By MH Kazmi on November 18, 2016 Arrangements, best, For, hajj, pakistan, rated, second خبریں, کالم

اس سال حج کے موقع پر وزارت حج اسلام آباد کی مستحسن کارکردگی، عمدہ انتظام اور ہر مقام پر فرض شناسی کے ساتھ عازمین حج کی مخلصانہ خدمت پر ہم وفاقی وزیرمذہبی امور اور ان کے مستعدرفقائے کار کودل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اُمید ہے کہ حسن کارکردگی کایہ معیار مزید بہتر ہو […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 as, centeral, kaira, ppp, president, Punjab, qamar, uz, Zaman اسلام آباد, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, گجرات

پیپلزپارٹی وسطیٰ پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق قمر زمان کائرہ صدر، ندیم افضل چن جنرل سیکریٹری مقررکردیئے گئے۔پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا اجلاس بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں ہوا،جس میں پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کیا گیا۔چیئرمین بلاول بھٹو نے قمر زمان کائرہ کو […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 and, be, democracy, muted, right, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر حاجی محمد عدیل اب ہم میں نہیں رہے اور ان کے انتقال سے پاکستان میں پارلیمان کے ایوانوں میں جمہوریت اور تمام اقوام کو ان کے جائز حقوق فراہم کرنے کے لیے جدوجہد کرنے والی ایک اہم آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی ہے۔ ابھی کل […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 answere, Champions-called, No, respond, up اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

سیانے کہتے ہیں کہ جب وکٹ پہ گھاس ہو تو عقل کی بھوک کسی اور شے سے مٹا لینی چاہیے مگر ہم سیانوں کی سنتے ہی کب ہیں۔ چلیں سیانوں کی نہ سنیے، یہ تو کم از کم ذہن میں رکھ لیجیے کہ بھئی یہ دوبئی کی ہومیو پیتھک وکٹ نہیں ہے جہاں آپ نزاکت […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 batsmans, Christchurch, Day, For, huge, in, test اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

کسی گمنام بولر کو ہیرو بنادینے کا فن پاکستانی بیٹسمینوں سے زیادہ اچھا اور کون جانتا ہے۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کے تیز بولر کالن ڈی گرینڈ ہوم بھی ہیرو بن گئے۔ زمبابوے کی طرف سے انڈر 19 کھیلنے والے گرینڈ ہوم نے نیوزی لینڈ کی طرف سے کھیلتے ہوئے اپنے […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 against, case, hardliners, Hindu, in, India, murder, Sadhvi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

انڈیا کی ریاست ہریانہ میں پولیس نے سخت گیر ہندو تنظیم ‘اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا’ کی نائب صدر سادھوی دیوا ٹھاکر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے۔ سادھوی دیوا ٹھاکر مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف اپنے متنازع بیانات کے سبب پہلے بھی سرخیوں میں رہ چکی ہیں۔ سادھوی ٹھاکر نے مبینہ طور پر […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 acquitted, blast, Charges, new, of, suspect, terrorism اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی شہر نیویارک میں ہونے والے بم دھماکے کے مشتبہ منصوبہ ساز احمد خان رحیمی کو عدالت نے دہشت گردی کے الزامات سے بری کر دیا ہے۔ ستمبر میں ہونے والے اس دھماکے میں 16 افراد زخمی ہوئے تھے۔ احمد خان رحیمی پر آٹھ الزامات لگائے گئے تھے جن میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 additional, Bangladesh, border, in, on, prevent, Rohingyas, the, to, troops اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بنگلہ دیش نے میانمار سے روہنگیا مسلمان اقلیت سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد کو ملک میں داخل ہونے سے روکنے کے لے سرحد پر اضافی سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے ہیں۔ میانمار میں فوج کے کریک ڈاؤن سے بچنے کے لیے سینکڑوں روہنگیا مسلمان سرحد پار کر کے بنگلہ دیش میں داخل ہونے کی […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 application, Asim, detailed, issues, on, provider, the, therapeutic, verdict اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

علاج میں تاخیر ناقابل تلافی نقصان کا باعث بن سکتی ہے، ڈاکٹر عاصم کی ہفتے میں دو بار ہائیڈروتھراپی کرائی جائے: عدالت کراچی (یس اردو نیوز) احتساب عدالت کراچی نے ڈاکٹر عاصم کو علاج فراہم کرنے کی درخواست پر تفصیلی اور تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ڈاکٹر عاصم کی ہفتے میں […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 announces, bhutto's, Bilawal, central, of, organizational, ppp, Punjab, structure, today, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس طلب، قمر زمان کائرہ صدارت اور ندیم افضل چن سیکرٹری کے عہدے کیلئے فیورٹ قرار لاہور (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو آج وسطی پنجاب کی تنظیم کا حتمی اعلان کریں گے۔ اس ضمن میں پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کی کوآرڈینشن کمیٹی کا اجلاس بلاول ہائوس لاہور میں دوپہر […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 afghan, in, lodhi, maliha, Negotiations, problems, solution, taliban, the, to, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کہتی ہیں کہ افغانستان میں مفاہمتی عمل کیلئے عالمی برادری کو بھی کردار ادا کرنا ہو گا۔ نیو یارک: (یس اردو نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 attacks, can, cause, Death, frustration, Heart, of, Research اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی

ہیلسنکی، فن لیند: ایک مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ ہر شے میں مایوسی ڈھونڈنے اور بے دلی سے کام کرنے والے افراد میں امراضِ قلب سے متاثر ہوکر ہلاک ہونےکی شرح واضح طور پر زیادہ ہوتی ہے۔ فن لینڈ میں ماہرین نفسیات نے مایوسی اور پراُمیدی کے دل اور جسم پر اثرات کا مطالعہ کیا جس […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 AMERICAN, as, bird, house, humans, made, painting, such اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

