counter easy hit

راولپنڈی: سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دہشت گرد ہلاک

RAWALPINDI: CTD operation, terrorists killed

RAWALPINDI: CTD operation, terrorists killed

راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشت گردہلاک ہوگیا جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد سے مبینہ مقابلے میں 2 سی ٹی ڈی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والا دہشت گرداحسان ستی اپنےساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا،جس کا تعلق داعش سے ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کے قبضے سے آئی ای ڈی،رائفل ، پستول اورگولیاں برآمدہوئی ہیں۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website