counter easy hit

پاناما کیس؛ تحریک انصاف کا ناقص کارکردگی پر وکیل حامد خان کو ہٹانے کا فیصلہ

Panama case, the decision to remove the lawyer Hamid Khan poor judgment

Panama case, the decision to remove the lawyer Hamid Khan poor judgment

اسلام آباد: تحریک انصاف نے پاناما کیس میں ناقص کارکردگی پر وکیل حامد خان کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے.

پاناما کیس میں ناقص کارکردگی پر تحریک انصاف نے عدالت میں وکیل حامد خان کو وکالت سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی زرائع کا کہنا ہے کہ حامد خان کو ہٹانے کا فیصلہ چیئرمین عمران خان نے کیا کیونکہ ان کی ناقص اور غیر تسلی بخش کارکردگی کے باعث عدالت میں سینئیر قیادت اور چئیرمین تحریک انصاف کو شرمندگی اٹھانا پڑی، جو تیاری اور شواہد موجود تھے انہیں اس طرح نہیں پیش کیا گیا جس طرح سے چئیرمین نے ہدایات جاری کی تھیں۔

زرائع کا کہنا ہے کہ حامد خان تحریک انصاف کی لیگل ٹیم کا شاید حصہ رہیں لیکن انہیں کلیدی کردار حاصل نہیں ہوگا۔ پاناما کیس میں عدالت میں تحریک انصاف کی نمائندگی کے لیے پارٹی کی لیگل ٹیم میں موجود بابر اعوان اور نعیم بخاری سمیت دیگرقانون دان کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website