counter easy hit

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ملک اور قوم کے مفاد میں کیا،آرمی چیف

Chaklala Garrison Rawalpindi Army chief pays farewell visit

Retirement in the interest of the nation, the Army chief

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ قوم اور ملک کے مفاد میں کیا، مجھے یقین ہےکہ پاکستان کی سرزمین سے دہشت گردی کاصفایا ہوجائےگا۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگومیں کہا کہ میرا ایمان ہے کہ پاکستانی قوم نے دہشت گردی کےخاتمے کا عزم کرلیاہے۔اوکاڑہ روانگی سے پہلے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کے آنے والے دن بہت اچھے ہوں گے،میں قوم کی خدمت کے لیےحاضرہوں۔علاوہ ازیں امریکی سفیرڈیوڈ ہیل نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی،جس میں  امریکی سفیر نے کہا کہ جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں پاک فوج نےدہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website