, tall کالم

مَیں نے خواب میں دیکھا کہ عربی لباس پہنے اور سر پر قیمتی رومال عقّال باندھے ایک ادھیڑ عمر صاحب میرے ڈرائنگ روم میں داخل ہُوئے۔ مَیں حیران ہُوا لیکن جب اُنہوں نے اپنے گلے میں لٹکا ہُوا ٹلّ تین بار بجایا تو مَیں پہچان گیا ، وہ میرے جھنگوی دوست بابا ٹلّ تھے ۔ […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 18, 2016, By, clear, difference, is, Javed, Nov, nusrat, on, the کالم

انسان جب عقل سے نجات پاکر اندھی نفرتوں اور عقیدتوں میں تقسیم ہوئے ریوڑوںمیں تبدیل ہوجائیں تو ایسا ہی ہوا کرتا ہے۔ اپریل 2016ء کے پہلے ہفتے سے پانامہ دستاویزات کا چرچا ہے۔ یہ دستاویزات درحقیقت ’’مال مسروقہ‘‘ ہیں۔ وکلاء کی ایک بہت بڑی کمپنی میں موجود کاغذات ،جو دُنیا کے کئی ممالک کے انتہائی […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 change, in, larger, No, notes, the, was, what, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

کرنسی نوٹوں کو ختم کرنے کا فیصلہ انڈیا میں ہی نہیں، دنیا کے کئی اور ممالک میں پہلے بھی ہو چکا ہے۔ سوویت یونین جنوری 1991 میں میخائل گورباچوف کی قیادت میں روس نے کالے دھن پر قابو پانے کے لیے 50 اور 100 روبل کے نوٹ واپس لے لیے تھے۔ تب روس کی مقبول […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 By, Doing, in, is, russia, Syria, what اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

روس نے شام میں ایک بڑا حملہ شروع کر دیا ہے جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ اس میں ‘دہشت گردوں کے ٹھکانوں’ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اگرچہ ماسکو کا کہنا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں نے شامی ساحل پر کھڑے بحری جہاز سے اڑ کر حلب کو نشانہ […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 expression, Freedom, internet, of, on, pakistan, Tenth, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

انٹرنیٹ پر اظہار رائے کی آزادی پر ملکوں کی ترتیب دی گئی رپورٹ کی فہرست میں پاکستان دسویں نمبر پر آگیا، ماہرین کے مطابق سائبر کرائم بل کی منظوری کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ پر آزادی اظہار پربھی اثرات پڑے۔ امریکی ریسرچ فارم کی ترتیب دی گئی 65 ملکوں کی فہرست میں انٹرنیٹ پر آزادی […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 CTD, killed, Operation, Rawalpindi, terrorists اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشت گردہلاک ہوگیا جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد سے مبینہ مقابلے میں 2 سی ٹی ڈی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والا دہشت گرداحسان ستی اپنےساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا،جس کا […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 $, 18, dollar, fetched, heads, million, of, Pay, state, to, up اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ بطور صدر آئین کی پابندی کرتے ہوئے سالانہ کم از کم ایک ڈالر تنخواہ وصول کریں گے۔ اس کا مطلب ہے کہ ٹرمپ اپنی سالانہ مقررہ تنخواہ مع الاؤنسز 4 لاکھ ڈالر میں سے 3 لاکھ 99 ہزار 999 ڈالر سے دست بردار […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 Demonstration, in, kashmir, tension, the, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مقبوضہ کشمیر میں 133 ویں روز بھی صورتحال کشیدہ ہے ،کشمیری آج وادی بھر میں آزادی مارچ کریں گے ۔ حریت کانفرنس کی اپیل پر سری نگر سمیت وادی کے مختلف علاقوں سے آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹروں تک مارچ کیا جائے گا۔ نماز جمعہ کے بعد آزادی اجتماع ہوگا۔ دوسری جانب سری نگر میں بھارتی فوج […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 104, 3, Christchurch, For, new, runs, wickets, zealand اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کی ناقص کارکردگی کے باعث پاکستان ٹیم مشکلات کا شکارہے،پوری ٹیم 133رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، جواب میں دوسرے روز کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے 3وکٹ کے نقصان پر104رنز بنالئے ہیں۔جیت راول 55اور نکولز29رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں،کیویز کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے کولن ڈی گرینڈہوم […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 According, adeel, ANP, away, haji, Mohammad, Passes, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر حاجی محمد عدیل پشاور میں وفات پا گئے ہیں، وہ ایک عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ حاجی محمد عدیل کے صاحبزادے محمد عدنان جلیل کے مطابق ان کے والد گردے فیل ہونے کی وجہ سے سی ایم ایچ میں انتقال کرگئے،جن کی نماز جنازہ آج […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 Adeel's, Death, lost, party, politician, statesman, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اسفندیارولی خان نے پارٹی کے رہنما حاجی عدیل کے وفات پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مرحوم پارٹی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے تھے۔ پشاور سے جاری ایک بیان میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اسفندیارولی خان نے کا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 against, assembly, in, Indian, National, provocations, resolution, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

قومی اسمبلی کے اجلاس میں لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ اور سیزفائر لائن کی خلاف ورزیوں کے خلا ف قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ قرارداد وفاقی وزیر امور کشمیر برجیس طاہر نے پیش کی، جس کے مطابق ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے7فوجی جوان شہیدہوئے۔ برجیس طاہر کی پیش کئی […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 A, and, Army, azab, chief, Development, e, Foundation, laid, of, Peace, solid, Zarb اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب نے ملک میں امن وترقی کی مضبوط بنیاد رکھی ہے،طلبہ ملک کو نئی بلندیوں تک لے جانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ آرمی چیف نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیااور اپنی مادر علمی میں طلبہ اور اساتذہ سے ملاقات کی، […]
By MH Kazmi on November 17, 2016 qari،farooq اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ لالہ موسیٰ میونسپل انتخابات میں شاندار کامیابی انقلابی راہنما قمر الزمان کائرہ کی مرہون منت ہے ۔ ان کی صدارت میں پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب اپنا کھویا ہوا مقام ضرور حاصل کریگی۔ Post Views – پوسٹ کو […]