پورٹلینڈ: امریکی مصورہ کو پرندوں سے اتنا لگاؤ ہے کہ وہ چھوٹی چڑیوں کی ڈرائنگ بنانے کے ساتھ ساتھ ان کے لیے چھوٹے ( منی ایچر) گھر بھی بنارہی ہیں جہاں پرندے آکر بہت خوشی محسوس کرتے ہیں۔خاتون نے اپنے گھروں کی کھڑکیوں پر ایسے کئی چھوٹے چھوٹے گھر بنائے ہیں جہاں انسانی گھروں کی طرح چھوٹی […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 drum, house, Mirza's, pleasures, Rings, Sania اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

حیدرآباد دکن: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزاکی بہن انعم مراز کی شادی کی تقریبات شروع ہوچکی ہیں جس میں میں بالی ووڈ ستاروں نے شرکت کی اور مہندی کی رسم میں حصہ لیا۔بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی رنگارنگ تقریبات حیدرآباد دکن میں […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 25, 432', be, film, hollywood, Horror, November, released, Tank, thriller, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی نئی ہارر اور تھرلر فلم ’’ٹینک 432 ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ نک گیلیسپی کی ہدایتکاری میں بنائی گئی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سیریل کلر کے گرد گھوم رہی ہے جو جنگل میں موجود پرانے ٹینک میں رہتا ہے اورراستہ بھٹک کر وہاں آنیوالوں کو تڑپا […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 family, has, Ibrahim's, Shraddha, trouble اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور جو ان دنوں بھارتی انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہم کی بہن کی زندگی پر فلم ’’حسینہ‘‘ میں کام کررہی ہیں اس وقت حیران پریشان رہ گئیں جب انڈرورلڈ کے ڈان داؤد ابراہیم کے خاندان کے افراد شوٹنگ پر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے محبوب اسٹوڈیوز میں داؤد ابراہیم […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 Amitabh, aradya, Bachchan, declared, granddaughter, of, sweetest, the, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے اپنی پوتی ارادھیا بچن کی پانچویں سالگرہ پر انہیں دنیا کی سب سے پیاری پوتی قرار دیتے ہوئے محبت کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے میگا اسٹارامیتابھ بچن اپنی پوتی اورنواسی کے حوالے سے محبت کا اظہارکرنے کے لیے اکثرسماجی رابطے کی […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 50, crore, diva, dresses, For, hollywood, Marilyn, memorable, Monroe's, Rs, singer, sold اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

لاس اینجلس: نامور گلوکارہ مارلن منرو کی جانب سے سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی سالگرہ پر گانا گانے کیلئے پہنا جانے والا لباس 48 لاکھ ڈالر (تقریباً 50 کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالی ووڈ کی نامور گلوکارہ مارلن منرو کی جانب سے 1962 […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 and, dogs, England, have, India, stopped, stray, test اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

وشاکھا پٹنم: بھارت کے ایک آوارہ کتے نے انگلینڈ سے جاری دوسرا ٹیسٹ رکوا دیا، چائے کے وقفے سے قبل اچانک سائٹ اسکرین کے پیچھے سے ایک براؤن کتا برآمد ہوا اور فیلڈ میں گھس گیا، اس کے پیچھے 2 گراؤنڈ مین بھی دوڑے، اس موقع پر پورا اسٹیڈیم قہقہوں اور تالیوں سے گونج اٹھا، صورتحال کو […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 afridi, another, Bangladesh, into, League, of, put, Rangpur, riders, swing, the, victory اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شاہد آفریدی نے دو طرفہ اٹیک سے ایک اور فتح رنگپور رائیڈرز کی جھولی میں ڈال دی، بریسال بلز کو دلچسپ مقابلے میں 12 رنزسے ناکامی کامنہ دیکھنا پڑا۔ دوسرے میچ میں ڈھاکا ڈائنا مائٹس نے چٹاگانگ ویکنگز کو 19 رنز سے مات دے دی۔ تفصیلات کے مطابق رنگپور رائیڈرز […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 Arrest, Bangladesh, Khaled, leader, opposition, warrant, Zia's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ڈھاکا: بنگلہ دیش کی عدالت نے سالگرہ کی تاریخ سے متعلق کیس کی سماعت میں عدم پیشی پر اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ عجیب تنازع گزشتہ ایک دہائی سے جاری ہے جس کی بنیاد اس بات پر ہے کہ سابق بنگلہ دیشیوزیراعظم خالدہ ضیا اپنی سالگرہ […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 continue, donald, expected, is, obama, on, policy, russia, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برلن: امریکی صدر باراک اوباما نے امید ظاہر کی ہے کہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ عہدہ سنبھالنے کے بعد روس سے متعلق امریکی پالیسیاں جاری رکھیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر تین روزہ دورہ پر جرمنی کے شہر برلن میں موجود ہیں جہاں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 at, flag, funeral, hoist, in, incite, Indian, kashmir, Pakistan's, participants, the, to, troops, violence اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے ایک معمر شخص کی نمازجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ سری نگر کے رہائشی75سالہ غلام محمد خان رواںماہ کی 2 تاریخ کو بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی طرف سے چلائے گئے آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی ہوگئے تھے اوروہ کل صبح […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 By, Iraq:300, ISIS, killed, policemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بغداد: عراق میں داعش کے شدت پسندوں نے300 سابق پولیس اہلکاروں کو قتل کر کے اجتماعی قبر میں دفن کر دیا، انسانی حقوق کی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ کے مطابق سابق پولیس اہلکاروں کو 3 ہفتے قبل موصل شہر کے نواحی قصبے حمام العلیل میں قتل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق پولیس اہلکاروں کو گولی […]